بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاکیوں کیلئے خوشخبری، اب تین منٹ تک کی ویڈیو بنا نے کی اجازت
سان فرانسسکو ، ۲؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مختصر ویڈیو کے معروف ترین #سوشل پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے #صارفین کے لیے #ویڈیو بنانے کے دورانیے کو ایک منٹ سے بڑھا کر تین منٹ کر دیا ہے۔مقبول چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو دنیا بھر سے تقریباً ایک ارب صارفین استعمال کرتے ہیں جب کہ…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کی کمپنی اور ان کے بااعتماد ساتھی کو ٹیکس چوری کے الزامات کا سامنا
واشنگٹن، ۲؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے سابق صدر #ڈونالڈ ٹرمپ کی #کمپنی اور اس کے مالی امور کے سربراہ ایلن وسلبرگ کو ٹیکس ادا نہ کرنے کے الزامات کا سامنا ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات اور عدالتی کارروائی جاری ہے۔ جمعرات کو نیویارک کی ایک #عدالت میں #ٹرمپ کے بااعتماد ساتھی ایلن…
مزید پڑھیں » -
بھارتی شہریوں کو فی الحال جرمنی آنے کی اجازت نہیں: جرمن سفیر برلن
برلن ، ۲؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بھارت میں تعینات #جرمن سفیر نے بالواسطہ طور پر کہا ہے کہ بھارتی شہریوں کے جرمنی آنے پر فی الحال #پابندی عائد رہے گی اور حالات بہتر ہونے کے بعد ہی بعض سفری پابندیاں ختم کی جا سکیں گی۔ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارت…
مزید پڑھیں » -
حوثیوں کا زیر حراست فیشن ماڈل پر وحشیانہ تشدد، الحمادی خود سوزی پر مجبور
دبئی ، ۲؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #یمن میں چار ماہ سے #ایرانی حمایت یافتہ شدت پسند حوثی ملیشیا زیرحراست یمنی فیشن ماڈل پرانسانیت سوز مظالم ڈھائے جانے اور جبری اعترافات کے لیے اس پر ہونے والے تشدد کے بعد اس نے #خود کشی کی کوشش کی ہے۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم’ہیومن رائٹس واچ‘…
مزید پڑھیں » -
سلواکیہ میں اڑن کار کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز۔ویڈیو
لندن(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اڑن کار جسے Air car بھی کہا جاتا ہے بہت جلد سڑکوں پر دوڑی روایتی کاروں کی جگہ لینے والی ہے۔ سلواکیہ میں اڑن کا پہلا باقاعدہ کامیاب تجربہ کیا گیا اور پہلی باضابطہ #ماڈل #کار کی آزمائی پرواز بھی کی گئی ہے۔ اس کار نے 35 منٹ فضا میں…
مزید پڑھیں » -
82 سالہ خاتون رواں ماہ خلاء میں جائیں گی
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک 82 سالہ بزرگ #خاتون خلا باز جیف بزوز کی کمپنی بلیو اوریجن کے خلائی مشن میں شامل ہوں گی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 82 سالہ والی فنک نے 1960ء میں خلائی تربیت حاصل کی تھی انہیں اس وقت خاتون ہونے کی وجہ سے خلائی سفر پر نہیں لے…
مزید پڑھیں » -
امریکا نے 20 برس بعد بگرام ائیربیس افغان فوج کے حوالے کر دیا
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا جاری ہے اور امریکا نے 20 سال بعد #بگرام ائیربیس #افغان حکام کے حوالے کر دی ہے۔ غیر #ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے اعلیٰ حکام نے بگرام ائیربیس مکمل طور پر افغان نیشنل سکیورٹی ڈیفنس فورس کے حوالے کر دی ہے۔ امریکی…
مزید پڑھیں » -
امریکی اداکار بل کوسبی عدالت سے رہا
واشنگٹن،یکم جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہالی ووڈ کے مشہور #اداکار بل کوسبی (Actor Bill Cosby) کو امریکی عدالت نے رہا کر دیا ہے۔ #امریکی ریاست پینسلوینیا کی اعلیٰ عدالت نے ماتحت عدالت کے فیصلے سے اتفاق نہیں کیا۔ 83 سالہ کوسبی کو #جنسی اسکینڈل کا سامنا تھا اور وہ اپنی سزا فِلاڈیلفیا…
مزید پڑھیں » -
نابلس:25 گھروں میں مقیم فلسطینیوں کو بے گھرکرنے کا اسرائیلی حکم
نابلس،یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض #صہیونی حکام نے #فلسطین کے مقبوضہ مغربی کے شمالی شہر نابلس میں الساویہ کے مقام پر #فلسطینیوں کے 25 مکانات کو غیرقانونی قراردے کرانہیں مسمار کرنے اور ان کے مکینوں کو بے گھرکرنے کا #حکم دیا ہے۔ غرب اردن کے شمالی علاقوں میں یہودی توسیع پسندی اور آبادی…
مزید پڑھیں » -
پولش کیتھولک چرچ میں بچوں کے جنسی استحصال کی سینکڑوں نئی شکایات
واشنگٹن،یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #پولینڈ میں #کیتھولک #چرچ (Poland’s Catholic Church) نے #کلیسائی اہلکاروں کے ہاتھوں کم سن #بچوں کے #جنسی استحصال کی سینکڑوں نئی شکایات کا انکشاف کیا ہے۔پولش کیتھولک چرچ کو پہلے ہی مشکل حالات کا سامنا ہے۔ یہ شکایات 2018 سے لے کر اب تک درج کرائی گئیں۔میڈیارپورٹس کے…
مزید پڑھیں »








