بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی جہاز پر حملہ: برطانیہ کا سلامتی کونسل میں ایران پر دباؤ
نیویارک،04؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ، رومانیہ اور لائبیریا نے بدھ کے روز عالمی سلامتی کونسل کو آگاہ کیا کہ ”انتہائی غالب گمان کے مطابق” ایران نے گذشتہ ہفتے #عُمان کے ساحل کے نزدیک آئل ٹینکر پر حملے کے لیے ایک یا ایک سے زیادہ ڈرون طیاروں کا استعمال کیا۔ تینوں ممالک نے سلامتی کونسل…
مزید پڑھیں » -
گورنر نیویارک نے 11 خواتین کو ہراساں کیا: تحقیقاتی رپورٹ
نیویارک ،04؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو پر #خواتین کو #ہراساں کرنے کے الزامات کی تحقیقات میں ان کو قصور وار قرار پایا گیا ہے۔پانچ ماہ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق #گورنر نیویارک نے 11 خواتین کو ہراساں کیا۔ اینڈریو کومو نے وفاقی اور ریاستی قوانین کی خلاف…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں سیاحتی ویزے پر آنے والے افرادعمرہ کرسکیں گے
ریاض،04؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں سیاحتی ویزے پر آنے والے افرادعمرہ بھی کرسکیں گے۔سعودی #اخبار کے مطابق سعودی حکام نے سیاحتی ویزے سے متعلق مزید تفصیلات جاری کی ہیں اور نئے سیاحتی ویزے کے لیے ای ویب سائٹ مخصوص کی ہے۔ ویزے کی تمام کارروائی آن لائن کی جائے گی۔ای سیاحتی…
مزید پڑھیں » -
افغان وزیرِ دفاع کے گھر کے باہر کار بم حملہ: ’امریکہ اپنے اتحادی افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے‘
واشنگٹن،04؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے کابل میں منگل کو ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے شراکت دار افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے۔رپورٹ کے مطابق متعدد ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ منگل کو ایک خود کش بمبار نے افغانستان کے وزیرِ دفاع جنرل بسم اللہ خان…
مزید پڑھیں » -
افغانستان: 45 ہلاک، طالبان مزید 12 اضلاع پر قابض
کابل، واشنگٹن ،04؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان فضائیہ کی جانب سے جنوبی صوبہ ارزگان میں طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری جاری ہے۔ 9طالبان ہلاک جبکہ 6دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان وزارت دفاع نے منگل کے روز تصدیق کی کہ صوبائی صدر مقام ترین کوٹ کے مضافاتی گائوں نچھین میں فضائی حملہ کے دوران طالبان…
مزید پڑھیں » -
صارفین کی عمر جاننے کیلئے فیس بک انتطامیہ نے نیا طریقہ اپنایا
واشنگٹن ،04؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اب فیس بک اپنے صارفین کی اصل عمر بھی جان لے گا، اس کام کا مقصد کم عمر صارفین کو سائن اپ کرنے سے روکنا ہے جس کیلیے جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ 13 سال سے کم عمر کے لوگوں کے اکاؤنٹس کا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ افغان مہاجرین کو طیاروں کے ذریعے لے جا سکتا ہے، ترکی مزید بوجھ نہیں اٹھائے گا
انقرہ ،04؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی نے کہا ہے کہ امریکہ کاامریکہ کے لئے کام کرنے والے افغان #شہریوں اور ان کے کنبوں کو بطور مہاجر قبول کرنے کا پروگرام ناقابل قبول ہے۔ترکی وزارت خارجہ کے #ترجمان تانجو بلگچ نے امریکہ کے اعلان کردہ امریکہ کے لئے کام کرنے والے #افغانوں اور ان کے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن اور سختیاں جاری
ریاض ،03؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق جی 20 کی صدارت ختم ہونے کے بعد سے ہی سعودی حکومت کا مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے موت کی سزاؤں پر بھی عمل در آمد تیز کر دیا ہے۔حقوق انسانی کی…
مزید پڑھیں » -
نائیجیریا: سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کا حملہ، 15 فوجی ہلاک، 6 لاپتہ
نیامے ،03؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آفریقی ملک نائیجر کے برکینا فاسو کے ساتھ سرحدی علاقے میں ایک دہشتگرد حملے کے نتیجے میں 15 فوجی ہلاک، 7 زخمی اور 6لاپتہ ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے نے نائیجر کی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ ملک کے جنوب مغربی علاقے میں برکینا…
مزید پڑھیں » -
جو بائیڈن انتظامیہ کاافغان پناہ گزینوں کیلئے نیا پروگرام شروع کرنے کا اعلان
واشنگٹن،03؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی عہدیدارنے کہا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ افغان پناہ گزینوں کیلئے ایک نیا پروگرام شروع کرے گی۔نیا مہاجرین پروگرام افغانستان میں امریکا کیساتھ کام کرنے والے افغانوں کیلئے ہوگا، #امریکی فنڈڈ #پروجیکٹس غیرملکی این جی اوز، غیر ملکی میڈیا کیلئے کام کرنے والے افغانیوں کیلئے ہوگا۔ میڈیارپوٹس کے مطابق…
مزید پڑھیں »









