بین الاقوامی خبریں
-
موبائل بیوٹی پارلر: سعودی خاتون نے ویمن موبائل سیلون قائم کیا-ویڈیو
ریاض ،10؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک #سعودی خاتون ریاض میں خواتین کے لیے موبائل سیلون قائم کرکے ایک منفرد کام کیا ہے۔ شادن القحطانی نے ریاض کے گلی محلوں میں ایک موبائل ویمن #سیلون کا انتظام کرکے مملکت میں اپنی نوعیت کا پہلا بیوٹی سیلون قائم کیا ہے۔ ایک مقامی ٹی وی چینل…
مزید پڑھیں » -
امریکہ، کیلیفورنیا اپنی تاریخ کی بد ترین جنگلات کی آگ کے خلاف نبرد آزما
واشنگٹن ،10؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ #امریکہ کی ریاست #کیلیفورنیا میں تقریباً ایک ماہ سے جاری اور ’’ڈیکسی‘‘ نام دی گئی آگ سے راکھ کا ڈھیر بننے والا جنگلاتی رقبہ 2 لاکھ ہیکٹر تک جا پہنچا ہے۔کیلیفورنیا کے شمال مغربی علاقے میں گزشتہ ماہ لگنے والی آگ سے 1 لاکھ 98 ہزار ایکٹر…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش: مسجد میں رقص کرنے پر سوشل میڈیا اسٹار گرفتار
ڈھاکہ،10؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش میں پولیس نے دارالحکومت ڈھاکہ کے مشرقی علاقے کومیلہ کی ایک مسجد کی #سیڑھیوں پر اپنی ساتھی خاتون کے ساتھ رقص کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نوجوان کو مسجد میں رقص کرنے، اس کا ویڈیو بنانے، اداکاری کرنے اور پھر اسے سوشل میڈیا…
مزید پڑھیں » -
کینیڈین شہری کی سزائے موت، چینی عدالت نے اپیل مسترد کر دی
بیجنگ ،10؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)رابرٹ لائیڈ شیلنبرگ (robert-schellenbergs )نامی کینیڈین شہری پر منشیات اسمگلنگ کا الزام نومبر سن 2014 میں لگایا گیا تھا۔ چینی حکام کے مطابق وہ چینی شہر ڈالیان سے آسٹریلیا منشیات اسمگل کرنے کی کوشش میں تھا کہ ان کے چینی مترجم نے اس کی مبینہ سرگرمیوں کی خبر پولیس…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کی طرف سے چین کو وارننگ: تحریکی کاروائیاں عالمی نتائج کا سبب بن جائیں گی
بیجنگ،10؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے وزیر خارجہ #انتھونی #بلنکن نے چین کو وارننگ دی ہے کہ جنوبی بحیرہ چین میں خطرناک اور تحریکی کاروائیاں ہماری نگاہ میں ہیں علاقے میں کوئی بھی جھڑپ سکیورٹی اور تجارت کے لئے سنجیدہ سطح کے گلوبل نتائج کا سبب بن جائے گی۔ بلنکن نے بھارت کی زیرِ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل حزب اللہ پر دباؤ کے لیے لبنان میں اہم اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے تیار
دبئی،10؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسے وقت میں جب یہ معلومات سامنے آ رہی ہیں کہ اسرائیلی فورسز حالیہ واقعات کی روشنی میں لبنان کے ساتھ سرحد پر چوکنا ہو گئی ہیں دوسری جانب اسرائیلی حکومت نے ایران یا اس کے ایجنٹوں کے خلاف بڑی فوجی کارروائیاں نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ #اسرائیلی…
مزید پڑھیں » -
بلڈ پریشر چیک کرنے والا منفرد بریسلیٹ تیار
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی ٹیکنالوجی کمپنی نے بلڈ پریشر چیک کرنے والا منفرد بریسلیٹ ’پلس ویو‘ تیار کرلیا۔ بلند فشار #خون یا ہائی #بلڈ پریشر کی بیماری آج کل بے حد عام ہوتی جارہی ہے لیکن لوگوں کو بلڈ #پریشر چیک کرنے میں خاصی مشکل پیش آتی ہے لیکن اب نیدرلینڈ کی #ٹیکنالوجی…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ کے حذف شدہ پیغامات ، تصاویر اور ویڈیوز حاصل کرنے کا طریقہ
فلوریڈا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چاہے وہ ڈیلیٹنگ فیچر ہو یا گروپ کال کے لیے اپ گریڈ ، فیس بک کی ملکیت والی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس #ایپ باقاعدگی سے نئے فیچرز اور اپ ڈیٹس کو صارف کے تجربے کے لیے ریلیز کرتے رہتے ہیں۔ حذف کرنے کی خصوصیت بھیجنے والے کو اپنے بھیجے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
کنساس: 1979 تقریباً 42 سال قانون کی گرفت سے بچنے والا قاتل آخر کار پکڑا گیا-
کولوراڈو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں ایک سفاک قاتل چار دہوں تک قانون کی گرفت سے بچا رہا، تاہم کب تک،42 سال بعد وہ قانون کی گرفت میں آگیا۔امریکی میڈیا نے جرم کا ایک کیس رپورٹ کیا ہے، 1979 میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی اور قتل میں ملوث شخص ڈی این اے…
مزید پڑھیں » -
طالبان قندوز، سرپل سمیت 4 صوبائی دارالحکومتوں پر قابض: لڑائی جاری، 14 ہلاک
قندوز ،09؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان نے مسلسل تیسرے دن لڑائی کے بعد افغان صوبے قندوز کے #دارالحکومت پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے جس کے بعد تین روز میں طالبان کے زیر کنٹرول آنے والے اہم صوبائی دارالحکومتوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔بیان کے مطابق طالبان نے قندوز میں پولیس ہیڈکوارٹر، گورنر کے کمپائونڈ…
مزید پڑھیں »








