بین الاقوامی خبریں
-
نیوزی لینڈ میں نیا قانون نافذ، گینگ کی علامتیں ظاہر کرنے یا پہننے پر پابندی
ویلنگ ٹن، 22 نومبر (ایجنسیز) نیوزی لینڈ میں ایک نئے قانون کا اطلاق ہوا ہے جس کے تحت گینگ سے وابستہ علامتیں عوام میں ظاہر کرنے یا پہننے پر پابندی ہوگی۔پولیس نے پابندی کے تین منٹ بعد ہی پہلی گرفتاری بھی کی ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی…
مزید پڑھیں » -
یوکرین پر جدید میزائل داغاہے، جسے مغربی دفاعی نظام روک نہیں سکتا: پوٹن
ماسکو، 22 نومبر (ایجنسیز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے جمعرات کو کہا کہ کریملن نے اس ہفتے یوکرین کی جانب سے روس کے اندر تک فائر گئے امریکی اور برطانوی میزائلوں کے جواب میں ایک نیا درمیانی فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ٹیلی ویژن پر خطاب…
مزید پڑھیں » -
حج 2025: 65 سال سے زائد عمر کے عازمین کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی
ریاض،21نومبر (ایجنسیز) حج 2025 پر روانگی کے لیے 65 سال سے زائد عمر کے عازمین کے لیے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔بدھ کو وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی صورت میں سفر حج پر روانگی ممکن نہیں ہوگی۔اس حوالے سے درخواست…
مزید پڑھیں » -
اسپین تین لاکھ غیر دستاویزی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دے گا۔
میڈرڈ؍نیویارک،21نومبر (ایجنسیز) اسپین کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلے تین سالوں میں تقریباً 300000 غیر دستاویزی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دی جائے گی جس سے متوقع طور پر ہزاروں کی تعداد میں بہت سے ممالک بھی مستفید ہوں گے۔حالیہ دہائیوں میں اسپین دنیا کے کئی ملکوں سے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے کیاسلامتی کونسل کی غزہ جنگ بندی قرارداد ویٹو کے فیصلے کا دفاع
واشنگٹن،21نومبر (ایجنسیز) واشنگٹن نے واضح کر دیا ہے کہ وہ صرف اس قرارداد کی حمایت کرے گا جس میں واضح طور پر جنگ بندی کے حصے کے طور پر یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ شامل ہو گا۔امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کو غزہ جنگ بندی پر اقوام متحدہ کی…
مزید پڑھیں » -
ایران نے جوہری ہتھیاروں کے قریب تر یورینیم ذخائرمیں نمایاں اضافہ کیا: اقوام متحدہ
جنیوا،21نومبر (ایجنسیز) اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کی ایک خفیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے اپنے جوہری پروگرام پر بین الاقوامی دباؤ کو نظر انداز کر کے افزودہ یورینیم کے ذخائر میں اضافہ کر لیا ہے اور وہ جوہری ہتھیار کے لیے درکار افزودگی سے بہت…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ: 92 سالہ شخص پر 57 برس قبل خاتون کے ریپ اور قتل کرنے کا مقدمہ
لندن،21نومبر (ایجنسیز) برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ایک 92 سالہ شخص پر بدھ کو تقریبا چھ دہائی قبل ایک خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق لیوسا…
مزید پڑھیں » -
ہندوستانی ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکہ میں فردِ جرم عائد
واشنگٹن،21نومبر (ایجنسیز) اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی پر امریکہ میں ایک مبینہ اسکیم کے تحت 250 ملین ڈالر سے زیادہ کی رشوت دینے اور اسکیم کو امریکی سرمایہ کاروں سے چھپانے پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حکام نے اڈانی کے علاوہ اڈانی…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاہو کی غزہ سے ایک اسرائیلی مغوی کو لانے پر 50 لاکھ ڈالر دینے کی پیشکش
مقبوضہ بیت المقدس ، 20نومبر ( ایجنسیز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جو کوئی بھی غزہ سے مغویوں کو لائے گا اسے ایک مغوی کے بدلے 50 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے گزشتہ روز غزہ کے ایک علاقے کا دورہ کیا اور…
مزید پڑھیں » -
ناروے: زیادتی کے شبہ میں شہزادی کے بیٹے کی گرفتاری
لندن، 20نومبر ( ایجنسیز) ناروے میں پولیس نے ولی عہد کی اہلیہ کے 27 سالہ بیٹے ماریوس بورگ ہوبی کو گرفتار کر لیا۔ ہوبی پر مبینہ طور پر آبرو ریزی کے عمل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ہوبی کی والدہ میٹا میٹ 2001 میں ناروے کے ولی عہد شہزادہ ہاکون…
مزید پڑھیں »