بین الاقوامی خبریں
-
روسی صدر اپنے جوہری نظریے کو تبدیل کر رہے ہیں، کیا تیسری عالمی جنگ قریب ہے؟
لندن، 20نومبر ( ایجنسیز) روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے منگل کے روز ایک نظرثانی شدہ جوہری نظریے پر دستخط کیے، جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ملک کی طرف سے روس پر کسی بھی روایتی حملے کو جوہری ملک کی شرکت کے ساتھ اس کے ملک پر…
مزید پڑھیں » -
توہین مذہب کے ملزم کو پولیس نے مشتعل ہجوم سے بچاکر گرفتار کرلیا
پشاور، 20نومبر ( ایجنسیز) پشاور میں پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو اس وقت گرفتار کیا جب اسے یہ اطلاع دی گئی کہ ہجوم اسے مارنا چاہتا ہے۔امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق منگل کو پولیس افسر ناصر خان نے بتایا کہ اس شخص…
مزید پڑھیں » -
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ بوسٹر راکٹ کو لانچ ٹاور پر اتارنے کی کوشش ترک
نیویارک، 20نومبر ( ایجنسیز) امریکہ کی نجی خلائی کمپنی ’اسپیس ایکس‘ نے منگل کو اپنا ایک اسٹار شپ راکٹ لانچ کیا جس کے بوسٹر راکٹ کو اپنے واپسی کے سفر کے بعد لانچ ٹاور کے روبوٹک آرمز کی مدد سے اترنا تھا۔ مگر اس عمل میں کمپنی کو کامیابی نہیں…
مزید پڑھیں » -
قصیم ریجن میں سعودی شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد
ریاض،19نومبر ( ایجنسیز) وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ قصیم ریجن میں نشے کی حالت میں خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری تفصیلی بیان میں کہا گیا ہے…
مزید پڑھیں » -
جی 20 سربراہی اجلاس: سعودی عرب کا عالمی چیلنجوں سے نمٹنے اور قیامِ امن کا مطالبہ
برازیلیا ،19نومبر ( ایجنسیز) سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی نیابت کرتے ہوئے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ریو کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’دنیا کو تناؤ، عسکری تنازعات اور انسانی بحرانوں کا سامنا ہے جو دنیا کی پائیدار…
مزید پڑھیں » -
غزہ خوراک بحران: تقریباً 100 امدادی ٹرک لوٹ لیے گئے
غزہ ،19نومبر ( ایجنسیز) فلسطینیوں کے لیے خوراک لے جانے والے تقریباً 100 ٹرکوں کو جنگ سے تباہ حال غزہ میں داخل ہونے کے بعد پر تشدد حملے لوٹ لیا گیا ہے۔یہ واقعہ 16 نومبر کو جنگ سے تباہ حال علاقے میں بھوک کی بگڑتی ہوئی صورت حال کیدوران پیش…
مزید پڑھیں » -
یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کے فوجیوں کی شمولیت، جلتی پر تیل کاکام کر رہی ہے، پینٹاگان
واشنگٹن،19نومبر ( ایجنسیز) امریکی محکمہ دفاع نے روس کے بیان کو ناعاقبت اندیشانہ کہتے ہوئے اس کے ان نئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ امریکہ یوکرین کی جنگ کو مزید خطرناک صورتِ حال کی جانب دھکیل رہا ہے؛ اور کہا ہے کہ ماسکو اور اس کے اتحادی کشیدگیوں…
مزید پڑھیں » -
حماس سیاسی دفترکی ترکیہ منتقلی کی رپورٹوں پر امریکی ردعمل، انقرہ کی تردید
نیویارک،19نومبر (ایجنسیز) امریکہ نے ترکیہ کی حکومت پر واضح کر دیا ہے کہ حماس کے ساتھ مزید اس طرح معاملات نہیں چل سکتے، جیسے چل رہے تھے۔یہ بات محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پیر کے روز اس وقت کہی جب ان سے ان رپورٹوں کے بارے میں سوال…
مزید پڑھیں » -
یورپی یونین: اسرائیل سے سیاسی مذاکرات معطل کرنے کی تجویز
برسلز، 18نومبر (ایجنسیز)برسلز میں پیر کے روز یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں یوزیپ بوریل غزہ کی جنگ کی وجہ سے اسرائیل کے ساتھ سیاسی مذاکرات کو معطل کرنے کی تجویز پیش کرنے والے ہیں۔یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ یوزیپ بوریل نے میٹنگ شروع ہونے سے…
مزید پڑھیں »