بین الاقوامی خبریں
-
نابلس: اسرائیلی فوج کی نہتے فلسطینیوں پر شیلنگ،37 زخمی
نابلس،09؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیتا کے مقام پر نہتے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 37 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں پردھاتی گولیوں، آنسوگیس…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی تحریک آزادی کے69 حامیوں کو سعودی عدالت سے کڑی سزائیں
ریاض،09؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے ظالمانہ طرز عمل اختیار کرتے ہوئے زیر حراست اردنی اور فلسطینی شہریوں کے خلاف مقدمات کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں ظالمانہ قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ ان پر فلسطینی مزاحمت کی حمایت کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔ریاض کی ایک فوج داری…
مزید پڑھیں » -
حملے کے لیے لبنان ذمہ دار، حزب اللہ نہیں: اسرائیلی وزیر اعظم
نیویارک ،09؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر اعظم #نیفتالی بینٹ کا یہ بیان حالیہ برسوں کے دوران #اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ہونے والے انتہائی پرتشدد حملوں میں سے ایک کے بعد آیا ہے۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ اگر راکٹ حملوں کا سلسلہ جاری رہا تو وہ اپنی جوابی کارروائی تیز کر…
مزید پڑھیں » -
بحرین کے نائب وزیر خارجہ کا صہیونی ریاست کا چار روزہ دورہ
مقبوضہ بیت المقدس،09؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خلیجی ریاست بحرین کی طرف سے #صہیونی ریاست کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو آگے بڑھانے کے جاری اقدامات کے جلو میں بحرینی نائب وزیر خارجہ نے خیانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل کا چار روزہ دورہ شروع کیا ہے۔ #عبرانی #اخبار معاریو کے مطابق #بحرین کے نائب وزیر…
مزید پڑھیں » -
چین کے ’جارحانہ‘ سفارت کار چن گینگ کی امریکہ میں بطور سفیر تعیناتی
بیجنگ ،09؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ اور #چین کے درمیان تعلقات میں سرد مہری کے اس دور میں چین نے ایک ایسے #سفارتکار کو امریکہ میں اپنا نیا سفیر مقرر کیا ہے جن کا #چین کے جارحانہ سفارتکاروں کی نئی کھیپ میں شمار کیا جاتا ہے۔ چن گینگ گذشتہ ماہ ہی واشنگٹن میں چین…
مزید پڑھیں » -
امریکی کاروباری گروپوں کا وائٹ ہاوس سے چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن ،09؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے متعدد بااثر کاروباری گروپس امریکی حکومت سے چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے اور #امریکہ-چین تجارتی تنازعہ میں بھاری محصولات سے نمٹنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔نیو یارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ صنعتی گروپوں نے #امریکی تجارتی نمائندگان ومحکمہ خزانہ کو لکھے گئے ایک…
مزید پڑھیں » -
آئی فون کا نیا سیکیورٹی فیچر بچوں کیلیے تیار
واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسمارٹ فونز بنانے والی امریکی کمپنی ایپل نے بچوں کے تحفظ کے لیے نئے سیکورٹی #فیچرز متعارف کرادیے ہیں جس کے تحت فون پرنازیبا تصاویر بھیجنےیا آنے پر بچوں کے والدین کو اطلاع دی جائے گی جبکہ یہ فیچرز ابتدائی طورپر امریکہ، پھرجلد دنیا بھراسٹورز میں دستیاب ہوں گے۔بین…
مزید پڑھیں » -
غلطی سے پھینکے گئے 25 ہزار ڈالر کچرا اٹھانے والوں کو مل گئے
اوہائیو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست #اوہائیو میں کچرا اٹھانے والے ورکرز نے ایک خاندان کی جانب سے حادثاتی طور پر پھینکے جانے والی 25 ہزار ڈالر کی #رقم کچرے کے ڈھیر سے نکال کر اس خاندان کو پہنچادی۔کچرا اٹھانے والے کارکنوں کو یہ #رقم #حادثاتی طور پر ایک خاندان نے اپنی دادی کے…
مزید پڑھیں » -
امریکی بمبار طیاروں کے افغانستان پر حملے،طالبان کے خلاف کاروائی
کابل،8اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان سے نکل جانے والے امریکہ کے بی 52 طیاروں نے قطر سے افغانستان آ کر طالبان کے ٹھکانوں پر بم باری کی ہے۔امریکی بی 52 طیاروں کے #قطر سے افغانستان کے آ کر طالبان کے ٹھکانوں پر بم باری کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ افغان وزارت دفاع…
مزید پڑھیں » -
عراق نے بیرون ملک اسمگل ہونے والی 17 ہزار سے تاریخی نوادرات واپس لے لی
بغداد،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق نے اعلان کیا ہے کہ اس نے بیرون ملک اسمگل کی جانے والی 17 ہزار سے زائد تاریخی نوادرات کو واپس لے لیا ہے۔عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے متحدہ امریکہ کے سال 2003 میں عراق پر قبضے کے دوران میوزیمز سے چرائی گئی #نوادرات کے بارے میں اپنے…
مزید پڑھیں »









