بین الاقوامی خبریں
-
افغان طالبان نے معروف کامیڈین خاشہ جوان کو سرسری عدالت کے بعد قتل کیوں کیا؟
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے جنوبی شہرقندھارمیں طالبان نے ملک کے معروف کامیڈین خاشہ جوان کو بے دردی سے گولی مار کر قتل کردیا ہے۔مقتول کامیڈین کا اصل نام نذرمحمد تھا۔ان پر طالبان نے پہلے حملہ کیا تھا۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں طالبان انھیں پکڑکرلے جارہے ہیں اور ان…
مزید پڑھیں » -
تحریک طالبان پاکستان کے ہزاروں جنگجو افغان سرحد پر موجود: اقوام متحدہ
واشنگٹن،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اختلافات کے باوجود تحریک طالبان پاکستان اور افغان طالبان کے مابین پہلے جیسے ہی تعلقات قائم ہیں۔ اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں پاک #افغان سرحد کے قریب تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ہزاروں تربیت یافتہ عسکریت پسندوں…
مزید پڑھیں » -
سخت سیکیورٹی میں دسیوں یہودی قبلہ اول میں داخل
مقبوضہ بیت المقدس،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کی۔مقامی ذرائع کے مطابق سوموارکے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں…
مزید پڑھیں » -
داعش، عراق اور شام میں اب بھی موجود ہے: انٹیلی جنس رپورٹ
بغداد،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی #خفیہ اداروں کی رپورٹس کے مطابق #عراق سے #امریکہ کے لڑاکا #فوجی مشن ختم کرنے کے اعلان کے باوجود #داعش اب بھی عراق میں فعال ہے۔یہ انٹیلی جنس رپورٹس ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب…
مزید پڑھیں » -
غزہ پرجنگ مسلط کرنے کے نتیجے میں اسرائیلی معیشت کو3 ارب شیکل کا نقصان
مقبوضہ بیت المقدس،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عبرانی ٹی وی چینل 20 کے صحافی نوعم امیر نے بتایا کہ بجٹ کے بارے میں وزارت دفاع و خزانہ کے مابین ہونے والے مباحثے کے مطابق میں پتہ چلا ہے کہ #غزہ کی پٹی کے علاقے پر وسط مئی کے دوران مسلط کی گئی جنگ کے دوران…
مزید پڑھیں » -
افغان فوجی پاکستان میں داخل نہیں ہوئے:افغانستان-پاکستانی فوج نے اپنے دعوے کے ثبوت میں ویڈیو جاری کیا
کابل،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کی فوج نے پیر کے روز کہا تھا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے قریب سرحدی علاقے میں #طالبان کے حملوں سے بچنے کے لیے درجنوں افغان فوجیوں نے پاکستان میں #پناہ طلب کی۔ تاہم افغان #فوج کے ایک ترجمان نے پاکستان کے اس دعوے کی تردید…
مزید پڑھیں » -
ہمارے ملک میں اسلامو فوبیا کی کوئی جگہ نہیں:کینیڈین وزیر اعظم
اتاوا،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ ان کے ملک میں اسلامو فوبیا کو کوئی جگہ حاصل نہیں۔اسلام و فوبیا نیشنل سمٹ کا انعقاد ٹروڈو حکومت کے متعدد وزرا اور سرکاری اداروں کے منتظمین، مسلمانوں کی شہری تنظیموں کے نمائندوں اور معاشرے کے مختلف طبقوں سے شرکا کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے امیر حایک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا سفیر تعینات کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس،27جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیرخارجہ یایئرلبید (Israeli Foreign Minister Yair Lapid)نے سینئر سفارت کار امیر حائک (Amir Hayek) کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر تعینات کیا ہے۔دونوں ملکوں کے درمیان گذشتہ برس ستمبر میں دوسری کا اعلان کیا گیا تھا۔ متحدہ عرب امارات نے چو اس سے قبل…
مزید پڑھیں » -
دبئی:پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پر شوہر کے خلاف مقدمہ درج
دبئی،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پر خاتون نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ جس میں خاتون نے موقف اختیار کیا ہے کہ شوہر کے تشدد نے اسے #نفسیاتی اور #جسمانی نقصان پہنچایا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی چوتھی بڑی #گیم پب جی (PUBG)…
مزید پڑھیں » -
لبنان: کم عمر لڑکی کو قیدمیں رکھنے پر عوامی حلق حزب اللہ پر چراغ پا
بیروت ،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنان میں حزب اللہ ملیشیا کی تازہ حرکت نے ملک میں وسیع پیمانے پر #ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ ملیشیا کے عناصر نے جنوبی لبنان میں اپنے ایک گڑھ میں وعد محمود نامی ایک کم عمر #لڑکی کو حراست میں لے لیا۔ وعد جنوبی شہر النبطیہ میں ”جنوبی خود…
مزید پڑھیں »









