بین الاقوامی خبریں
-
ابو غریب جیل میں قیدیوں سے بدسلوکی اور تشدد. امریکی کانٹریکٹر کو چار کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم
نیویارک،13نومبر (ایجنسیز) ورجینیا کی ایک جیوری نے ریاست کے ایک فوجی کانٹریکٹر کو دو عشرے قبل عراق کی رسوائے زمانہ جیل ابو غریب میں تشدد اور بدسلوکی کا ذمہ دار ٹہراتے ہوئے تین سابق قیدیوں کو چار کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔آٹھ افراد پر مشتمل…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ اور حماس کمزور ہوئی ہیں لیکن ختم نہیں: امریکہ
نیویارک،13نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے انسدادِ دہشت گردی سینٹر کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ حماس اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں دونوں تنظیموں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے لیکن ایرانی حمایت یافتہ ان تنظیموں کو مکمل ختم کرنا ابھی باقی ہے۔اینٹی کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کا اہم عہدوں پر اپنے وفادار سیاسی حامیوں کا انتخاب
واشنگٹن،13نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی مستقبل کی انتظامیہ کے لیے تیزی سے ری پبلکن رہنماؤں کا تقرر کر رہے ہیں۔ ان میں زیادہ تر وہ افراد شامل ہیں جو ان کی گزشتہ صدارت ختم ہونے کے بعد گزشتہ چار برس میں ان کے انتہائی وفادار…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں بھوکے بچوں کی ماں کے جذبات. اب ہم پر ایٹم بم گرا دیں تاکہ یہ سب ختم ہوجائے
غزہ،12نومبر (ایجنسیز) غزہ میں رہائش پذیر سات بچوں کی ماں اتماد القنوع کے پاس کھانے اور کھلانے کو بہت کم رہ گیا ہے اور وہ سوچتی ہیں کہ سب نے اُن کو بے یار ومددگار چھوڑ دیا ہے۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق اتماد القنوع کبھی سوچتی ہیں…
مزید پڑھیں » -
روس کا آبادی میں اضافے کیلئے اقدامات پر غور. رات 10 بجے سے لائٹیں اورانٹرنیٹ بند رکھنے کی پیش کی گئی تجویز
ماسکو ،12نومبر ( ایجنسیز) روس نے ملک کی آبادی میں اضافے کیلئے خصوصی وزارت بنانے پر غور شروع کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس میں گرتی ہوئی شرح پیدائش سے نمٹنے کے لیے صدر ولادیمیر پیوٹن کی حمایتی اور روسی پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے خاندانی تحفظ کی سربراہ…
مزید پڑھیں » -
آزاد اور مقتدر فلسطینی ریاست کی بات غیر حقیقت پسندانہ ہے: اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس،12نومبر (ایجنسیز) اسرائیلی وزیر خارجہ جدعون ساعر نے کہا ہے ایک مقتدر فلسطینی ریاست کے قیام کی باتیں غیر حقیقت پسندانہ ہیں۔ وہ یروشلم میں رپورٹرز سے بات چیت کر رہے تھے۔اسرائیل کے نئے مقرر کردہ اعلیٰ ترین سفارت کار کا کہنا تھا میرا نہیں خیال کہ فلسطینی…
مزید پڑھیں » -
ایران سے وابستہ اہداف پر امریکی حملوں میں چار عناصر کی ہلاکت
دمشق،12نومبر ( ایجنسیز) امریکی افواج نے پیر کے روز شام میں ایران نواز گروپوں سے وابستہ نو اہداف کو حملوں کا نشانہ بنایا۔ یہ کارروائی شام کی سرزمین پر امریکی افواج کے خلاف حملوں کے جواب میں کی گئی۔مشرق وسطی میں امریکی مرکزی کمان سینٹکوم نے سوشل میڈیا پر ایک…
مزید پڑھیں » -
کریم خان پر جنسی ہراسمنٹ کا الزام، انٹرنیشنل کرائم کورٹ کا بیرونی تحقیقات کا اعلان
دی ہیگ،12نومبر (ایجنسیز) انٹرنیشنل کرمنل کورٹ ICC کی ‘اسمبلی آف اسٹیٹس پارٹیز’ ASP نے پیر کے روز اعلان کیا کہ وہ اپنے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کے خلاف جنسی ہراس کے دعوؤں کی بیرونی تحقیقات کے لیے کوشاں ہے۔ دوسری جانب کریم خان ان الزامات کی تردید کر چکے ہیں۔اے ایس…
مزید پڑھیں » -
الیکشن میں شکست کے بعد پہلی بار کملا ہیرس بائیڈن کے ساتھ سامنے آئیں
واشنگٹن،12نومبر (ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو ویٹرنز ڈے کے موقع پرامریکہ کے دفاع میں مارے جانے والے فوجیوں کی یاد میں پھولوں کی چادر چڑھائی اور ان کی نائب صدر کملا ہیرس الیکشن میں شکست کے بعد پہلی بار ان کے ساتھ نمودار ہوئیں۔آرلنگٹن نیشنل سیمیٹری میں…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ انتظامیہ میں مائیک والٹز قومی سلامتی کے مشیر، مارکو روبیو وزیر خارجہ؟
نیویارک،12نومبر (ایجنسیز) نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلوریڈا کے سینیٹر مارکو روبیو کو وزیر خارجہ نامزد کریں گے۔دوسری جانب روئٹرز کے مطابق انہوں نے ریپبلکن نمائندے مائیک والٹز کو اپنا قومی سلامتی کا مشیر منتخب کر لیا ہے۔مارکو روبیو کی نامزدگی کے بارے میں…
مزید پڑھیں »