بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ: خواتین کے اسقاطِ حمل تک رسائی کے آئینی حق کے خلاف کوششیں تیز
واشنگٹن ،22جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)امریکہ میں پانچ دہائیوں کے بعد خواتین کے ابورشن یعنی اسقاطِ حمل تک رسائی کے آئینی حق کے خلاف کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ رواں برس مختلف امریکی ریاستوں میں اب تک 500 سے زائد اسقاطِ حمل سے متعلق پابندیاں سخت کرنے کے قوانین متعارف کرائے گئے ہیں۔ملک…
مزید پڑھیں » -
صدر رئیسی کا امریکی صدر سے ملاقات اور میزائل پروگرام پر مذاکرات سے انکار
تہران ،22جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ نہ وہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے اور نہ ہی ایران کے میزائل پروگرام اور خطے کے عسکری گروہوں کی حمایت کے معاملے پر کوئی مذاکرات ہوں گے۔صدرمنتخب ہونے کے بعد پیر کو…
مزید پڑھیں » -
ویکسین لگوانے سے انکارپر جیل بھیجا جائے گا : فلپائن کے صدر
لندن ،22جون(اردودنیا/ایجنسیاں)فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویکیسن لگوانے سے انکار کرنے والوں کو جیل بھیجا جا سکتا ہے۔ فلپائن ملک میں کورونا وائرس کی نئی اقسام کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات متعارف کروا رہا ہے۔ ڈوٹیرٹے کا کہنا تھا کہ یہ…
مزید پڑھیں » -
اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کا وفد موریتانیہ پہنچ گیا
نواکشوط ،22جون(اردودنیا/ایجنسیاں)اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد باضابطہ دورے پر مراکش کے بعد افریقی ملک موریتانیہ پہنچ گیا ہے۔حماس کے اس وفد کی قیادت جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کررہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق حماس کا وفد موریتانیہ کے دارالحکومت نواکشوط پہنچا۔ وفد میں سیاسی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی ریاستی جبر، فلسطینی خاندان اپنا گھرخود مسمار کرنے پرمجبور
راملہ:(اردودنیا/ایجنسیاں)قابض صہیونی ریاست کے ظلم وجبر کے نتیجے میں ایک اور فلسطینی خاندان اپنا مکان خود مسمار کرنے پرمجبور ہوگیا۔مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ نے مصعب سامی جعابیص کو نوٹس جاری کیا کہ وہ جبل المکبر کی الصلعہ کالونی میں واقع مکان کو…
مزید پڑھیں » -
سوزان الیحییٰ سعودی عرب میں رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس کے ڈائریکٹر مقرر
سوزان الیحییٰ کو ڈیزائن اور فنون کے شعبے میں تعلیمی قابلیت کی حامل ماہر خاتون سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں » -
ترک صدر نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کر دیا
انقرہ:(اردودنیا/ایجنسیاں)ترکی میں کورونا کی صورت حال بہتر ہونے اور ٹیکہ کاری مہم تیز ہونے کی وجہ سے ترکی میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔یہ اعلان ترک صدر رجب طیب اردوان نے ویکسینیشن عمل تیز ہونے اور پابندیوں سے کورونا وبا میں کمی آنے کے بعد کیا۔ ترک…
مزید پڑھیں » -
علی خامنہ ای کے برادر نسبتی نے اسرائیل کے سفر کی منصوبہ بندی کی تھی
تہران، 22 جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد کی جانب سے ملک میں حکمراں نظام کے اسکینڈلوں کے انکشاف کا سلسلہ جاری ہے۔ نئے انکشاف کے طور پر انہوں نے دعوی کیا ہے کہ ایرانی رہبر اعلی کی اہلیہ کے بھائی نے ہندوستان سے اسرائیل کے سفر کا منصوبہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں تجربہ کے لئے بحری جہاز کو ہوا میں اڑا دیا گیا،ویڈیو
امریکہ زلزلے کی شدت کا مشاہدہ کرنے کے لئے امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ کو دھماکہ کرکے اڑا دیا گیا
مزید پڑھیں »









