بین الاقوامی خبریں
-
امریکی وزیر خارجہ و دفاع کا دورۂ خلیج افغانستان سمیت خطے کی صورتحال ایجنڈے میں شامل
نیویارک، 6ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن اور وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن اتحادی ممالک کے ساتھ افغانستان کی صورت حال پر بات چیت کے لیے خلیج فارس اور یورپ کے الگ الگ دوروں پر اتوار کو روانہ ہو رہے ہیں۔ وزیرِ خارجہ بلنکن، جو قطر اور جرمنی میں حکام…
مزید پڑھیں » -
عرب امارات کاغیرملکیوں کیلئے نئے گرین، فری لانسر ویزوں کا اعلان
دبئی، 6ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کیلئے نئے گرین اور فری لانسر ویزوں کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اماراتی وزیر مملکت برائے غیر ملکی تجارت کے مطابق گرین ویزا ہولڈرز کو آجر کی ضمانت درکار نہیں ہوگی، گرین ویزا رکھنے والوں کی رہائش کا اجازت نامہ ان کے…
مزید پڑھیں » -
طالبان کا پنج شیر فتح کرنے کا دعویٰ، مزاحمتی فرنٹ سربراہ کی جنگ بندی کی مشروط پیش کش
کابل، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان مخالف مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے گزشتہ کئی روز سے پنجشیر میں جاری لڑائی ختم کرنے کی مشروط پیش کش کر دی ہے۔ تاہم طالبان نے وادی پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے۔افغانستان کا صوبہ پنج شیر واحد علاقہ ہے جہاں طالبان اور احمد مسعود…
مزید پڑھیں » -
معمر قذانی کے بیٹے سعدی قذافی جیل سے رہا
طرابلس؍دبئی، 6ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعدی قذافی ایک پیشہ ور فٹ بال کھلاڑی تھے جن پر ایک فٹ بال کوچ کو قتل کرنے کا بھی الزام تھا۔ اطلاعات کے مطابق رہائی کے بعد وہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔ لیبیا میں رواں برس دسمبر میں عام انتخابات ہونے والے ہیں۔لیبیا کی وزارت انصاف نے…
مزید پڑھیں » -
جرمن چانسلر میرکل نے طالبان کے ساتھ بات چیت کو ضروری قرار دیا
برلن، 6ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ جرمن حکومت کے ساتھ کام کرنے والے افغانوں کو باہر نکالنے کے لیے بات چیت ضروری ہے۔ دریں اثنا چوٹی کے ایک افغان مزاحمتی رہنما کا کہنا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ جنگ روکنے کے لیے تیار ہیں۔ جرمن چانسلر انگیلا…
مزید پڑھیں » -
کیا دبئی ایکسپو 2020 دنیا کو تبدیل کرنے کا سبب بنے گا؟
دبئی، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دبئی ایکسپو 2020 ظاہری طور پر اور نظریے کے لحاظ سے ایک ممتاز حیثیت رکھتا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ایکسپو 2020 کا مشن دنیا کے سب سے اہم مسائل کے لیے نئے تصورات، سوچنے کے طریقے اور حل فراہم کرنا ہے۔اگرچہ اس کا متاثر کن تعمیراتی پویلین، اعلیٰ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی محفوظ ترین جیل سے 6 فلسطینی قیدی فرار
مقبوضہ بیت المقدس ، 6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ ان چھ فلسطینی قیدیوں کو تلاش کر رہی ہے جو شمالی اسرائیل کی ایک ہائی سکیورٹی جیل توڑ کر رات کو فرار ہو گئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پولیس نے ناکہ بندی کر…
مزید پڑھیں » -
2015 میں داعش کا حملہ- فرانس کے سب سے بڑے مقدمے کا بدھ سے آغاز
پیرس ، ۵؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس کی جدید قانونی تاریخ کا سب سے بڑا مقدمہ بدھ سے نومبر 2015 میں پیرس پر ہونے والے حملوں سے شروع ہو رہا ہے جس میں 130 افراد کو بارز، ریستورانوں اور کنسرٹ ہال میں قتل کیا گیا تھا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے…
مزید پڑھیں » -
شام لبنان کے لیے گیس و بجلی کی ترسیل میں مدد کے لیے تیار
بیروت؍دمشق، ۵؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام نے کہا ہے کہ بحران زدہ لبنان کو گیس اور بجلی کی ترسیل کے لیے اپنا زمینی راستہ دینے کی اجازت پر متفق ہے۔اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق شام میں 10 سال سے جاری خانہ جنگی کے بعد ہفتہ کے بیروت سے دمشق کے لئے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: جب نو سیاہ فام طلبہ کے اسکول میں داخلے کیلئے فوج طلب کرنا پڑی
نیویارک، ۵؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یہ کہانی ہے ان نو سیاہ فام طلبہ کی جن کا ایک جرات مندانہ قدم، امریکہ کے تعلیمی نظام میں نسلی تفریق کے خاتمے کی جدو جہد کا سنگِ میل ثابت ہوا۔ بظاہر کسی اسکول یا کالج میں داخلہ لینا معمول کی ایک کارروائی معلوم ہوتی ہے۔ لیکن 1950…
مزید پڑھیں »









