بین الاقوامی خبریں
-
تل ابیب میں ’حساس فوجی اہداف‘ کو ڈرون حملوں میں نشانہ بنایا: حزب اللہ
بیروت ،27نومبر (ایجنسیز) لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے شہر تل ابیب میں ’حساس فوجی اہداف‘ پر ڈرون حملے کیے ہیں۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق منگل کی شام اسرائیل کی بیروت پر بمباری اور میزائل حملوں کے بعد حزب اللہ نے…
مزید پڑھیں » -
روس میں قرآن جلانے کے مجرم کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید
چیچنیا؍ماسکو،27نومبر (ایجنسیز) روس نے پیر کے روز ایک ایسے طالب علم کو جسے پہلے ہی مبینہ طور پر قرآن جلانے کے جرم میں مجرم قرار دیا گیا تھا، غداری کے الزام میں مزید ساڑھے 13 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ جس نے انسانی حقوق کی تنظیموں کو تشویش…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز
نیویارک،27نومبر (ایجنسیز) اسرائیل اور لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کے درمیان بدھ سے جنگ بندی شروع ہو گئی ہے۔ فریقین کے درمیان منگل کو جنگ بندی معاہدہ ہوا تھا۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں جنگ بندی معاہدہ ہونے پر جشن منایا گیا اور بدھ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی حکومت کا فائر بندی پر غور، لبنانیوں میں خوشی کی لہر
بیروت،26نومبر ( ایجنسیز) لبنان اور اسرائیل کے درمیان فائر بندی کے معاہدے کے جلد اعلان سے متعلق خبریں گردش میں آنے کے بعد سے بے گھر لبنانیوں کے بیچ خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ گذشتہ گھنٹوں کے دوران میں ایسے وڈیو کلپ سامنے آئے ہیں جن میں صیدا شہر کے…
مزید پڑھیں » -
جنوبی کوریا کی عدالت نے جان بوجھ کر وزن بڑھانے پر شہری کو سزا کیوں سنائی؟
سیول،26نومبر ( ایجنسیز) جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے ایک شہری کو جان بوجھ کر وزن بڑھانے پر سزا سنائی ہے۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق منگل کو سیول کی عدالت نے بتایا کہ ملکی فوج میں ضرورری تربیت یا اپنا کردار ادا کرنے سے بچنے کے لیے…
مزید پڑھیں » -
وژن 2030 کے بعد معیشت میں 20 فیصد اضافہ ہوا: سعودی وزیر اقتصادیات
ریاض،26نومبر ( ایجنسیز) سعودی وزیر اقتصادیات و منصوبہ بندی فیصل الابراہیم کا کہنا ہے ’2016 میں مملکت کے وژن 2030 لانچ ہونے کے بعد سے اب تک سعودی معیشت میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔وزیر اقتصادیات و منصوبہ بندی نے کہا کہ تیل کے ماسوائے سرگرمیاں اب مملکت کے حقیقی…
مزید پڑھیں » -
خارکیف میں روسی فضائی حملے میں کم از کم 19 زخمی
کیف؍لندن،26نومبر ( ایجنسیز) یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی حملوں کو روس کے خلاف پابندیوں، دباؤ اور ہتھیار بنانے کے وسائل تک اس کی رسائی روک کر اور یوکرین کی فوجی امداد بڑھا کر روکا جا سکتا ہے۔یوکرین کے حکام نے پیر کو بتایا کہ شمال مشرقی…
مزید پڑھیں » -
صدر پر کیس نہیں چلایا جا سکتا، ٹرمپ پر درج مقدمہ خارج کرنے کی منظوری
واشنگٹن،26نومبر ( ایجنسیز) امریکی جج نے استغاثہ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’انتخابی بغاوت‘ کے مقدمے کو خارج کرنے کی درخواست منظور کر لی کیونکہ محکمہ انصاف کی پالیسی کے تحت عہدے پر فائز کسی صدر کے خلاف مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ حکومت کی تشکیل: زراعت اور خزانہ کی وزارتوں کے لیے ناموں کا اعلان
واشنگٹن،25نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ فرسٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کی سی ای او اور صدر بروک رولنز کو وزیرِ زراعت نامزد کر دیا ہے۔ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بطور وزیرِ زراعت بروک امریکی کاشت کاروں اور کسانوں کے تحفظ کے لیے کوششوں…
مزید پڑھیں »