بین الاقوامی خبریں
-
لبنانی اور شامی عہدیداروں کی ملاقات میں لبنانی پرچم غائب ہونے پرتنازعہ
دبئی ، ۵؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنان کی قائم مقام خاتون نائب وزیر اعظم وزیر دفاع اور خارجہ امور زینہ عکر کے دورہ شام کے دوران دمشق میں شامی وزیر خارجہ خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بحث کی جا رہی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
یمن میں حوثیوں کے خطرناک رہنما کی گرفتاری کی تفصیلات پیش
صنعاء ، ۵؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یمن میں ایک فوجی ترجمان نے ایرانی افکار کا پرچار کرنے والے ایک اہم حوثی رہنما حسن علی یحییٰ العماد Houthi leader Hassan Ali Yahya Al-Emad کی گرفتاری کے حوالے سے تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ہفتے کے خبر رساں چینل کو دیئے گئے ایک بیان میں مذکورہ ترجمان…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر جو بائیڈن کا نائن الیون حملوں سے متاثرہ مقامات کے دورے کا فیصلہ
واشنگٹن، ۵؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نے نائن الیون حملوں سے متأثرہ 3 مقامات کے دورے کا فیصلہ کر لیا جنہیں 11 ستمبر 2001 کے روز دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔جس کا مقصد امریکی سرزمین پر قتل ہونے والے 3 ہزار افراد کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے۔تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
پنج شیر: لڑائی میں شدت،حالات خانہ جنگی کی طرف جا سکتے ہیں
کابل ؍نیویارک، ۵؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کی وادی پنج شیر میں طالبان اور مخالف اتحاد کی فورسز کے درمیان لڑائی میں شدت آئی ہے اور دونوں گروپ ایک دوسرے پر برتری کے دعوے کر رہے ہیں جبکہ دوسری جانب ایک اعلیٰ امریکی جنرل نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان اقتدار کو…
مزید پڑھیں » -
ایرانی کرونا ویکسین غیرملکی ویکسینوں سے بہتر ہے:ابراہیم رئیسی
تہران ، ۵؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایرانی صدرابراہیم رئیسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں تیارہونے والی کرونا ویکسین’کوف ایران برکت‘ غیرملکی ویکسینوں سے بہتر اور زیادہ فعال ہے۔خیال رہے کہ رواں سال جنوری ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے غیر ملکی ویکسینوں بالخصوص برطانوی اور امریکی ویکسینوں کی…
مزید پڑھیں » -
گوگل نے افغان حکومتی عہدیداروں، وزارتوں کے ای میل اکاؤنٹس بلاک کر دیئے
نیویارک ، ۴؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گوگل Google نے افغانستان کی حکومت کے متعدد ای میل اکاؤنٹس کو عارضی طور پر بلاک کر دیا ہے۔رائٹرز کے مطابق امریکی پشت پناہی سے قائم افغان حکومت کو طالبان کی جانب سے گرانے کے بعد مختلف رپورٹس میں یہ خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ بائیو…
مزید پڑھیں » -
برطانوی وزیر خارجہ کا اہم بیان : ہم طالبان کوتسلیم نہیں کرتے-نئی افغان حکومت کی شکل واضح ہونے کے بعد تسلیم کے متعلق فیصلہ کریں گے: امریکہ-
نیویارک ، ۴؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان میں نئی حکومت کو تسلیم کرنے سے قبل یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ طالبان کی نئی حکومت کیسے بنتی ہے اور وہ کیا پالیسیاں اپناتی ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ نے اس قبل رپورٹ کیا تھا کہ طالبان…
مزید پڑھیں » -
امریکی اسپتالوں میں نرسوں کی کمی، ٹریولنگ نرسوں میں اضافہ
نیویارک ، ۴؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں کووڈ-19 کی صورتِ حال ڈیلٹا ویرئنٹ کے باعث پریشان کن تو ہے ہی مگر اب اسپتالوں کو نرسوں کی کمی کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے جو اس وباء سے تھک کر ریٹائیر ہو رہی ہیں، یا حوصلہ کھو کر ملازمت چھوڑ رہی ہیں۔ یا…
مزید پڑھیں » -
جب تک زندہ ہوں طالبان درہ پنج شیر پر قبضہ نہیں کرسکتے: احمد مسعود
کابل، ۴؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)موصولہ رپورٹ کے مطابق احمد مسعود نے کہا ہے کہ جب تک وہ زندہ ہیں درہ پنج شیر پر طالبان کا قبضہ نہیں ہو گا۔طالبان ذرائع نے درہ پنج شیر پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم اس کی کوئی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ طالبان ذرائع کا…
مزید پڑھیں » -
جنوبی کوریا کی ایٹمی ہتھیاروں جیسے طاقتور میزائل بنانے کی تیاری
سیول، ۴؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی کوریا South Korea زمین سے زمین تک ہدف کو مار کرنے والے ایسے بیلسٹک میزائل کی تیاری کے آخری مرحلے میں ہے جو طاقت، صلاحیت اور استعداد میں ایٹمی ہتھیاروں کے برابر ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا ایک ٹیکٹیکل نیوکلیئر وار…
مزید پڑھیں »









