بین الاقوامی خبریں
-
چین کی امریکہ کے خلاف جوابی کاروائی، امریکی شہریوں پر پابندایاں لگانے کا فیصلہ
بیجنگ،26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے چین کے ہانگ کانگ میں واقع رابطہ دفتر کے ڈائریکٹر اور سات نائب ڈائریکٹروں کے خلاف عائد کردہ پابندیوں کے رد عمل میں متعدد امریکی شہریوں کے خلاف پابندیاں عائد کررہا ہے۔ان میں سب سے اہم نام امریکہ کے…
مزید پڑھیں » -
لندن میں طوفانی بارش: اسپتالوں میں پانی داخل، سروس معطل
لندن،26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لندن میں اتوار کے روز ہونے والی طوفانی بارش کے بعد دارالحکومت کے دو بڑے اسپتالوں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا۔طوفانی بارش کے بعد سڑکوں پر سیلابی صورتحال اختیار کرگئی ہے اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے #ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق #بارش…
مزید پڑھیں » -
شہزادی ڈیانا کی 30 سالہ بھتیجی کی 62 سالہ ارب پتی سے شادی
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پرنسز آف ویلز، شہزادی ڈیانا کی بھتیجی اور ارل اسپینسر کی بیٹی، لیڈی کِٹی اسپینسر (Lady #Kitty Spencer) نے 62 سالہ ارب پتی مائیکل لیوس (Michael #Lewis) سے شادی کرلی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ، 30 سالہ لیڈی کِٹی اسپینسر نے ہفتے کے روز ایک شاندار تقریب میں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی خاتون کا عطیہ گردہ اماراتی شہری کیلئے نئی زندگی کا پیغام بن گیا
دبئی،26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات میں گردوں کے ایک مریض کی زندگی بچانے کے لیے #اسرائیلی خاتون نے اپنا گردہ عطیہ کیا ہے جسے نازک پیوند کاری #سرجری کے ذریعے اماراتی مریض کو لگایا جائے گا تاکہ اس کی جان بچائی جا سکے۔متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : 14ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں سیکورٹٰ اداروں نے ایک ہفتہ کے دوران 14ہزار 648 #غیرقانونی #تارکین کو گرفتار کرلیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق زیر #حراست افراد میں سے 8ہزار957 افراد سرحدوں کی خلاف ورزی میں ملوث تھے ،جب کہ ایک 126 افراد ایسے ہیں جو مزدوروں کے…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا میں لاک ڈاؤن کے خلاف پرتشدد مظاہرے
ملبورن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلوی شہروں #سڈنی اور #ملبورن میں کورونا لاک ڈاؤن میں سختی اور توسیع کے بعد شہری سڑکوں پر نکل آئے اور اس دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ اس موقع پر مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پودوں کے گملوں کے علاوہ شیشے بوتلیں بھی پھینکی…
مزید پڑھیں » -
یہودی لابی پرایک اور کاری ضرب :امریکی مذہبی گروہ نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیا
واشنگٹن،25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ڈیری اور آئس کریم کمپنی ’آئیس کریم بن اینڈ جیری‘ کی طرف سے مقبوضہ #فلسطینی علاقوں میں اپنی مصنوعات فروخت کرنے پر پابندی کے فیصلے کے بعد امریکا میں #یہودی لابی کو ایک اور کاری ضرب لگی ہے۔امریکا میں #عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے ایک گروپ نے اسرائیل…
مزید پڑھیں » -
الجزائری’جوڈوکا‘ کا اسرائیلی سے کھیلنے سے انکار، وطن واپس
ٹوکیو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بین الاقوامی جوڈو فیڈریشن(آئی جے ایف) نے ہفتے کے روز الجزائر کے ایک جوڈوکا اور ان کے کوچ کو ٹوکیواولمپکس (Tokyo Olympics) میں مقابلے کے آغاز سے قبل ہی اسرائیلی #جوڈوکا سے میچ سے دستبردار ہونے پر معطل کردیا ہے۔ ڈرا کے مطابق ان کا #اسرائیلی #ایتھلیٹ کے خلاف میچ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل سے مراکش کےیے براہ راست پروازوں کا آغاز
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائيل کی دو #ايئر لائنز نے آج اتوار سے مراکش کے ليے براہ راست پروازيں شروع کر دی ہيں۔ تقريباً ايک سو اسرائيلی سياحوں کو لے کر ’اسر ايئر‘ کی ايک پرواز تل ابيب سے مراکش کے ليے روانہ ہوئی۔ اس کے کچھ ہی دير بعد اسرائیل کی قومی فضائی…
مزید پڑھیں » -
امتحان پرچے سے قبل نوجوان لڑکی کی موت پرخاندان شدید صدمے سے دوچار
قاہرہ،25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر کی شمالی #المنوفیہ گورنری کے علاقے بلمشط میں ایک 18 سالہ لڑکی سالانہ #امتحان کے لیے ہونے والے پرچوں کے دوران اچانک انتقال کرگئی۔ لڑکی کی ناگہانی موت پر نہ صرف اس کے والدین بلکہ عام شہری بھی شدید صدمے سے دوچار ہیں۔ #انٹرمیڈیٹ کی طالبہ 18 سالہ منار…
مزید پڑھیں »









