بین الاقوامی خبریں
-
کابل ایئرپورٹ پر صورتحال ’خطرناک‘، امریکہ کا سویلین جہاز استعمال کرنے پر غور
نیویارک، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کو ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی کابل ایئرپورٹ پر ہزاروں افراد ملک سے نکلنے کے لیے جمع ہیں جبکہ بائیڈن انتظامیہ نے امریکی ایئرلائنز کو آگاہ کیا ہے کہ ان کو انخلا کے لیے پروازیں شروع کرنے کا حکم…
مزید پڑھیں » -
بیٹری سے آگ لگنے کے واقعات امریکہ کی جنرل موٹرز کا دنیا بھر سے گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان
نیویارک ، ۲۲؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی جنرل موٹرز (GM Chevrolet Bolt electric cars) نے اعلان کیا ہے کہ وہ شیور لیٹ بولٹ الیکٹرک گاڑیاں بیٹری میں خرابی کے سبب آتشزدگی کے خدشے کے پیشِ نظر دنیا بھر سے واپس منگوا رہی ہے۔جنرل موٹرز کے اس فیصلے کی…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے امریکی انخلا کا فائدہ ایران، روس اور چین کو ہوا: ٹونی بلیئر
لندن ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق #برطانوی #وزیراعظم #ٹونی #بلیئر جن کی مدت ِ کار میں برطانیہ نے امریکہ کے ساتھ مل کر #افغانستان میں طالبان پر فوج کشی تھی ، نے کہا ہے کہ 2001 میں #امریکا کی قیادت میں افغانستان پر حملہ ’افغانستان کو تنہا چھوڑ کر‘ خطرناک اور غیر ضروری…
مزید پڑھیں » -
افغانستان: طالبان ایک ٹریلین ڈالر کی معدنی دولت کے رکھوالے بن گئے
کابل؍لندن، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان پر آج تک #افیون اور #ہیروئن کی تجارتی فائدہ حاصل کرنے کا الزام لگایا جاتا رہا ہے ، جب #طالبان کے سابق سپریم لیڈر اور بانی ملا محمد #عمر نے #منشیات کو حرام قرار دے کر اس پر پابندی لگا چکے تھے۔ اب یہ عسکری گروہ ایک ایسے…
مزید پڑھیں » -
میں احمد شاہ مسعود کا بیٹا ہوں۔ اپنے والد کے نقش قدم پر چلونگا اور طالبان کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔احمدمسعود
’احمد شاہ مسعود کا بیٹا ہوں، سرنڈر کا لفظ میری لغت میں نہیں‘ یہ آغاز ہے. مزاحمت ابھی شروع ہوئی ہے دوشنبہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان تقریباً کابل سمیت ملک کے تمام حصوں پر قبضہ کرچکے ہیں اور اس وقت ملا #عبدالغنی برادر سمیت ان کی اعلیٰ قیادت #افغان دارالحکومت میں…
مزید پڑھیں » -
خلیجی ریاستیں بھگوڑے حکمرانوں کی آماجگاہیں
دبئی ، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان صدر اشرف غنی کے علاہ اور بھی کئی ایسے حکمران ہیں، جنہوں نے اس وقت خلیجی ریاستوں میں پناہ لی ہوئی ہے۔ #خلیجی ریاستیں #بھگوڑے #حکمرانوں کی #آماجگاہیں بنتی جا رہی ہیں۔اقتدار کو چھوڑ کر اشرف غنی متحدہ عرب ریاست میں ہیں۔ اس ریاست میں پہلے مالی…
مزید پڑھیں » -
گوادر: چینی انجینئرز کے قافلے پر خود کش حملہ، دو بچے ہلاک تین زخمی
کوئٹہ ، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ساحلی علاقے #گوادر میں #ایکسپریس وے کے قریب بلوچ وارڈ میں جمعہ کی شام 7 بجے ایک زور دار #دھماکہ ہوا۔گوادر پولیس حکام کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب تعمیراتی کام کرنے والے چینی کمپنی کے انجینئرز کی گاڑی ایکسپریس وے سے…
مزید پڑھیں » -
یمن: مآرب گورنری میں 8 ہزار پناہ گزین آندھی اور طوفان سے مشکلات کا شکار
دبئی ، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یمن میں ایک حکومتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مآرب گورنری کے 8000 #یمنی خاندان اس سال بارش اور آندھی کے موسم سے متعدد کیمپوں میں بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور ان کی زندگی مزید خطرات کا شکار ہوگئی ہے۔ایک حالیہ رپورٹ میں گورنری میں…
مزید پڑھیں » -
طالبان کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالنا اس کے اقدامات پر منحصر ہے: روس
دبئی ، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی وزارتِ خارجہ کی #ترجمان (ماریا زاخارووا) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنا ان کے عملی اقدامات اور مخصوص افعال پرمنحصر ہے۔انہوں نے ایک مقامی ریڈیو اسٹیشن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ایسا مسئلہ ہے…
مزید پڑھیں » -
انتقامی کارروائیوں کی تحقیقات اور جنگجوؤں کا احتساب کریں گے: طالبان
کابل؍ اسلا م آباد، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان نے افغان شہریوں کے خلاف انتقامی اور ظالمانہ کارروائیوں سے متعلق کہا ہے کہ ان میں ملوث طالبان جنگجوؤں کے خلاف تحقیقات کی جائیں گی۔ خبر رساں ادارے #روئٹرز کے مطابق #طالبان کے ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ…
مزید پڑھیں »









