بین الاقوامی خبریں
-
بوٹسوانا میں ایک اور انتہائی بڑا ہیرا دریافت
واشنگٹن،08؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آفریقی ملک بوٹسوانا (Botswana) میں کان کنوں نے ایک اور انتہائی بڑا ہیرا تلاش کیا ہے۔ #کینیڈا کی لوکارا ڈائمنڈ کمپنی کی ڈائریکٹر نسیم لہری نے #بوٹسوانا کے دارالحکومت گابورون میں بتایا کہ یہ دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ہیرا ہے اور اس کا وزن 1,174 قیراط ہے۔ ان…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: پاکستانی سمیت 3 شہریوں کی خوفناک موت-ویڈیو
ریاض،08؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے عسیر ریجن میں گزشتہ روز پیش آنے والے خطرناک ٹریفک حادثے کی اب ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی، اس واقعے میں پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔تفصیلات کے مطابق عسیر کی سڑک پر بے قابو دیوہیکل ٹرک نے سگنل پر کھڑی گاڑیوں کو…
مزید پڑھیں » -
عراق اور شام میں امریکی اور اتحادی فورسز پر راکٹ حملے
بغداد،08؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق کے مغربی صوبے انبار میں امریکی فضائیہ کے اڈے پر تیس راکٹ داغے گئے، جس سے کم از کم دو فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔عراقی سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ راکٹ لانچر ایک ٹرک میں چھپا کر رکھے گئے تھے جس پر آٹے کی بوریاں لدی ہوئی تھیں۔امریکا کے…
مزید پڑھیں » -
جرمنی میں پہلی مرتبہ ڈیلٹا ویریئنٹ کی انفیکشنز کی اکثریت
برلن،08؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کی تبدیل شدہ شکل ’ڈیلٹا ویریئنٹ‘ جرمنی میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ متعدی امراض پر نظر رکھنے والے جرمن ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹوٹ کے مطابق 21 سے 27 جون کے دوران ملک میں نئے #کورونا #انفیکشنز میں سے 59 فیصد اس ڈیلٹا ویریئنٹ کے کیسز تھے اور…
مزید پڑھیں » -
افغان خواتین ہتھیار لے کر سڑکوں پر نکل آئیں طالبان کو کیا چیلنج
کابل،08؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے وسطی صوبے غور میں سیکڑوں مقامی خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں شریک خواتین نے بندوقیں تھام رکھی تھیں اور وہ افغان #طالبان کے خلاف نعرے لگا رہی تھیں۔غور صوبے میں خواتین ڈائریکٹریٹ کی سربراہ حلیمہ پرستش جو خود مظاہرے میں شامل تھیں انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
توہین رسالت پر سزا کا قانون بنایا جائے: ناز شاہ کا بر طانوی پارلیمنٹ میں مطالبہ
لندن،08؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں رکن اسمبلی ناز شاہ نے سابق بادشاہوں اور ملکائوں کے مجسموں کی تذلیل کے خلاف قانون سازی کے دوران پارلیمنٹ میں شان رسالت کی توہین پر بھی سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق #کینیڈا میں سابق بورڈنگ ا#سکولوں سے قدیم مقامی نسلوں کے…
مزید پڑھیں » -
کووڈ -19 کی طویل المعیاد علامات کا خطرہ ایک تہائی سے زیادہ افراد کو ہوتا ہے: تحقیق
جنیوا،08؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کووڈ کو شکست دینے والے ہر 10 میں سے 4 افراد کو مہینوں تک مختلف علامات کا سامنا ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات سوئٹزر لینڈ میں ہونے والی ایک #طبی تحقیق میں سامنے آئی۔جنیوا یونیورسٹی اور یونیورسٹی ہاسپٹلز آف جنیوا کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کووڈ کو…
مزید پڑھیں » -
حج کی تیاریاں، مطاف میں داخلہ عارضی بند، نمازیں معمول کے مطابق ہوں گی
مکہ مکرمہ،08؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سربراہ شاہ عبد العزیز کمپلیکس عبد الحمید مالکی نے کہا ہے کہ خانہ کعبہ کا غلاف ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی 9 ذی الحجہ کوتبدیل کیا جائے گا۔ یوم وقوف #عرفہ کے موقع پہ پرانے غلاف کی جگہ نیا غلاف چڑھایا جائے گا۔ ان دنوں روایتی…
مزید پڑھیں » -
ترکی سیکورٹی کمپنیوں کے تحت شامی اجرتی جنگجوؤں کو کابل بھیجنے کے لیے کوشاں
دبئی،08؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی کی جانب سے ہزاروں شامی اجرتی جنگجوؤں کو لیبیا اور پھر آذربائیجان منتقل کرنے کے بعد ایسا لگ رہا ہے کہ انقرہ حکومت اس مرتبہ سرکاری معاہدوں کے ذریعے شام سے نئے جنگجو افغانستان بھیجنے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے۔ اس اقدام کا مقصد #افغانستان سے امریکا اور…
مزید پڑھیں » -
مائیکرو سافٹ نے صارفین کو خبردار کردیا، کمپیوٹر آپریٹ کرنے والوں کیلئے بڑی خبر
واشنگٹن،08؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے گزشتہ روز تمام صارفین کو خبردار کیا ہے کہ فوری طور پر ایمرجنسی ونڈوز اپ ڈیٹ کو اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر انسٹال کریں۔کمپنی کی جانب سے مذکورہ انتباہ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم میں ایک سنیگن سیکیورٹی خامی کی شناخت کے بعد جاری کیا…
مزید پڑھیں »








