بین الاقوامی خبریں
-
عراق: کرکوک اور موصل کے درمیان بجلی کی ٹرانسمیشن لائنوں پر حملے
دبئی ،3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق کے شہروں کرکوک اور موصل میں ہفتے کے روز ایک سے زائد مقامات پر بم #دھماکے ہوئے ہیں جن میں دونوں شہروں میں بجلی کی سپلائی لائنوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی عراق میں کرکوک کے قریب ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں ملا…
مزید پڑھیں » -
ریاض ہوائی اڈے سے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
ریاض 3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی #عرب کے دارالحکومت #الریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے سے کوکین #اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔الریاض کے ( King Khalid International Airport) کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے 1.7 کلو گرام سے زیادہ کی مقدار…
مزید پڑھیں » -
آئی آف فائر‘ (“eye of fire”) میکسیکو کے سمندر میں آگ کیسے لگ گئی؟ ویڈیو
نیویارک 3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خلیج #میکسیکو کے سمندر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، اور لوگ پانی میں سے لپکتے شعلوں کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ جبکہ کچھ لوگوں نے اس کی ویڈیوز بنا لیں جو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جزیرہ نما یوکاٹن میں…
مزید پڑھیں » -
منحرفین کی بائیڈن سے اپیل تہران حکومت کو رعائتیں نہ دے کر ایرانی عوام کا ساتھ دیں
نیویارک 3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایرانی حکومت کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والے منحرفین نے #امریکی صدر جو #بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ایرانی حکام کے خلاف سخت کارروائی کریں تاکہ ایرانی عوام کو یہ یقین آئے کہ امریکہ ان کے حقوق کا خیال رکھتا…
مزید پڑھیں » -
جرمنی اور اسرائیل کی دوستی برقرار رہے گی، جرمن صدر
برلن 3جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #جرمن #صدر #فرانک والٹر اشٹائن مائرنے اسرائیل کے اپنے تین روزہ سرکاری دورے کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے برسوں کے سیاسی جمود کے بعد ایک ’’نئے آغاز‘‘ کے لیے #یہودی #مملکت کی تعریف کی۔پچھلے دو برسوں کے دوران چار انتخابات کے باوجود #اسرائیل ایک مستحکم حکومت…
مزید پڑھیں » -
چین: کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال، کن باتوں کو عوام کے سامنے نہیں لایا جاتا؟
شنگھائی/3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کو 100 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر بیجنگ میں منعقدہ ایک تقریب میں صدر شی جن پنگ نے غیر ملکی طاقتوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ چینی قوم پر حملوں سے باز رہیں۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کمیونسٹ پارٹی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ پر نیا سائبر حملہ، سینکڑوں کمپنیاں متاثر
نیویارک 3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) رینسم ویئر اٹیک یعنی تاوان وصول کرنے کے لیے کئے گئے ایک حملے میں #امریکہ کی سینکڑوں کمپنیاں متاثر ہوگئی ہیں۔ اس سائبر حملے کے پیچھے ایک روسی گروپ کے #ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ #سائبر سکیورٹی (cyber–security) کی ایک کمپنی ہنٹریس لیب کا کہنا…
مزید پڑھیں » -
فیس بک نے ’بلیٹن‘ کے نام سے اپنا نیوز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
نیویارک3جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فیس بک(Facebook) کے سی ای او مارک زکربرگ نے ایک حالیہ آڈیو کانفرنس میں یہ اعلان کیا کہ #فیس بک باضابطہ طور پر اپنا نیوز پلیٹ فارم #بلیٹن متعارف کروا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ برسوں میں،آزاد مصنفین کی بڑھتی ہوئی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جو…
مزید پڑھیں » -
بڑے بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے ۔ افغانستان سے امریکی فوج کا بڑا حصہ منتقل، اگست کے آخر تک انخلا کی تکمیل کا امکان
کابل 3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے افغانستان آنے کے لگ بھگ 20 سال بعد صدر بائیڈن کے اعلان کے مطابق #افواج کا #انخلا مکمل ہونے کے قریب ہے۔ جب کہ امریکہ کی فوج دارالحکومت کابل اور دارالحکومت میں بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تعینات رہے گی۔امریکہ کے حکام کا جمعہ کو کہنا تھا…
مزید پڑھیں » -
جون میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 500 فلسطینی گرفتار
را ملہ 3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جون 2021کے دوران قابض صہیونی فوج نے #فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور #بیت المقدس میں تلاشی کے دوران پانچ سو کے قریب #فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد انہیں زندانوں میں…
مزید پڑھیں »









