بین الاقوامی خبریں
-
اگر پابندیاں دوبارہ لگیں تو جوہری ہتھیار بنانے کی پابندی ترک کر سکتے ہیں: ایران
تہران،29نومبر (ایجنسیز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا یہ بیان اخبار گارڈین کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران تہران کی تین مغربی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاملے پر بات چیت سے ایک روز قبل آیا ہے۔برطانیہ، فرانس اور جرمنی جمعے کو ایران سے جوہری معاملے پر بات کریں گے۔…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل اور حزب اللہ کا ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
بیروت ،29نومبر (ایجنسیز) اسرائیل اور لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے ایک روز بعد ہی فریقین ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر رہے ہیں۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کی فضائیہ نے جمعرات کو جنوبی لبنان…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: جوبائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل کو مزید اسلحہ فراہمی کی تیاری
اشنگٹن،28نومبر (ایجنسیز) 20 جنوری کو ٹرمپ انتظامیہ کے آنے سے پہلے جوبائیڈن انتظامیہ نے ایک بار پھر اسرائیل کو اسلحہ فراہمی کے منصوبے کی تیاری شروع کی ہے۔ متعلقہ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں 680 ملین ڈالر کی مالیت کا ایک اسلحہ پیکج تیار کیا جارہا ہے جو اسرائیل…
مزید پڑھیں » -
امید ہے لبنان کے بعد غزہ میں بھی جنگ بندی ہوگی: قطر
دوحہ،28نومبر (ایجنسیز) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ بدھ 27 نومبر کو نافذ العمل ہوا اور امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثوں کے ساتھ مزید کوششیں کرنے کا اعلان کیا تو اس پر قطر کا رد عمل سامنے آیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاہو اپنے وارنٹ گرفتاری کیخلاف اپیل کریں گے: اسرائیلی اہلکار
مقبوضہ بیت المقدس،28نومبر ( ایجنسیز ) ایک اسرائیلی اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو بین الاقوامی فوجداری عدالت کو آگاہ کریں گے کہ اسرائیل ان کے اور سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کے خلاف جاری کیے گئے وارنٹ گرفتاری کے خلاف اپیل کرے گا۔امریکی ویب…
مزید پڑھیں » -
شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میٹرو پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا
ریاض،28نومبر (ایجنسیز) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بدھ 27 نومبر 2024 کو ریاض میٹرو پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔میٹرو سروس سے ریاض کے ٹریفک ازدحام میں کافی حد تک بہتری آنے کی امید ہے۔سعودی خبر رساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق افتتاح سے قبل شاہ…
مزید پڑھیں » -
یوکرین جنگ کے لیے اسلحے کا حصول، روس اقوامِ متحدہ کی پابندیاں نظر انداز کر رہا ہے
جنیوا،28نومبر (ایجنسیز) اقوامِ متحدہ نے ہتھیاروں کے پھیلاؤ اور انسانی حقوق کی پامالیوں کی روک تھام کے لیے ان مذکورہ تینوں حکومتوں سے اسلحے کی خرید و فروخت اور لین دین پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔روس اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن کی حیثیت سے ایران اور…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کی نامزد کردہ شخصیات کو بم سے اُڑانے کی ملی دھمکیاں، تحقیقات جاری
واشنگٹن،28نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے لیے نامزد کئی شخصیات کو دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس کی نامزد ترجمان کیرولین لیویٹ نے بدھ کو کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ اور آئندہ برس اقتدار سنبھالنے والی انتظامیہ کے نامزد کئی افراد…
مزید پڑھیں » -
لبنان میں جنگ بندی کے بعد غزہ کے حوالے سے مزید کوشش کریں گے:امریکہ
واشنگٹن،27نومبر (ایجنسیز) اسرائیل کی طرف سے لبنان میں جنگ بندی کے لیے امریکہ کے تجویز کردہ منصوبے کی باضابطہ منظوری کے بعد صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ غزہ میں بھی جنگ بندی کی مزید کوششیں کرے گا۔ انہوں نے لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا۔بائیڈن…
مزید پڑھیں »