بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی کیلئے ابتدائی طور پر رضامند
مقبوضہ بیت المقدس،25نومبر ( ایجنسیز) اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی پر ابتدائی طور پر رضامند ہو گئے ہیں۔اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ بندی کی صورت میں حزب اللہ دریائے لیطانی سے شمال تک پیچھے ہٹ جائے گا جبکہ اسرائیل جنوبی لبنان سے انخلاء کرے گا۔امریکا کی…
مزید پڑھیں » -
شیعہ رہنما فوری طور پر لبنانی ریاست کی وفاداری کا عہد کریں: علامہ علی الامین
بیروت،25نومبر ( ایجنسیز) لبنان کے سرکردہ شیعہ رہ نما علی الامین نے شیعہ برادری کی قیادت کرنے والے رہ نماؤں سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر لبنانی ریاست کے ساتھ وفاداری کا اعلان کریں، گروہوں کو ترک کرکے اپنے وسائل اور توائیاں ریاست کی خودمختاری کے لیے وقف…
مزید پڑھیں » -
یہودی آبادکاراتحادی یشیئل لیٹرامریکہ کے لیے سفیر نامزد
مقبوضہ بیت المقدس،25نومبر ( ایجنسیز) اسرائیل نے اتوار کے روز وزیر اعظم نیتن یاہو کے اتحادی کو امریکہ میں سفیر نامزد کیا ہے۔یہ غیر معمولی اسرائیلی نامزدگی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے انتہائی سخت موقف رکھنے والے رجعت پسند مائیک ہکابی کو اسرائیل میں امریکی سفیر نامزد…
مزید پڑھیں » -
ہیٹی میں غیر معمولی رجحان، مسلح جماعتوں کا نصف حصہ بچوں پر مشتمل
لندن،25نومبر ( ایجنسیز) بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم یونیسف کے مطابق ہیٹی میں مسلح گروہوں کی جانب سے بھرتی کیے جانے والے بچوں کی تعداد میں ایک سال کے اندر 70% اضافہ ہوا ہے۔ اس طرح غرب الہند کے اس ملک میں مذکورہ گروہوں کی نصف تعداد…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ کا جنوبی لبنان میں 6 اسرائیلی ٹینک تباہ کرنے کا دعویٰ
بیروت،25نومبر (ایجنسیز) حزب اللہ نے لبنان کے جنوبی علاقوں میں اسرائیل کے چھ ٹینک تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے لبنانی سرکاری نیشنل نیوز ایجنسی (این این اے) کے حوالے سے کہا ہے کہ جنوبی لبنان کے متعدد حصوں میں شدید زمینی لڑائی جاری…
مزید پڑھیں » -
ضلع کرم میں شیعہ-سنی فساد کے تین دن میں 82 ہلاک صوبائی حکومت کی کوشش سے مڈبھیڑ نہ کرنے پر متفق
پشاور،25نومبر (ایجنسیز)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قبائلی ضلع کرم میں فریقین نے سات روز کے لیے مڈبھیڑ اور جھڑپ نہ کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔اتوار کو ضلع کرم میں جاری کشیدہ صورتِ حال کا جائزہ لینے اور فریقین میں بات چیت کے لیے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ نے وسطی اسرائیل پر 250 راکٹ داغ دیئے، متعدد افراد زخمی
بیروت،25نومبر (ایجنسیز) لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر 250 راکٹ اور دیگر بارودی مواد سے لیس فضائی آلات داغے ہیں۔حزب اللہ نے اسرائیل پر اتوار کو یہ حملہ ایک ایسے موقع پر کیا ہے جب قبل ازیں اسرائیل نے لبنان پر فضائی حملوں میں 29 افراد کو…
مزید پڑھیں » -
امارات میں غائب اسرائیلی شہری کی تلاش کیلئے اعلیٰ پیمارنے پر تحقیقات شروع
دبئی ، 24 نومبر (ایجنسیز) متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی شہری کے جمعرات سے لاپتہ ہونے کے سلسلے میں باقاعدہ طور پر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے اپنے اس شہری کے بارے میں ہفتے کے روز ایک بیان جاری کیا ہے۔ جس…
مزید پڑھیں » -
امریکہ برطانیہ فرانس اور جرمنی کامشترکہ ردعمل ایران کا نئے سنٹری فیوجزکامنصوبہ تشویشناک ہے
لندن، 24 نومبر (ایجنسیز) ایرانی جوہری پروگرام کے بارے میں امریکی، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک بار پھر اظہار تشویش کیا ہے۔ ہفتے کے روز اپنے مشترکہ بیان میں ان ممالک نے ایران کے کی طرف سے نئے لگایے جانے والے سنٹری فیوجز کے منصوبے کو اپنی گہری تشویش…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل پر طویل فاصلے پر مار کرنے والے پانچ میزائل داغ دیئے گئے
بیروت، 24 نومبر (ایجنسیز) اسرائیلی فوج لبنانی علاقوں پر بمباری جاری رکھے ہوئے ہے۔دوسری طرف حزب اللہ اسرائیل کی جانب تازہ میزائل داغے ہیں جب کہ زمین پر زمین پر اسرائیلی افواج کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں جو سرحد پر واقع متعدد جنوبی قصبوں میں پیش رفت کر رہی ہیں۔محاذ…
مزید پڑھیں »