بین الاقوامی خبریں
-
مراکش اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعاون کے تین معاہدے کی منظوری
مراکش ،12؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مراکش اور #اسرائیل کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کے فیصلے کے بعد دونوں ممالک کے وزرا خارجہ نے دو طرفہ تعاون کے تین اہم #معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدوں کی منظوری کے وقت ان پر #دستخط اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لبید اور ان کے…
مزید پڑھیں » -
روس میں سیاحوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، سات افراد لاپتہ
ماسکو ،12؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کی #ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ ایک ایم آئی-8 #ہیلی کاپٹر جس میں 16 افراد سوار تھے، مشرقی علاقے کامچٹکا میں گر کر تباہ ہو گیا۔برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق جمعرات کے روز ہونے والے اس حادثے میں متاثر ہونے والے نو افراد کو ڈھونڈ…
مزید پڑھیں » -
میں طالبان کے لیڈر کے ساتھ ملاقات کر سکتا ہوں: صدر رجب طیب ایردوان
انقرہ ،12؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی کے صدر رجب طیب #ایردوان نے #افغانستان میں طالبان کے ساتھ رابطے کے اشارے دئیے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ #طالبان کے ساتھ بعض مذاکرات کے لئے اس وقت ہمارے متعلقہ ادارے کام کر رہے ہیں۔ حتّیٰ کہ میں بھی ان کے لیڈر کے ساتھ ملاقات کر سکتا…
مزید پڑھیں » -
افغانستان کے تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے: عمران خان
لاہور ،12؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم #عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو اسٹریٹجک پارٹنر قرار دینے کے باعث امریکہ کا رویہ پاکستان کے ساتھ تبدیل ہو گیا ہے۔وزیر اعظم عمران #خان نے غیر ملکی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں امریکہ نے بھارت کو اسٹریٹجک پارٹنرمنتخب…
مزید پڑھیں » -
طالبان نوے دن میں کابل پر قبضہ کر سکتے ہیں: امریکی رپورٹ
واشنگٹن ،12؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی خبر رساں ادارے #روئٹرز اور معروف امریکی اخبار #واشنگٹن پوسٹ نے امریکی خفیہ اداروں کے حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ طالبان آئندہ 90 دن کے اندر ہی افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قابض ہو سکتے ہیں۔ یعنی پہلے جو اندازہ لگایا گیا تھا اور پیشگوئی…
مزید پڑھیں » -
طالبان کا خوف، افغان قائم مقام وزیر خزانہ ملک سے فرار
کابل، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان کی بڑھتی پیش قدمی اورمتعدد صبوں پر کنٹرول کرنے کے باعث خوف سے افغانستان کے شہری اور اقتدار میں شامل کردہ افراد ہی نہیں #وزیر بھی ملک سے فرار ہونے لگے ہیں۔چند روز قبل امریکی فوجیوں کے مترجم کی بڑی تعداد خصوصی طیارے کے زریعے…
مزید پڑھیں » -
آر اینڈ بی اسٹار آر کیلی جیورس کے جنسی زیادتی مقدمہ کا آغاز
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی گلوکار رابرٹ #سلویسٹر کیلی (Robert Sylvester Kelly) گزشتہ دو سال سے جیل میں ہیں اور تاحال انہیں باضابطہ طور پر سزا نہیں سنائی گئی اور نہ ہی انہوں نے خود پر لگے والے الزامات کو تسلیم کیا ہے۔ان پر کم از کم دو کیسز میں عدالت میں فرد جرم…
مزید پڑھیں » -
ملائشین گلوکارہ بچے کی پیدائش کے ایک روز بعد کورونا سے چل بسیں
کوالالمپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ سِتی سارہ رئیس الدین (Malaysian-singer-siti-sarah-raissuddin)بچے کی پیدائش کے ایک روز بعد عالمی وبا کورونا وائرس کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئیں۔مقامی اخبار نیو اسٹریٹس ٹائمز کے مطابق 37 سالہ ملائیشیا کی گلوکارہ کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش ہوئی۔سِتی سارہ رئیس الدین…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کے فضائی حملوں کا طالبان کی پیش قدمی پر اثر ہو رہا ہے: پینٹاگان
نیویارک ،11؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے فضائی حملے طالبان کی افغانستان بھر میں پیش قدمی کو متاثر کر رہے ہیں تاہم امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کے عہدیداروں نے خبردار کیا ہے کہ صرف #امریکی قوت #عسکریت پسندوں کے حملوں کو پسپا کرنے کے لیے کافی نہیں ہو گی۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ…
مزید پڑھیں » -
یہودی نیشنل فنڈ کے ذریعے آباد کاری کے خطرناک منصوبے کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس،11؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی ریاست کا ’جیوش نیشنل فنڈ‘ مقبوضہ غرب اردن اور بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے ایک بڑے منصوبے کی تیاری کررہا ہے۔اسرائیلی ’پیس ناؤ فاؤنڈیشن‘ نے یہودی #نیشنل فنڈ کی…
مزید پڑھیں »









