بین الاقوامی خبریں
-
قیدیوں کے فرار کا معمہ، سرنگ کی مٹی کہاں گئی، چمچہ کہاں چھپایاگیا؟
مقبوضہ بیت المقدس ، ۸ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیر کی صبح طلوع آفتاب سے قبل ہائی سکیورٹی والی جلبوع جیل سے فرار ہو کر 6 فلسطینی قیدیوں کو ان کی آزادی سے نکالنے کا عمل اب بھی کئی سوالات کوجنم دیتا ہے کہ انہوں نے اس آپریشن کو کس طرح انجام دیا۔جسے جیل…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا کی جیل میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک
جکارتہ ، ۸ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں واقعہ ایک جیل میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک متعلقہ افسر کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے قریب شہر ٹینگرینگ میں واقع جیل آگ…
مزید پڑھیں » -
گوانتاناموبے کے’طالبان فائیو‘ میں سے چار اب وزیر کے عہدے پر
کابل،۸ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان نے افغانستان کی عبوری حکومت میں بدنام زمانہ امریکی جیل گوانتاناموبے میں طویل عرصہ قید کاٹنے والے اپنے چار رہنماؤں کو بھی اہم عہدے دیے ہیں۔ طالبان ترجمان کے مطابق سابق گوانتاناموبے قیدی ملا عبدالحق وثیق کو نئی افغان حکومت میں انٹیلی جنس سربراہ، خیر اللہ خیر خواہ کو…
مزید پڑھیں » -
ملک کی تباہی سے انجلینا جولی کے ساتھ تعاون تک شامی نوجوان کی کہانی
دبئی ، ۸ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)’ آٹھ برس کی عمر تک میں شام میں قدرتی اور مسرور بچپن گزار رہا تھا، شام خوب صورت تھا اور میں وہاں اپنے گھرانے کے ساتھ سادہ سی زندگی گزار رہا تھا‘ یہ وہ الفاظ ہیں جن کے ذریعے 19 سالہ شامی نوجوان محمد نجم نے…
مزید پڑھیں » -
سویڈش داعشی کو ویسے ہی جلایا جائے جس طرح میرے بیٹے کو اس نے جلایا ہے
دبئی ، ۸ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سویڈن کی ایک عدالت میں گذشتہ روز داعش تنظیم سے تعلق رکھنے والے سویڈش شہری اسامہ کریم کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز ہوا۔ اسامہ 2015 میں داعش تنظیم کے ہاتھوں ایک پنجرے میں اردن کی فضائیہ کے نوجوان پائلٹ معاذ الکساسبہ کو زندہ جلا دیئے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: کرپشن کے الزام میں کئی افسران معطل،سابق عہدیداروں کیخلاف تحقیقات
ریاض ، ۸ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حاضر سروس افسران اور ریٹائرڈ عہدیداروں سمیت کئی افراد کے خلاف مجرمانہ مقدمات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔کمیشن کے ایک سرکاری ذریعے نے منگل کو بتایا کہ سب سے نمایاں کیسز نیشنل گارڈ کی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے حساس ڈیٹا پر کامیاب سائبرحملہ، کئی اداروں کا ڈیٹا چوری
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہیکروں کے ایک گروپ نے تمام اسرائیلیوں کا ڈیٹا چوری کرنے قابل ریاست کو ایک اور کاری ضرب لگائی ہے۔عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت کے مطابق سانگکانسل نامی ایک ہیکر نے اعلان کیا کہ وہ اسرائیلی مقامی حکام CITY4U کی ویب سائٹ سے 70 لاکھ اسرائیلیوں کے بارے میں…
مزید پڑھیں » -
افغان سے مفرور پناہ گزین امیگریشن کے پیچیدہ مراحل میں الجھ گئے
نیویارک،7ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کابل سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہونے والے تاریخی انخلا کے سبب ہزاروں افغان پناہ گزیں امریکہ پہنچے ہیں۔ یہ پناہ گزیں مختلف نوعیت کے امیگریشن طریقہ کار سے گزریں گے اور ان میں سے بعض کو دوسروں سے بہتر سہولتیں میسر ہوں گی۔ایس آئی ویز یا اسپیشل امیگرنٹ…
مزید پڑھیں » -
نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کے خلاف مقدمہ دوبارہ شروع
نیویارک،7ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیح محمد اور چار دیگر افراد 15 برس سے گوانتانامو بے جیل میں ہیں۔ ان کے خلاف مقدمے کی دوبارہ سماعت ایسے وقت شروع ہو رہی ہے جب ٹوئن ٹاورز پر حملوں کے 20 برس مکمل ہونے والے ہیں۔ کیوبا کی…
مزید پڑھیں » -
میانمار: بدھسٹ خونخوار دہشت گرد اشین ویراتھو رہا ،تمام ا لزامات واپس
ینگون،7ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میانمار کی سابقہ جمہوری حکومت نے مسلم مخالف انتہا پسند بدھ مذہبی رہنما کو نومبر میں گرفتار کیا تھا۔ فوجی حکومت نے کسی وضاحت کے بغیر ان پر عائد تمام الزامات واپس لے لئے ہیں۔میانمار کے فوجی جنتا نے چھ ستمبر پیر کے روز ملک کے کٹر مسلم مخالف…
مزید پڑھیں »









