بین الاقوامی خبریں
-
ڈیڑھ سال بعد بچوں کے لیے مسجد نبویﷺ کے دروازے کھل گئے
ریاض ،18اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں کرونا وبا کی وجہ سے گذشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے نہ صرف بڑی عمر کے مسلمانوں کو مسجد #نبوی ﷺ میں عبادت میں مشکلات کا سامنا رہا بلکہ بچوں پربھی مسجد نبویﷺمیں داخلے پرپابندی عاید رہی ہے۔ تاہم کرونا وبا کے اثرات کم…
مزید پڑھیں » -
ہیٹی: زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1ہزار941 ہوگئی
لندن ،18اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہیٹی کے جنوب مغرب میں آنے والے طاقتور #زلزلے سے #ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1 ہزار 941 ہوگئی ہے۔ملک کے شہری تحفظ کے ادارے نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ 7.2 شدت کے زلزلے میں کم از کم 9ہزار900 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ شدید متاثرہ علاقوں…
مزید پڑھیں » -
کابل میں امریکی خاتون صحافی کی برقعے میں رپورٹنگ، حقیقت وہ نہیں جو بتائی جا رہی ہے
نیویارک ،18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے نشریاتی ادارے ’سی این این‘ سے منسلک خاتون رپورٹر کلیریسا وارڈ کی کابل میں رپورٹنگ کے دوران دو مختلف تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس پر یہ بحث جاری ہے کہ طالبان کے قبضے کے بعد خاتون رپورٹر کا لباس بھی بدل گیا ہے۔کلیریسا…
مزید پڑھیں » -
اربوں ڈالرکے امریکی اسلحہ جات طالبان کے ہاتھ افغان فوج ریت کی دیوار ثابت ہوکر رہ گئی
کابل ،18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے افغانستان میں 83 ارب ڈالر خرچ کیے لیکن افغان سکیورٹی #فورسز #طالبان کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئیں اور بعض جگہوں پر تو انہوں نے مزاحمت میں ایک گولی بھی نہیں چلائی۔ امریکہ نے جتنی بھی رقم خرچ کی اب اس کا فائدہ طالبان اٹھا رہے…
مزید پڑھیں » -
ملائیشیا کا اگلا وزیر اعظم کون ہو سکتا ہے؟
جکارتہ،18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملائیشیا کے شاہی محل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جتنی جلدی ممکن ہوگا، شاہ ایک نئے وزیر اعظم کو نامزد کریں گے۔ ملک کے وزیر اعظم محی الدین یاسین سیاسی رسہ کشی کے سبب پیر کے روز مستعفی ہو گئے تھے۔ملائیشیا میں شاہی محل نے 18 اگست بدھ…
مزید پڑھیں » -
کابل سے اڑنے والے امریکی جہاز کے پہیوں سے انسانی اعضا برآمد
نیویارک،18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی فضائیہ نے کہا ہے کہ وہ ان انسانی اعضا کے متعلق چھان بین کر رہی ہے جو افغانستان کے دارالحکومت کابل سے اڑنے والے 17-C طیاروں میں سے ایک کے پہیے کے کنارے میں پائے گئے تھے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق رواں ہفتے کے شروع میں…
مزید پڑھیں » -
طالبان کے کابل پر قبضے سے آئی ایس اور القاعدہ کو کتنا فائدہ ہوگا؟
لندن،18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان پر #طالبان کے کنٹرول کے بعد بہت سارے اسلامی #انتہا پسند گروپوں کا بھی حوصلہ بڑھ گیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اس سے انتہا پسندوں کے نئے اتحاد وجود میں آئیں گے اور حملوں کا خطرہ بڑھ جائے گا۔افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد ہونے…
مزید پڑھیں » -
اشرف غنی افغانستان سے چلے گئے، افغان طالبان کابل کے صدارتی محل میں داخل ہوگئے
کابل: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے دارلحکومت کابل میں طالبان کے داخلے کی خبریں آنے کے بعد صدر اشرف غنی کابل سے چلے گئے ہیں۔افغان میڈیا نے صدر اشرف غنی کے افغانستان چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے۔ادھر دفتر افغان صدارت کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی وجوہات کے سبب اشرف غنی کی نقل و…
مزید پڑھیں » -
اشرف غنی کے مستعفی ہونے کا امکان، افغانستان میں عبوری حکومت تشکیل دی جائے گی
کابل ، 15 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان صدر اشرف غنی کے آج مستعفی ہونے کا امکان ہے اور ایک عبوری حکومت تشکیل دی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق مسٹر غنی نے یہ اشارہ صدارتی محل میں طالبان کے نمائندوں کے ساتھ ایک ملاقات میں کیا جب طالبان جنگجوؤں نے دارالحکومت…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: مسافروں کے لیے خوشخبری
ریاض،15؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے ایئرپورٹس کی ٹیکسیوں میں مسافروں کے لیے اب مفت انٹرنیٹ کی سہولت رہے گی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ترجمان صالح الزوید کا کہنا ہے کہ اتھارٹی نے ایئرپورٹ ٹیکسیوں کے لیے نئی شرائط اور پابندیاں عائد کی ہیں۔انہوں نے…
مزید پڑھیں »








