بین الاقوامی خبریں
-
غلافِ کعبہ کا نچلا حصہ 3 میٹر تک بلند کر دیا گیا
ریاض/یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #مسجدالحرام میں #غلاف #کعبہ کا نچلا حصہ 3میٹر تک بلند کر دیا گیا، #حج سے پہلے احتیاطی تدابیر کے طور پر ہر سال غلاف کا حصہ اوپر کیا جاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق مسجدالحرام میں غلاف کعبہ کا نچلا حصہ 3میٹرتک بلند کر دیا اور نچلے حصے کو چاروں…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں گاڑی مالکان کو ان قوائد پر عمل لازمی
الریاض/یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قوائدوضوابط یہ ہیں کہ عام گاڑی کی ملکیت کی منتقلی کے موقع پر اصلی وہیکل رجسٹریشن کارڈ پیش کرنا ہوگا، یہ پابندی #سعودیوں اور مقیم غیر #ملکیوں پر بھی لاگو ہوگی، مقامیوں کو اپنے ساتھ شناختی کارڈ بھی رکھنا پڑے گا، غیرملکیوں کو مقامی شوروم سے جاری ہونے…
مزید پڑھیں » -
ابوظہبی میں اسرائیلی سفارت خانے کا قیام امارات کی قومی غلطی ہے:حماس
غزہ،یکم جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #متحدہ عرب #امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں اسرائیل کے سفارت خانے کے افتتاح پر #اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ #حماس نے #ابوظہبی میں صہیونی ریاست کے #سفارت خانے کے افتتاح کو امارات کی قومی غلطی پراصرار قرار دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
چین کو اب کوئی ڈرا دھمکا نہیں سکتا، صدر شی جن پنگ
بیجنگ،یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے صدر شی جن پنگ نے یکم جولائی جمعرات کے روز چینی کمیونسٹ پارٹی (سی سی پی) کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر اپنے اہم خطاب کے دوران بڑے ٹھوس اور سخت لہجہ اپناتے ہوئے عوام سے کہا کہ #چینی قوم اب اس تاریخی راستے پر گامزن…
مزید پڑھیں » -
بیرونی خطرات سے اسرائیل کا بھرپور دفاع کریں گے: بینیٹ
تل ابیب :(اردودنیا/ایجنسیاں) #اسرائیلی #وزیراعظم #نفتالی #بینیٹ (Naftali Bennett) نے بدھ کے روز ایران کا حوالہ دیتے ہوئے زور دے کر کہا ہے کہ ان کا ملک بیرونی خطرات کے مقابلے میں ہمیشہ اپنے آپ کا دفاع کرے گا۔انہوں نے کہا کہ تل ابیب اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب:کیپٹاگون کی 45 لاکھ گولیاں مالٹے کی پیٹیوں میں اسمگل کرکے لانےکی کوشش ناکام
الریاض:(اردودنیا/ایجنسیاں) #سعودی عرب میں حکام نے نشہ آوردوا کیپٹاگون کی 45 لاکھ گولیاں مالٹے کے ساتھ پیٹیوں میں #اسمگل کرکے لانے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی ہے۔سعودی عرب کی زکوٰۃ ، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی نے بدھ کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ نظامت عامہ انسدادِ #منشیات…
مزید پڑھیں » -
نہر سویزکی بندش کا سبب بننے والا جہاز مصر کو معاوضہ ادا کرے گا
قاہرہ :(اردودنیا/ایجنسیاں) #مصر نے اس #کمپنی کے ساتھ ابتدائی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا بحری #جہاز "ایور دی گیوین” مارچ میں #نہر سویز میں پھنس گیا تھا اور کئی روز تک نہر سویز میں نیوی گیشن کا عمل متاثر رہا۔ ذرائع کے مطابق ’ایور دی گیوین‘ کی #مالک…
مزید پڑھیں » -
امریکی فوج ڈیڈ لائن سے پہلے ہی چند دنوں میں انخلا کرنے والی ہے :ذرائع
نیویارک ، 30جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)امریکی #فوج صدر جو #بائیڈن کی طرف سے افغانستان سے 11 ستمبر کو دی گئی ڈیڈ لائن سے پہلے ہی چند دنوں میں انخلا کرنے والی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ بات منگل کو #امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر…
مزید پڑھیں » -
مالی مشکلات سے دوچار لبنانی فوج کا سیاحوں کے لیے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز
دبئی ، 30جون :(اردودنیا/ایجنسیاں) #لبنان کی #فوج نے مالی مشکلات سے نمٹنے اور عسکری ادارے کا خزانہ بھرنے کی غرض سے #سیاحوں کے لیے #ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کیا ہے۔ فوج کی ویب #سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے لبنان کا فضا…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: دوسری قومی فضائی کمپنی قائم کرنے کی منصوبہ بندی
دبئی/30جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #سعودی عرب دوسری #قومی #فضائی #کمپنی تشکیل دینے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ یہ منصوبہ نیشنل #ٹرانسپورٹ اینڈ لاجسٹکس اسٹریٹیجی کا حصہ ہے۔ اس کا مقصد #مملکت کو ایک #عالمی لاجسٹک مرکز بنانا اور مملکت کی معیشت کو متنوع بنانے میں مدد کرنا ہے۔ #سعودی سرکاری خبر رساں…
مزید پڑھیں »








