بین الاقوامی خبریں
-
کووڈ-19 کی نئی قسم سے ہر3 میں سے 1 مریض کی ہلاکت کا اندیشہ
لندن،2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک نئے تحقیقی مطالعہ میں سائنسدانوں نے کووڈ19 کی ایک نئی مگر خطرناک قسم کے بارے میں خبردار کیا ہے۔یہ نئی قسم مشرق اوسط ریسپائریٹری سینڈروم (مرس) #وائرس سے ملتی جلتی ہے۔ اس سے متاثرہ ہر تین میں سے ایک شخص ہلاک ہوسکتا ہے۔سائنٹیفک ایڈوائزری گروپ برائے ایمرجنسیز نے سیج…
مزید پڑھیں » -
گریٹ ریزگنیشن: امریکہ میں ملازمت چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ کیوں؟
نیویارک،2اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرونا وائرس کی عالمی وبا جہاں صحت عامہ کے لیے ایک بڑا چیلنج ثابت ہوئی ہے وہیں روز مرہ زندگی میں بھی اس نے بہت کچھ تبدیل کر دیا ہے۔ ان میں سے بعض تبدیلیاں ایسی ہیں جن کا اس سے پہلے تصور بھی شاید ممکن نہیں تھا۔ ایسی…
مزید پڑھیں » -
پاکستان :شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت میں 16 اگست تک توسیع
لاہور،2اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سیشن کورٹ لاہور نے شوگرمل کیس میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر #شہبازشریف اور #پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 16 اگست تک توسیع کردی۔کیس کی سماعت پر شہباز شری اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے شہباز شریف…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر جو بائیڈن کی مقبولیت میں کمی
واشنگٹن،2اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں وفاقی ووٹنگ کے حقوق سے متعلق #امریکی صدارتی بل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔امریکہ میں ہونے والا سروے صدر جو #بائیڈن کی محبوبیت میں کمی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ریئل کلیئر پالیٹکس نامی ایک تنظیم کے سروے کے مطابق اس وقت جوبایڈن کی محبوبیت پچاس…
مزید پڑھیں » -
میانمار: فوجی جنتا نے 2023 میں الیکشن کرانے کا وعدہ کیا
نیپتا،2اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میانمار کی فوج کے سربراہ نے بغاوت کے 6 ماہ مکمل ہونے کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے اگست 2023 تک ملک میں کثیر جماعتی انتخابات کرانے کا وعدہ کیا۔میانمار فوجی جنتا کے سربراہ من آنگ ہلینگ نے ٹیلی ویزن پر اپنے خطاب میں کہا کہ پچھلے…
مزید پڑھیں » -
دبئی کا ’ میوزیم آف دی فیوچر ‘ دنیا کے 14 خوبصورت ترین عجائب گھروں میں شامل
دبئی،2اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنل جیوگرافک نے #دبئی کے ’ میوزیم آف دی فیوچر ‘ کو دنیا کے 14 خوبصورت ترین عجائب گھروں میں شامل کرلیا جوکہ منفرد نمایاں طرزتعمیر اور حساس ترین تکنیکی تخلیقی صلاحیت کا اعتراف ہے۔یہ میوزیم، طرزتعمیر کا ایک شاہکار ہے جوکہ دبئی کے مصروف قلبی مقام پر ہے،…
مزید پڑھیں » -
امارات: مصری جوڑے کے ہاں بیک وقت چار بیٹوں کی پیدائش
دبئی،2اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک مصری #جوڑے کی خوشی کو اس وقت ’چار چاند‘ لگ گئے جب ان کے ہاں بیک وقت چار ننھے #مہمانوں کی آمد ہوئی۔چھ جولائی کو پیدا ہونے والے چار لڑکے احمد، آدم، محمد اور مالک کا #پیدائش کے وقت وزن 1.6 کلو سے…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ کے اسمارٹ میزائلوں نے اسرائیل کو مشکل میں ڈال دیا
رملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’معاریو‘ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ #حزب اللہ کےاسمارٹ #میزائلوں نے اسرائیل کو ایک نئی مشکل میں ڈال دیا ہے۔عبرانی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ تیزی کے ساتھ جدید اسلحہ اور پیچیدہ میزائل تیار کررہی ہے۔ حزب…
مزید پڑھیں » -
عمر اور جنس کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں کورونا کی ابتدائی علامات :تحقیق
لندن،یکم اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک کو کورونا وائرس کی وبا کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ حالانکہ #ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہر سست ہوتی دکھائی دے رہی ہے، #امریکہ اور ب#رطانیہ جیسے ممالک میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔ کورونا بحران…
مزید پڑھیں » -
ٹورنٹو، کورونا کی جعلی دستاویزات دکھانے پر دو مسافروں پر بھاری جرمانہ
ٹورنٹو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکا سے #ٹورنٹو سفر کرنے والے دو مسافروں کو جعلی کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور کورونا #ٹیسٹ کی رپورٹ استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا۔کینیڈا کی پبلک ہیلتھ ایجنسی کا کہنا ہے کہ #مسافروں نے سرکاری اجازت یافتہ #ہوٹل میں رہنے یا پہنچنے پر ٹیسٹ کروانے کے تقاضوں پر عمل نہیں کیا۔قانون…
مزید پڑھیں »









