بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے افغانستان سے ملحقہ سرحدی چوکی کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا
تہران ،07؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں تنازعات اور حملوں میں تیزی آنے کے بعد ایران نے ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان #بلوچستان میں سرحدی گزرگاہ بند کردی۔ #ایران کی سرکاری ایجنسی آئی آر این اے کی خبر کے مطابق، ایران کی سرحد پر واقع صوبہ #نیمروز کے شہر زرنک کے ارد…
مزید پڑھیں » -
امریکہ : کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹ کی جلد منظوری متوقع
واشنگٹن ،07؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں کورونا #وائرس کے #ڈیلٹا ویرینٹ سے تحفظ کے لیے امریکیوں کو بوسٹر شاٹ یا اضافی #ویکسین ڈوز لگانے کی منظوری ملنے کا جلد امکان ہے۔امریکی محکمہ صحت کے حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ #ڈیلٹا ویرینٹ سے تحفظ کے لیے کم قوتِ مدافعت والے #امریکیوں…
مزید پڑھیں » -
مکہ المکرمہ: نئے غلاف کعبہ کی پٹی کا 30 فیصد کام مکمل
ریاض ،07؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)1433ہجری کےنئے غلاف کعبہ کی پٹی کی سنہری ٹکڑوں کا30فیصد حصہ تیار کرلیا گیا ہے، پٹی کے 56سنہرے حصے تیار ہوں گے۔اس حوالے سے کنگ عبدالعزیز کسوہ #کمپلیکس نے کہا ہے کہ نئے غلاف کعبہ بیلٹ کے سنہرے ٹکڑوں کا تیس فیصد کام مکمل ہوگیا ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں جنگ زیادہ تباہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی۔اقوام متحدہ کے سفیر ڈیبورا لیونز
کابل ،07؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے سفیر #ڈیبورا لیونز نے طالبان سے ملک کے بڑے شہروں پر فوری طور پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لیونز نے چھ اگست جمعے کے روز کابل سے ایک ویڈیو لنک کے ذریعے افغانستان میں سکیورٹی کی بگڑتی صورتحال پر اقوام…
مزید پڑھیں » -
طالبان نے افغانستان میں صوبہ نمروز کے دارالحکومت زرنج و صوبہ جوزجان کے دارالحکومت شبرغان پر قبضہ کر لیا-ویڈیو
کابل،07؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان نے افغانستان میں صوبہ نمروز کے دارالحکومت زرنج پر قبضہ کر لیا ہے، جس کی صوبے کے نائب گورنر روح گل خیرزاد نے بھی تصدیق کر دی ہے۔ یہ پہلا صوبائی #دارالحکومت ہے، جس پر باغیوں نے قبضہ کیا ہے۔ خیرزاد نے بتایا کہ زرنج پر طالبان کے قبضے…
مزید پڑھیں » -
ویکسی نیشن کے باوجود کورونا کی ڈیلٹا قسم پر قابو پانا مشکل ہے
واشنگٹن ،07؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انگلینڈ کے پبلک ہیلتھ نے انکشاف کیا کہ ہے ویکسین کے بعد بھی #کرونا کی #ڈیلٹا قسم پر قابو پانا مشکل ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق #انگلینڈ کے پبلک ہیلتھ نے کرونا کی تغیر شدہ قسم ’ڈیلٹا‘ کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ ویکسینز بھی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب:جازان میں آبشاروں اور پہاڑی غاروں پر مشتمل پارک کے چرچے
ریاض ،06؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے جنوبی علاقے جازان کی الریث گورنری میں واقع ضال پارک جبل القہر کے قلب میں ایک ایسا عالی شان قدرتی مقام ہے جس کی طرف سیاح دور دور سے کھچے چلے آتے ہیں۔قدرتی اور فطری حسن کواپنی آغوش میں لینے والے اس پارک کی خصوصیت یہ…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے مہاجرین کا مسئلہ سب سے زیادہ ترکی اور ایران کو متاثر کر رہا ہے: مصطفیٰ شین توپ
انقرہ ،06؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی قومی اسمبلی کےاسپیکر مصطفیٰ شین توپ (Mustafa Sentop) نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہجرت کا مسئلہ سب سے زیادہ ترکی اور ایران کو متاثر کر رہا ہے۔ #مصطفیٰ #شین #توپ، ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے تہران کے دورے پر…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: ایران مذاکرات کی طرف واپس آئے، ہماری اپیل ہمیشہ برقرار نہیں رہے گی
واشنگٹن ،06؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے ایران کے نئے صدر #ابراہیم رئیسی سے #ڈپلومیسی اور جوہری مذاکرات کی طرف پلٹنے کی اپیل کی ہے۔ #امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان #نیڈ #پرائس نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہم ایران میں نئی انتظامیہ کے موقف کو جاننے کے منتظر ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے ریکارڈ کیسز
مقبوضہ بیت المقدس ،06؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں گذشتہ تین روز کے دوران #کرونا کے مسلسل ریکارڈ کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران #اسرائیل میں کرونا کے مزید 3421 کیسز کا اندراج کیا گیا۔…
مزید پڑھیں »









