بین الاقوامی خبریں
-
یوکرائن: اونچی ایڑی پہن کر فوجی پریڈ کرنے والی خواتین پر تنقید
لندن/ 4جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرائن میں فوجی خواتین کو روایتی یونیفارم میں فوجی جوتوں کے بجائے ہائی ہیل #جوتوں کے ساتھ پریڈ میں شرکت کے فیصلے پر حکومت پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔ سوویت یونین کے خاتمے کی 30 سالگرہ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ #یوکرائن وزارت دفاع نے حال…
مزید پڑھیں » -
طالبان افغانستان کے مزید 13 اضلاع پر قابض،کابل میں خوف کے بادل منڈلانے لگے
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپوں میں 224 طالبان مارے گئے۔دوسری جانب سابق برطانوی آرمی چیف نے افغان #طالبان کو #افغان #جنگ کا فاتح قرار دیتے ہوئے افغانستان میں بین الاقوامی #فوجی آپریشن کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی صدر محمود عباس کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج-ویڈیو
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی کنارے میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں افراد نے فلسطینی صدر #محمود #عباس کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین محمود عباس کے مستعفی ہونے کے لیے نعرے بلند کر رہے تھے۔ رملہ میں اِن مظاہروں کا آغاز #فلسطینی #حکومت کے معروف ناقد نثار بنات کی ہلاکت کے بعد ہوا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
ٹوکیو میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ سے کئی عمارتیں تباہ، 19 افراد لاپتہ۔ویڈیو
اوساکا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے مغرب میں ایک پہاڑی علاقے میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی عمارتیں دب گئیں جس کے نتیجے میں کم سے کم انیس افراد لاپتہ ہیں۔اس واقعے کی ایک فوٹیج #سوشل #میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں لینڈ سلائیڈنگ میں ہونے والی تباہی…
مزید پڑھیں » -
بحرہند میں اسرائیل کے ملکیتی مال بردار جہازپرپُراسرار حملہ
لبنان:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے ملکیتی ایک بحری جہاز پر ہفتے کے روز بحرہند میں پُراسرار انداز میں حملہ کیا گیا ہے۔ #اسرائیل کے دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ اس #جہاز پر ایرانی فورسز کے مبیّنہ حملے کی اطلاعات کی چھان بین شروع کردی گئی ہے۔اسرائیل کے این 12 ٹیلی ویژن نیوز…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کی القاعدہ کے سینیرلیڈر کی گرفتاری میں مدد دینے پر40 لاکھ ڈالرانعام کی پیش کش
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے السودان سے تعلق رکھنے والے القاعدہ کے ایک سینیر لیڈر کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کو40 لاکھ ڈالرانعام کی پیش کش کی ہے۔امریکہ کے محکمہ خزانہ نے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ ابراہیم احمد محمود القوسی المعروف شیخ خبیب السودانی کی شناخت یا اتاپتا سے متعلق…
مزید پڑھیں » -
ترک فوج کی شامی فوج کے توپخانے راکٹ لانچروں پر شدید بمباری
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام میں #انسانی #حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے سیرین آبزر ویٹری فار ہیومن رائٹس نے اطلاع دی ہے کہ کل ہفتے کے روز ادلب کے دیہی علاقوں میں #ترک فورسز نے #شامی رجیم کی وفادار فورسز کے راکٹ لانچروں اور توپ خانے پر بھاری توپ خانے…
مزید پڑھیں » -
کشتی ڈوبنے سے 40 سے زائد مہاجرین لاپتہ
تیونس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تیونس کے ساحل پر ایک کشتی کو پیش آنے والے حادثے کے بعد تینتالیس تارکین وطن لاپتہ ہیں۔ تیونس میں امدادی تنظیم ہلال احمر کے ایک ترجمان کے مطابق یہ مہاجرین لیبیا کے راستے یورپ پہنچنے کی کوشش میں تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کشتی پر گنجائش سے زیادہ افراد…
مزید پڑھیں » -
فلپائن فوج کے طیارے کو لینڈنگ کے وقت حادثہ 45 ہلاک، 40 زخمی
منیلا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلپائن کے جنوبی حصے میں ایک فوجی طیارہ اترتے وقت گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں کم سے کم 45 ہلاک اور 40 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ طیارے میں کل 92 افراد سوار تھے۔ #فوج کے سربراہ نے جنرل سیریلیتو سوبیجانا نے ایک غیر ملکی خبر…
مزید پڑھیں » -
لاکھوں عراقی بجلی سے محروم، بصرہ میں احتجاجی مظاہرے
بغداد/3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق کے بیشتر علاقے جمعہ کی صبح بجلی سے محروم ہوگئے۔ فنی خرابی کے باعث ملک کے تمام بجلی گھر مکمل طور پر معطل ہیں جبکہ ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔الشرق الاوسط کے مطابق عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے بجلی کے بیک ڈاون اور اس سے پیدا ہونے…
مزید پڑھیں »








