بین الاقوامی خبریں
-
طالبان کی نئی کابینہ نائن الیون کی برسی کے موقعہ پر اٹھائے گی حلف
کابل ؍اسلام آباد،9ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امارت اسلامیہ افغانستان کی نئی وزارت داخلہ نے ملک میں فی الوقت مظاہروں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، افغانستان میں طالبان نے جس نئی عبوری کابینہ کا اعلان کیا تھا وہ سنیچر گیارہ ستمبر کو حلف لے گی۔ طالبان کی نئی حکومت نے اپنے ٹویٹر ہینڈل…
مزید پڑھیں » -
ایسٹرا زینیکا AstraZeneca ویکسین سے فالج کا خطرہ لیکن امکان ’نہایت کم‘
لندن ،9ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپین میڈیسن ایجنسی نے اعصابی بیماری گیلن بررے سنڈروم کو کورونا وائرس ویکسین ایسٹرا زینیکا AstraZeneca کے مضر اثرات کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ جو عارضی فالج کا باعث بن سکتا ہے تاہم اس کے امکانات کو بہت ہی کم قرار دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں ٹیکنالوجی کی ’غیر قانونی ایکسپورٹ‘ پر چینی تاجر کو سزا
نیویارک ،9ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں ایک چینی تاجر کو غیر قانونی طور پر میرین ٹیکنالوجی چین کی ایک فوجی یونیورسٹی کو بر آمد کرنے پر دو سال کی سزا سنائی گئی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق بوسٹن Boston کے ڈسٹرکٹ جج نے چینی تاجر Shuren Qin شوین کیو ان…
مزید پڑھیں » -
جی میل صارفین وائس اور ویڈیو کالز کے بھی ہوں گے مجاز
نیویارک،9ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گوگل کی ای میل سروس جی میل Gmail دنیا بھر میں استعمال کی جاتی ہے اور اسے ای میل رابطے کے لیے مقبول ترین سروس مانا جاتا ہے، گوگل نے اس میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گوگل نے اعلان کیا ہے…
مزید پڑھیں » -
چارٹرفلائٹس کو روانگی کی اجازت دی جائے، امریکہ کی طالبان سے اپیل
نیویارک،9ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن Antony Blinken نے طالبان پر زور دیا کہ افغانستان سے چارٹر پروازوں کو روانہ ہونے کی اجازت دی جائے، چونکہ طیارے جن پر امریکی اور غیر محفوظ افغان باشندے سوار ہیں وہ اطلاعات کے مطابق مزار شریف کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پھنسے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
2022 میں بِٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالر تک پہنچ سکتی ہے : ذرائع
لندن ،9ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے کہا ہے کہ 2022 کے اوائل میں بِٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالر تک ہو سکتی ہے اور اس کے بعد یہ ایک لاکھ 75 ہزار تک بڑھ سکتی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق بینک کی نئی کرپٹو کرنسی cryptocurrency…
مزید پڑھیں » -
عوام سے معذرت خواہ ہوں کہ میرا دور خوش حالی کے بغیر ختم ہوگیا: اشرف غنی
لندن ،9ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ یہ شدید دکھ کی بات ہے کہ میرے اقتدار کا باب بھی میرے پیش روؤں کی طرح استحکام اور خوشحالی کو یقینی بنائے بغیر تمام ہوا۔ میں افغان عوام سے معذرت خواہ ہوں کہ میں اس کا مختلف اختتام…
مزید پڑھیں » -
کیا عالمی برادری طالبان کے تبدیلی کے وعدوں پر یقین کرے گی؟
لندن ، ۸ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان نے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اب اپنی ایک عبوری حکومت بھی قائم کرنے کے بعد نگران کابینہ کے چند ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ لیکن یہ سوال اب بھی اپنی جگہ برقرار ہے کہ عالمی برادری ان کے خود کو تبدیل ہونے…
مزید پڑھیں » -
گیارہ ستمبر حملوں کو 20 سال کے بعد بھی امریکی مسلمان تعصب کا شکار
نیویارک ، ۸ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی شہر نیویارک کے علاقے بروکلین کی رہائشی شاہانہ حنیف کو گیارہ ستمبر 2001 کے چند ہفتوں کے بعد کی وہ شام یاد ہے کہ جب وہ قریبی مسجد سے اپنی بہن کے ساتھ پیدل گھر جا رہی تھی تو ایک شخص نے ان دو بچیوں پر آوازہ…
مزید پڑھیں » -
برٹش ایئرویز کا لندن سے سستی ایئرلائن شروع کرنے کا منصوبہ
لندن، ۸ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برٹش ایئرویز لندن کے دوسرے بڑے ایئرپورٹ گیٹوِک پر ایک نئی سستی ایئرلائن شروع کرنے کے لیے بات چیت آگے بڑھائی رہی ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق برٹش ایئرویز کے چیف ایگزیکٹیو شان ڈوئل نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر صحافیوں کو بتایا کہ وہ ایک ایسی ایئرلائن شروع…
مزید پڑھیں »









