بین الاقوامی خبریں
-
عرب شہری کو سابق اہلیہ سے بد زبانی پڑی مہنگی ،، دس ہزار درہم جرمانہ
دبئی ، 24 نومبر (ایجنسیز) متحدہ عرب امارات دبئی میں عرب ملک سے تعلق رکھنے والے ایک غیرملکی کو سابقہ اہلیہ سے بد زبانی مہنگی پڑ گئی۔دس ہزار درھم ادا کرنے پڑگئے۔اخلاق سوز زبان استعمال کرنے اور بچوں کے سامنے زد وکوب کرنے پر خاتون نے مقدمہ دائر کیا تھا۔امارات…
مزید پڑھیں » -
یورپی یونین کے ممالک بین الاقوامی عدالتی فیصلے کے پابند ہیں: بوریل
برسلز، 24 نومبر (ایجنسیز) یوروپی یونین کے خارجہ پالیسی کے عہدیدار جوزپ بوریل نے زور دیا ہے کہ مرکزی حکومتیں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور القسام بریگیڈز کے کمانڈر محمد الضیف کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے…
مزید پڑھیں » -
فیفا ورلڈ کپ 2034 کا انعقاد اقتصادی ترقی میں معاون ثابت ہوگا:ماہرین
ریاض ، 24 نومبر (ایجنسیز) فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی نہ صرف مملکت کی ثقافتی اور انتظامی صلاحیتوں کو ابھارے گی بلکہ مملکت میں متعدد ملازمتوں کی تخلیق اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے بھی اہم ثابت ہو گی۔خبر کے مطابق سعودی عرب واحد ملک ہے جس نے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں بچے میں برڈ فلو کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی
نیویارک، 24 نومبر (ایجنسیز) امریکہ میں بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے ادارے (سی ڈی سی) نے جمعے کو بچے کے ٹیسٹوں سے متعلق بتایا کہ بچے کو معمولی علامات تھیں اور اس کا علاج اینٹی وائرل ادویات سے کیا گیا تھا جس کے بعد بچہ اب صحت یاب…
مزید پڑھیں » -
کھجور سے تیار شدہ پہلا سافٹ ڈر نک میلاف کولالانچ کیلئے تیار
ریاض ، 22 نومبر (ایجنسیز) سعودی پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کی ملکیتی کمپنی ’تراث المدینہ‘ نے کھجور سے تیار کردہ مشروب ’میلاف کولا‘ لانچ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔الاقتصادیہ اخبار کے مطابق ریاض میں جاری کھجور میلے میں نئے ڈرنک کا تعارف کرایا گیا، اس موقع پر وزیر وزارعت عبدالرحمن…
مزید پڑھیں » -
امریکی سینیٹرز نے اسرائیل کو اسلحہ سپلائی رکوانے کا بل بھی روک دیا
واشنگٹن، 22 نومبر (ایجنسیز) امریکہ میں بدھ کے روز اسرائیل کی غزہ جنگ کو جاری رکھنے کے لیے دو بڑے اقدامات نے امریکی رائے عامہ کے علاوہ بین الاقوامی رائے عامہ کو بھی کسی قدر حیران کر دیا ہے کہ پچھلے ماہ تک جنگ بندی کے لیے کوششوں کا داعی…
مزید پڑھیں » -
وارنٹ گرفتاری کے باوجود: اقوامِ متحدہ کے نمائندے اسرائیلی وزیرِ اعظم سے ملاقات کر سکتے ہیں
جینوا، 22 نومبر (ایجنسیز) اقوامِ متحدہ نے جمعرات کو کہا، غزہ جنگ کے سلسلے میں اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف جاری کردہ وارنٹ گرفتاری اقوامِ متحدہ کے عہدیداروں کو کام کے دوران ان سے ملاقات کرنے سے نہیں روکتا۔غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اقوامِ متحدہ…
مزید پڑھیں » -
آئی سی سی کے نتین یاہو اورحماس رہنماؤں کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری
دی ہیگ، 22 نومبر (ایجنسیز) بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے ججوں نے جمعرات کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو، ان کے سابق دفاعی سربراہ گیلنٹ اور حماس کے عسکری رہنما محمد ضیف کے مبینہ جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں گرفتاری کے…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاہو کیخلاف گرفتاری کے کسی وارنٹ پر عمل نہیں کریں گے: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن، 22 نومبر (ایجنسیز) وائٹ ہاؤس کی خاتون ترجمان کیرین جان پیئر کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کے وارنٹ گرفتاری پر عمل نہیں کرے گا۔ ایک خصوصی بیان میں کیرین نے کہا کہ وائٹ ہاؤس یہ…
مزید پڑھیں » -
گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے ویب براؤزر کروم بیچنے کی تجویز
نیویارک، 22 نومبر (ایجنسیز) کاروباروں میں مسابقت کے فروغ اور اجارہ داریوں کے خاتمے کا کام کرنے والے امریکی حکام، جنہیں ریگولیٹر کہا جاتا ہے، یہ چاہتے ہیں کہ وفاقی جج گوگل کو حصوں میں بانٹنے کا حکم جاری کرے تاکہ ڈیجیٹل دنیا کی اس بڑی کمپنی کی اجارداری کو…
مزید پڑھیں »