بین الاقوامی خبریں
-
کووِڈ 19ماڈرنا کی ویکسین دونوں انجیکشن لگوانے کے بعد چھ ماہ تک93فی صد موثر
واشنگٹن ،06؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی دواسازفرم ماڈرنا نے کہا ہے کہ اس کی کووِڈ19کی ویکسین کے دونوں #انجیکشن چھ ماہ کے لیے 93فی صد تک #موثر رہتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماڈرنا نے کلینکی جانچ میں اپنی #ویکسین کے 94 فی صد تک موثر ہونے کی اطلاع دی تھی۔اس طرح اب اس…
مزید پڑھیں » -
نئے اسلامی سال کے آغاز پر امارات میں 12 اگست کو عام تعطیل کا اعلان
دبئی ،06؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومتی انسانی وسائل کی وفاقی اتھارٹی نے نئے ہجری سال 1443 کے آغاز کو منانے کیلئے جمعرات 12 اگست 2021 کو وفاقی حکومت کیلئے عام تعطیل کا اعلان کردیا، یہ فیصلہ ملک میں عام #تعطیلات کیلئے کابینہ قرار داد کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اتھارٹی…
مزید پڑھیں » -
کورونا کی ’ڈیلٹا‘ شکل زیادہ جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے: عالمی ادارہ صحت
دبئی ،06؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشرقی بحیرہ روم کے لیے عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر احمد المنظری نے انکشاف کیا کہ کرونا کی نئی شکل ’ڈیلٹا‘ اب سعودی عرب سمیت مشرق وسطیٰ کے 16 #ممالک میں موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرونا کی یہ شکل زیادہ #خطرناک ہے۔ اس کا شکار…
مزید پڑھیں » -
امریکی خاتون کی 5 سالہ بچے کو زبردستی کار کی ڈگی میں بند کرنے کی ویڈیو وائرل
واشنگٹن ،06؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی خاتون چیلیسا تروجیلو (Chelissa Trujillo) نے اپنے ہی کمسن #بچے کو #گاڑی کی ڈگی میں بند کرکے سفاکیت کی انتہا کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پانچ سالہ بچے کو ڈگی میں بند کرنے کا افسوسناک واقعہ امریکی ریاست کولوراڈو کی ایک سپر #مارکیٹ کے پارکنگ ایریا میں پیش…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: وین حادثہ، 10مسافر ہلاک،20 زخمی
واشنگٹن ،5؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست #ٹیکساس میں وین حادثے میں 10 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیکساس #ڈیپارٹمنٹ آف پبلک سیفٹی (ڈی پی ایس)کے ترجمان نے کہا کہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ایک سفید…
مزید پڑھیں » -
ٹک ٹاک (Tik-Tok) کانیا فیچر متعارف
نیویارک ،5؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے #اسنیپ چیٹ اسٹوریز کی طرز پر 24 گھنٹے میں اسٹوری غائب ہونے والے فیچر محدود پیمانے پر متعارف کرا دیا ہے۔اس فیچر سے ٹک ٹاک TikTok کی اسٹوری میں لگایا گیا مواد (content) 24 گھنٹے بعد خود غائب ہوجائے گا۔ٹک ٹاک نے…
مزید پڑھیں » -
اقوام متحدہ میں میانمار کے سفیر کا فوجی جنتا پر’قتل عام‘کا الزام
واشنگٹن،5؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ میں میانمار کے #سفیر کیاو موئے ٹن (Myanmar’s ambassador to the United Nations Kyaw Moe Tun) جنہوں نے فوجی جنتا کے حکم کے باوجود اپنا عہدہ چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے، نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو #گوٹیریش کو منگل تین اگست کو ایک خط…
مزید پڑھیں » -
سعودیہ میں قید فلسطینیوں،اردنیوں کے مقدمات کا فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع
ریاض ،5؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں اڑھائی سال سے جیلوں میں قید فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کیخلاف جاری مقدمات کا فیصلہ آئندہ ہفتے سنایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں اور اردنی قیدیوں کے اہل خانہ پر مشتمل کمیٹی کے #چیئرمین خضر المشائخ نے ایک…
مزید پڑھیں » -
ایرانی عدالت سے برطانوی اور جرمن خاتون کو10 سال قید کی سزائیں
تہرین ،5؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کے پاسداران انقلاب کی ایک عدالت نے ایرانی نژاد جرمن- #برطانوی دوہری شہریت رکھنے والی ایک خاتون ایک مرد کو قومی سلامتی سے متعلق ایک کیس میں 10 سال سے زائد قید کی سزا سنائی ہے۔وکیل #مصطفیٰ نیلی نے #ٹوئٹر پر لکھا کہ انقلابی #عدالت کی برانچ 26…
مزید پڑھیں » -
ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی سے ممکنہ توقعات
تہران ،5؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی طرف سے باضابطہ توثیق اور اعلان کے بعد ساٹھ سالہ ابراہیم رئیسی آج ایرانی پارلیمان میں ملک کے چھٹے صدر کے طور پر حلف لے رہے ہیں۔ حلف برداری کی تقریب سرکاری ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کی…
مزید پڑھیں »







