بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان چین کی سرحد تک پہنچ گئے
کابل/اسلام آباد ، 11جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے ایک تہائی حصے پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد رواں ہفتے طالبان تحریک کے عناصر شمال مشرقی صوبے بدخشاں تک پہنچ گئے ہیں۔ یہ #پہاڑی علاقہ #چین کے صوبے #شنکیانگ کے ساتھ سرحد پر واقع ہے۔ یہ بات امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے…
مزید پڑھیں » -
کرونا کی نئی قسم ’لیمبڈا‘ کیا اور کس قدر خطرناک ہے؟ علامات جانیے
شکاگو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے جنوبی علاقے میں واقع ملک پیرو مشتبہ طور پر بننے والی کرونا کی نئی قسم ’لیمبڈا‘ (Lambda) اب برطانیہ سمیت دنیا کے تیس ممالک میں پھیل چکی ہے۔طبی ماہرین کرونا کی اس قسم کو دیگر اور بالخصوص ڈیلٹا سے بھی خطرناک قرار دے رہے ہیں کیونکہ #لاطینی…
مزید پڑھیں » -
چین میں شادی کے بعد طلاق لینا اتنا آسان نہیں
بیجنگ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں شادی کے بعد طلاق لینا اتنا آسان نہیں اور اب چینی صوبے سچوان میں اسے مزید مشکل بنا دیا گیا ہے۔سچوان میں یائبن پیپلز کورٹ کے مجسٹریٹ نے حال ہی میں #طلاق لینے والے #جوڑوں کےلیے ایک امتحان وضع کیا ہے جس کا پرچہ #بیوی اور #شوہر…
مزید پڑھیں » -
’ڈیلٹا ویرئنٹ کے خلاف اسپوتنک ویکسین 90 فیصد موثر‘
ماسکو / 11 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روس کی ا سپوتنک ویکسین ، وائرل ویرئنٹ اورمیسنجر ویکسین کورونا کے نئے ویرئنٹ ڈیلٹا کے خلاف کافی موثر ہے اور 90 فیصد تحفظ فراہم کرتی ہے یہ اطلاع #روسی اکیڈمی آف سائنسز (آر اے ایس) کے ممبر اور نوووسی برک #یونیورسٹی #لیبارٹری کے سربراہ سرگئی…
مزید پڑھیں » -
تہران میں پراسرار دھماکہ، ایران کا تحقیقات کا اعلان
تہران ، 10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے ایک پراسرار دھماکے کے اسباب اور محرکات کے بارے میں جان کاری کے لیے چھان بین کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی میڈیا نے جمعہ کی شام کو اطلاع دی کہ دارالحکومت #تہران میں #ریڈیو اور ٹیلی ویژن ہیڈ کوارٹر کے قریب…
مزید پڑھیں » -
شام: اقوام متحدہ نے امدادی آپریشن میں توسیع کر دی
لندن ، 10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام میں انسانی امداد فراہم کرنے کی معیاد آج ہفتے کے روز ختم ہو رہی تھی لیکن اب یہ آئندہ مزید ایک برس تک جاری رہے گی۔اقوام متحدہ کی #سلامتی #کونسل نے نو جولائی جمعے کے روز ترکی سے سرحد پار شام میں امداد کی فراہمی میں مزید…
مزید پڑھیں » -
وبا سے 40 لاکھ سے زیادہ لوگ موت کا شکار، ابھی یہ سلسلہ رکا نہیں؟
نیویارک ، 10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کووڈ 19 کی وبا نے دنیا بھر میں انسانوں کو اتنا بے بس کر دیا کہ زندگی بچانے کے سب سامان دھرے رہ گئے۔ اب ڈیڑھ برس سے زیادہ عرصے کے بعد تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں 40 لاکھ سے زیادہ لوگ موت کا…
مزید پڑھیں » -
’بچے دو ہی اچھے‘ کے فیصلے پر شہزادہ ہیری اور میگھن کو ایوارڈ
لندن، 10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی شہزادہ ہیری (Prince Harry) اور ان کی اہلیہ #میگھن (Meghan Markle) کو ایک فلاحی ادارے نے اپنے خاندان کو دو #بچوں تک محدود رکھنے کے فیصلے پر ایوارڈ دیا ہے۔برطانوی اخبار ایونننگ سٹینڈرڈ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاپولیشن میٹرز نامی برطانوی فلاحی ادارے نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں یوم عرفہ 19 جبکہ عید الاضحیٰ 20 جولائی کو ہو گی
ریاض، 10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے بیان میں کہا ہے کہ ’29 ذی قعدہ 1442ھ مطابق 9 جولائی 2021 جمعہ کو #ذی #الحجہ کا چاند مملکت بھر میں کہیں نظر نہیں آیا۔ ہفتے کے روز ذی قعدہ کی 30…
مزید پڑھیں » -
اسرا ئیلی پابندیاں توڑ کر 35 ہزارفلسطینیوں کی قبلہ اول میں نماز جمعہ
مقبوضہ بیت المقدس ، 10جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں کے باوجود کل جمعۃالمبارک کو ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔اطلاعات کے مطابق #اسرائیلی #پولیس نے بیت المقدس بالخصوص پرانے #بیت #المقدس میں #فلسطینی #نمازیوں کی نقل وحرکت پر کڑی پابندیاں عاید…
مزید پڑھیں »









