بین الاقوامی خبریں
-
2001ء میں طالبان اقتدار چھوڑنا چاہتے تھے، امریکہ نے دلچسپی نہ لی: امریکی اخبار
کابل 25اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جاری رہنے والی طویل لڑائی چند مہینوں میں ختم ہو سکتی تھی۔ ایک رپورٹ کے مطابق 2001میں طالبان #ہتھیار پھینکنے کیلئے تیار تھے۔ مگر اس وقت امریکہ کو معاملہ کے فوری حل میں کوئی دلچسپی نہ تھی۔ نومبر 2001میں…
مزید پڑھیں » -
خواتین چہرہ چھپائیں یا نہیں ان کی مرضی : ترجمان طالبان سہیل شاہین
دوحہ 25اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان #سہیل #شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان کا طالبان پر کوئی اثر و رسوخ نہیں ہے۔بدھ کو ایک انٹرویو میں #طالبان پر #پاکستان کے اثر و رسوخ اور فیصلوں پر اثر انداز ہونے کے سوال پر سہیل شاہین نے کہا…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے امریکہ کا انخلا، چین کی توقعات اور پریشانی
نیویارک ، ۲۴؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان سے #امریکی فوجوں کی واپسی سے چین کی طویل عرصے کی امید بر آئی ہے کہ اس کے علاقائی حریف کا اثر و رسوخ عین اس کے ہمسائے میں کم ہو رہا ہے۔ مگر ساتھ ہی ان اندیشوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے کہ ایسا…
مزید پڑھیں » -
یوکرین کی کابل میں طیارہ ہائی جیک ہونے کی خبر کی تردید
کابل؍اسلا م آباد، ۲۴؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کی وزارت خارجہ نے کابل میں مبینہ طور پر پکڑے گئے یوکرائنی طیارے کی ہائی جیکنگ کی تردید کی ہے۔ یوکرائنی وزارت خارجہ کے ترجمان اولے نیکولینکو نے منگل کو انٹرفیکس یوکرین کو بتایا ’یوکرین کے طیاروں کو کابل یا کہیں اور ہائی جیک نہیں کیا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ’آئرن ڈوم‘ کا پہلا تجربہ
نیویارک ، ۲۴؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزارتِ دفاع نے پیر کے روز بتایا ہے کہ امریکی فوج نے اس موسم گرما کے اوائل میں امریکی سرزمین میں اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام ’آئرن ڈوم‘ "Iron Dome” کا پہلا تجربہ کیا ہے۔وزارت دفاع نے بتایا کہ یہ ٹیسٹ گذشتہ جون میں امریکہ کی…
مزید پڑھیں » -
طالبان کے کنٹرول کے بعد بچیوں کی برقع پہنے اسکول آمد-انخلا میں توسیع کی تو امریکہ کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، طالبان
طالبان کے کنٹرول کے بعد بچیوں کی برقع پہنے اسکول آمد دوحہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد بچیوں کے اسکول کھل گئے، جس کے بعد بڑی تعداد میں لڑکیوں کا برقعہ پہنے اسکول آمد کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں بچیوں کے اسکول…
مزید پڑھیں » -
طالبان کے عروج سے القاعدہ کے متحرک ہونے کا شدید خطرہ
لندن، ۲۴؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں جس برق رفتاری سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہے اس سے بائیڈن انتظامیہ کو القاعدہ کے دوبارہ سرگرم ہوجانے کا خطرہ لاحق ہے۔ #افغانستان میں جس برق رفتاری سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہے اس سے #بائیڈن انتظامیہ کو القاعدہ کے دوبارہ سرگرم ہوجانے کا خطرہ…
مزید پڑھیں » -
طالبان کی فتح کے بعد سابق برطانوی فوجی کی افغانستان سے فرارکی روداد
لندن ، ۲۴؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد ریٹائرڈ برطانوی فوجی ملک سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 60 سالہ لائیڈ کامر نے 35 سال تک فوج میں خدمات انجام دیں، لیکن 2013 سے کابل میں نجی شعبے میں کام…
مزید پڑھیں » -
تیونس: صدر نے پارلیمان کی معطلی میں توسیع کر دی
دبئی ، ۲۴؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تیونس کے صدر نے پارلیمان کو اس بار غیر معینہ مدت کے لیے #معطل کر دیا ہے۔ تاہم ان کے ان کے اس فیصلے سے کئی حلقوں میں ملک میں #جمہوریت کے مستقبل کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ #تیونس کے صدر قیس سعید کے…
مزید پڑھیں » -
ارب پتی ’چرواہا‘ اور سینئر اپوزیشن لیڈر زیمبیا کے نئے صدرمقرر
لندن ، ۲۴؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سینئر اپوزیشن لیڈر #ہاکینڈے ہیچی لیما (Hakainde Hichilem)نے حالیہ انتخابات میں اپنے دیرینہ حریف ایڈگر لونگو کو دس لاکھ سے زائد ووٹوں سے ہرا دیا۔ وہ لونگو سے دو مرتبہ معمولی فرق سے شکست کھا چکے ہیں۔ہاکینڈے ہیچی لیما چھ مرتبہ کی ناکامی کے بعد بالآخرزیمبیا کے صدر…
مزید پڑھیں »









