بین الاقوامی خبریں
-
ڈینش یوٹیوبر ویڈیو شوٹنگ کے دوران اطالوی پہاڑوں سے گِر کر ہلاک
اٹلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ڈنمارک کے معروف ڈینش #یوٹیوبر البرٹ ڈیرلینڈ (Albert Dyrlund) اٹلی کے بلند پہاڑی سلسلے ایلپس پر ایک ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران گِر کر ہلاک ہوگئے۔22 سالہ ڈینش یوٹیوبر وال گارڈینا میں 656 فٹ بلند ماؤنٹ سیکسڈا سے نیچے گر گئے جس کے بعد انہیں بچانے کے لیے ایک…
مزید پڑھیں » -
مصر : اخوان رہنما سمیت 24 شہریوں کو سزا ئے موت
قاہرہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے ایک رہنما سمیت 24 شہریوں کو پولیس اہل کاروں کے #قتل کے الزام میں سزائے موت سنا دی۔الجزیرہ کے مطابق عدالت کی جانب سے سزا پانے والوں میں اخوان المسلمون کے مقامی رہنما محمد سویدان بھی شامل ہیں۔شمالی صوبے بحیرہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، پانچ بچوں سمیت 9 فلسطینی گرفتار
غرب اردن ،31؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں مختلف مقامات پر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران پانچ بچوں سمیت کم سے کم نو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق قابض فوج نے جمعہ کے روز القدس اور غرب اردن کے مختلف…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی آئل ٹینکر پر مبینہ ڈرون حملے میں دو افراد ہلاک، الزام ایران پر
غزہ ،31؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی بحریہ سے وابستہ ماہرین نے ہفتے کے روز بتایا کہ مرسر #اسٹریٹ نامی اس تیل ٹینکر پرجمعرات کے روز حملہ کیا گیا تھا۔ یہ #کمرشل جہازوں پر ہونے والے #حملوں میں برسوں بعد ہلاکت کا پہلا واقعہ ہے۔حالانکہ کسی نے بھی اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 270 فلسطینی زخمی
غزہ ،31؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مقبوضہ مغربی کنارے میں #غیرقانونی اسرائیلی بستیوں کے خلاف پُرامن احتجاج پر #اسرائیلی فورسز نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے سیکڑوں #فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔رپورٹس کے مطابق اسرائیلی #فورسز نے پُرامن احتجاج کرنے والوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور گولیاں بھی چلائیں۔ جس سے 270 فلسطینی…
مزید پڑھیں » -
عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، پروازوں کا آغاز
دبئی،31؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عمان #ایئرلائن نے گیارہ اگست 2021 سے جدہ کے لیے عمرہ پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یواے ای میڈیا کے مطابق عمانی ایئرلائن نے ٹوئٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر بتایا کہ عمرے کے لیے گیارہ اگست سے جدہ کے لیے پروازیں بحال کردی جائیں گی۔ویکسین سرٹیفکیٹ پیش…
مزید پڑھیں » -
افغان افواج کی کارروائیاں،100 عسکریت پسند ہلاک،90 زخمی
کابل ،31؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں سرکاری سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں کے دوران 100 #طالبان عسکریت پسند ہلاک اور تقریبا 90 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ مغربی صوبہ #ہرات میں افغان سکیورٹی فورسز کی جانب سے مقامی عوامی مزاحمتی فورسز کی مدد سے صوبائی دارالحکومت ہرات شہر کے مضافات اور ہمسایہ مضافاتی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: دوا ساز کمپنیوں کو حکومت کا نیا حکم جاری
ریاض ،31؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے مملکت میں دواساز کمپنیوں اور فارمیسز کی مصنوعات پر نرخ درج کرنے کی لازمی شرط ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔نرخ درج کرنا اختیاری عمل ہوگا لازمی نہیں جبکہ لوگوں نے نرخوں میں اضافہ کا اندیشہ ظاہر کیا ہے، فیصلے پرعمل درآمد اتوار…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سمیت 23 ملکوں میں بھوک کے شدید بحران کا خطرہ: اقوام متحدہ
واشنگٹن ،31؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے اداروں فوڈ اینڈ ایگری کلچرآرگنائزیشن (ایف اے او) اور ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اگست اور نومبر کے درمیان بھوک کے بحران سے دوچار ہونے والے ممکنہ ملکوں کے حوالے سے جمعے کے روز جاری کردہ اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ #خوراک…
مزید پڑھیں » -
بچوں کی حفاظت کے لیے انسٹاگرام کے نئے فیچرزدریافت
دبئی ،30؍جولائی (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام نے نئے فیچرز متعارف کروائے ہیں جن کا مقصد بچوں کو محفوظ ڈیجیٹل اسپیس فراہم کرنا ہے۔ #انسٹاگرام کی ملکیت رکھنے والی کمپنی فیس بک نے گزشتہ روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے تین نئے فیچرز کا اعلان کیا ہے۔پہلے فیچر یہ…
مزید پڑھیں »









