بین الاقوامی خبریں
-
شہزادہ اینڈریو کا جنسی زیادتی کیس ۔امریکہ، برطانیہ سفارتی تعلقات پر اثر انداز ہوسکتا ہے: رپورٹ
واشنگٹن ،13؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہزادہ اینڈریو پر مبینہ #جنسی #زیادتی کے کیس کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ یہ کیس #برطانیہ اور #امریکہ کے سفارتی تعلقات میں کشیدگی پیدا کرسکتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک اطالوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ شہزادہ اینڈریو پر مبینہ جنسی زیادتی کا…
مزید پڑھیں » -
سام سانگ کے وارث لی جے یونگ 5 ماہ بعد جیل سے رہا
نیویارک ،13؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی کوریا کی اسمارٹ فونز اور الیکٹرانکس بنانے والی معروف کمپنی سام سانگ کے وارث لی جے یونگ 207 دن بعد جیل سے باہر آگئے۔ لی جے یونگ کو رواں سال جنوری میں رشوت لینے اور غبن کے جرم میں جیل کی سزا سنائی گئی تھی۔ لی جے یونگ…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلاء’غلطی‘ تھی:سابق نیٹو کمانڈر
برلن ،13؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق فور اسٹار جرمن جنرل ایگون رمس سن 2007 سے سن 2010 کے درمیان افغانستان میں اتحادی مشترکہ فورس کے کمانڈر تھے۔ وہ نیٹو کی قیادت والی انٹرنیشنل سکیورٹی اسسٹنس فورس (آئی ایس اے ایف) کے افغان مشن کے نگراں بھی تھے۔ایگون رمس نے ڈی ڈبلیو سے خاص…
مزید پڑھیں » -
ڈیلٹا وائرس:عوام کو ویکسین کی تیسری، چوتھی اور پانچویں خوراک بھی لگوانی پڑے گی
ریاض ،13؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر علی الشہری کا کہنا ہے کہ وبا کی بدلتی صورت حال کے پیش نظر ممکن ہے ویکسین کی تیسری، چوتھی اور پھر پانچویں خوراک بھی لگوانا پڑے۔طبی ماہر نے کہا کہ مملکت میں #کورونا #ویکسین کی تیسری خوراک ناگزیر ہوچکی…
مزید پڑھیں » -
پاکستان سپریم کورٹ میں پہلی بار ایک خاتون کے جج بننے کا امکان
اسلام آباد، 13 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کی عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ جوڈیشل کمیشن آف #پاکستان (جے سی پی) ایک #خاتون #جج کو سپریم کورٹ میں ترقی دینے جارہا ہے۔رپورٹ کے مطابق #جسٹس #عائشہ اے ملک لاہور ہائی کورٹ کی سینیارٹی لسٹ میں چوتھے نمبر پر ہیں جنہیں اگر سپریم کورٹ…
مزید پڑھیں » -
بات کرنے اور سانس لینے سے کورونا پھیل سکتا ہے: تحقیق میں خطرناک انکشاف
واشنگٹن ،13؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کوویڈ19 تقریبا 170 ممالک کو اپنی گرفت میں لے چکا ہے اور اس کے باعث اب تک لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ #کورونا #وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن اس سے بھی ذیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ اس…
مزید پڑھیں » -
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نئی تبدیلی
نیویارک ،12؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کی شاپس نے اپنے پلیٹ فارم پر ای کامرس صارفین کو مزید راغب کرنے کے لیے پہلی بار اشتہارات کی آزمائش شروع کردی ہے۔انسٹاگرام اپنے پلیٹ فارم کو ای کامرس بزنس کے لیے زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کی کوششوں میں ہے…
مزید پڑھیں » -
فیس بک نے متعدد اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کیے؟
نیویارک ،12؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی سب سے بڑے اور مقبول #سوشل میڈیا پلیٹ فارم #فیس بک نے کورونا سے متعلق غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے میں غلط خبریں پھیلانے والے 65 فیس بک اور فوٹو شیئر…
مزید پڑھیں » -
طالبان کو روکنے میں افغان فورسز کی ناکامی سے امریکی عہدیدار کافی مایوس
واشنگٹن ،12؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن اور دیگر اعلی عہدیدار افغان رہنماوں سے متحد ہونے اور ایک واضح لائحہ عمل طے کرنے کے لیے مسلسل اپیل کر رہے ہیں بصورت دیگر جنگجو چند ماہ کے اندر کابل پر قبضہ کرسکتے ہیں۔کسی قابل ذکر مزاحمت کے بغیر مزید کئی صوبائی دارالحکومتوں پر…
مزید پڑھیں » -
طالبان نے افغانستان میں کارروائیاں تیز کردیں، پولیس ہیڈکوارٹر پر طالبان کا قبضہ
کابل ،12؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان نے جنوبی افغان صوبے ہلمند کے درالحکومت لشکرگاہ میں قائم پولیس ہیڈکوارٹر پر قبضہ کر لیا ہے۔ اس حملے کو ناکام بنانے کے لیے مبینہ طور پر امریکی طیاروں نے فضائی کارروائی بھی کی۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس تازہ پیش رفت پر…
مزید پڑھیں »









