بین الاقوامی خبریں
-
بائیڈن نے یوکرین کو روس کے اندر امریکی ہتھیار استعمال کی دی اجازت
واشنگٹن، 18نومبر (ایجنسیز) صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے یوکرین کو روس میں اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے امریکی ساختہ لانگ رینج میزائلوں کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس معاملے سے واقف ذرائع نے آپریشنل سکیورٹی خدشات کی وجہ سے تفصیلات ظاہر…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: رواں برس سو سے زائد غیر ملکیوں کو سزائے موت
ریاض ، 18نومبر (ایجنسیز) سعودی عرب نے رواں برس اب تک سو سے زائد غیر ملکیوں کو موت کی سزا دی ہے، جن میں بیشتر پاکستانی افراد شامل ہیں۔ یہ اعداد و شمار مملکت میں موت کی سزاؤں پر عمل میں تیزی سے اضافے کی نشاندہی کرتے ہیں۔خبر رساں ادارے…
مزید پڑھیں » -
لبنان میں زمینی سطح پر اسرائیلی کارروائیاں، حزب اللہ نے حیفا پر پھر راکٹ داغ دیئے
بیروت، 18نومبر (ایجنسیز ) اسرائیل کی زمینی فوج گزشتہ چھ ہفتوں سے جاری حملوں کے دوران لبنان میں اب تک سب سے زیادہ اندر تک داخل ہوئی ہیں۔لبنان کی سرکاری خبر رساں ادارے ’نیشنل نیوز ایجنسی‘ کے مطابق اسرائیل کی فوج نے لبنان کی سرحد سے پانچ کلومیٹر اندر واقع…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں ایم پاکس کی نئی قسم کے پہلے کیس کا اندراج،محکمہ صحت الرٹ
نیویارک، 18نومبر (ایجنسیز) صحت کے حکام کے مطابق امریکہ میں ایم پاکس کی نئی قسم کے کیس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ یہ نئی قسم پہلی مرتبہ مشرقی کانگو میں دیکھی گئی تھی۔ہفتے کو کیلی فورنیا ڈپارٹمنٹ آف پبلک ہیلتھ کے جاری کردہ بیان کے مطابق جس شخص میں ایم پاکس…
مزید پڑھیں » -
شام پر اسرائیلی حملے میں فلسطینی اسلامی جہاد کے دو رہنماشہید
دمشق؍دبئی،17 نومبر (ایجنسیز) حماس کے ساتھ مل کر غزہ میں اسرائیل کے خلاف لڑنے والے فلسطینی گروپ کے ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ شام پر اسرائیلی کے تازہ ترین حملے میں اسلامی جہاد کی دو اعلیٰ شخصیات ہلاک ہوئی ہیں،فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سنیچر کو…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر پر گولے فائر، متعدد افراد گرفتار
مقبوضہ بیت المقدسا،17 نومبر (ایجنسیز) اسرائیل کی پولیس نے تین افراد کو وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی نجی رہائش پر روشنی کے گولے فائر کرنے کے شبہے میں گرفتار کیا ہے۔حکام کے مطابق ہفتے کی شب گولے فائر ہونے کے وقت وزیرِ اعظم اور ان کے اہلِ خانہ…
مزید پڑھیں » -
طالب علم سے مذاق استاد کو عدالت لے گیا، کیا سزا ہو گئی؟
یاض،17 نومبر (ایجنسیز) ماہرقانون فیصل الرمیح کا کہنا ہے کہ بعض اوقات محض مذاق بھی انسان کو مشکل میں مبتلا کردیتا ہے۔ قانونی امور سے ناواقفیت عام افراد کے لیے دشواری کا باعث بن جاتی ہے۔تواصل نیوز کے مطابق نجی ٹی وی ’بدایہ‘ کے پروگرام میں ماہر قانون الرمیح نے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: اہم عہدے لیے شخصیات کا انتخاب مشرق وسطیٰ کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟
نیویارک ،17 نومبر (ایجنسیز) بائیڈن انتظامیہ کی غزہ اور لبنان میں اسرائیلی مداخلتوں کو روکنے میں ناکامی کو بنیاد بناتے ہوئے 5 نومبر کو عرب امریکیوں نے ڈیموکریٹ پارٹی کے لیے روایتی حمایت کو ترک کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں ریکارڈ تعداد میں ووٹ ڈالے۔انتخابات سے چند دن…
مزید پڑھیں » -
بچوں کی فحش تصاویر اور نازیبا حرکات. برطانیہ میں سفارتکاروں کیخلاف سنگین جرائم رپورٹ
لندن،17 نومبر (ایجنسیز) برطانیہ میں غیر ملکی سفارتکاروں اور ان کے رشتہ داروں پرگزشتہ سال 9 سنگین جرائم رپورٹ ہوئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق عراق،لیبیا، سنگاپور،گھانا، منگولیا اور پرتگال کے سفارتکاروں پربچوں کی فحش تصاویر رکھنے اور نازیباحرکات کا الزام ہے۔ملزمان پربغیرانشورنس گاڑی چلانے اور جنسی حملوں کے الزامات بھی شامل…
مزید پڑھیں » -
چین امریکہ کا شراکت دار اور دوست بننے کو تیار ہے: چینی سفیر
بیجنگ، 16نومبر (ایجنسیز) واشنگٹن میں چین کے سفیر نے کہا کہ چین امریکہ کا شراکت دار اور دوست بننے کے لیے تیار ہے۔ اس بات سے چین کا مقصد دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان مکالمے کو مضبوط بنانا ہے۔امریکہ میں چین کے سفیر ژی فینگ نے جمعہ کو…
مزید پڑھیں »