بین الاقوامی خبریں
-
-
ہم پناہ گزینوں کی مطلوبہ مدد نہیں کر رہے ہیں: انجلینا جولی
نیویارک :(اردودنیا/ایجنسیاں) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پناہ گزین کی خصوصی نمائندہ انجلینا جولی نے بورکینا فاسو کے شمال مشرق میں گوڈیبو کیمپ کا دورہ کرکے پر تشدد کارروائیوں کی وجہ سے ملک چھوڑنے والے ہزاروں پناہ گزینوں کی حمایت کی اور نقل مکانی…
مزید پڑھیں » -
صہیونی وزیراعظم کا انتباہ،صبرکا پیمانہ لبریز ہوچکا ، مزید تشدد برداشت نہیں کریں گے
مقبوضہ بیت ا لمقدس ،21جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)اسرائیلی ریاست کے نئے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے۔وہ مزید تشدد اور غزہ سے راکٹ فائر کو برداشت نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم دہشت گرد تنظیموں کے دباؤ میں نہیں آئیں…
مزید پڑھیں » -
ایران کو اپنا جوہری توانائی پلانٹ کیوں بند کرنا پڑا؟
تہران ،21جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)فوری طور پر یہ واضح نہیں ہے کہ بو شہر کا جوہری پاور پلانٹ کس وجہ سے بند کیا گیا تاہم بعض حکام کے مطابق غالب امکان اس بات کا ہے کہ مرمت کے دوران بجلی کا مسئلہ پیدا ہو جانے کی وجہ سے ایسا ہوا ہو۔ایران کے…
مزید پڑھیں » -
نو منتخب ایرانی صدر رئیسی کے سامنے 3 بڑے چیلنجوں کا سامنا
لندن ،21جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)ایران کے نئے منتخب صدر ابراہیم رئیسی کو آنے والے عرصے میں بہت سے چیلنجوں کا سامنا ہے۔ ان میں نمایاں ترین چیلنج بوجھ سے لدی اقتصادی صورت حال ہے۔ اس مسئلے کے علاج کے لیے اس وقت کوئی واضح حکمت عملی نہیں ہے۔ منتخب صدر نے اس…
مزید پڑھیں » -
معمرقذافی کا نجی طیارہ 10 سال بعد ایک بار پھرمحو پرواز
طرابلس ،21جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)لیبیا کے سابق مقتول رہنما کرنل معمر قذافی کے زیراستعمال رہنے والا ان کا نجی طیارہ 10 سال گراؤنڈ رہنے کے بعد ایک بار پھر محو پرواز ہوگیا ہے۔قذافی کے نجی طیارے کو دس سال قبل مسلح حملوں سے بچانے اور اس کی ضروری مرمت کے لیے فرانس…
مزید پڑھیں » -
کافی کپ 100 ڈالر، چائے70 ڈالر، شمالی کوریا میں کیا ہو رہا ہے؟
دبئی ،21جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)کچھ دن پہلے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ملک کو خراب معاشی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں اشیائے خوردو نوش کی قلت ہے۔کرونا وائرس کی وجہ سے سرحدوں کی بندش کے نتیجے…
مزید پڑھیں » -
مصر میں تین ہزار سال پرانا شہر لوسٹ گولڈن سٹی دریافت
قاہرہ ،21جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)مصر میں تین ہزار سال پرانا شہر لوسٹ گولڈن سٹی دریافت ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے بتایاکہ مصر سے دریافت ہونے والا یہ سب سے بڑا اور قدیم شہر ہے۔ آثار قدیمہ کے محققین کے مطابق اس شہر کی تاریخ 1391 سے 1353 قبل مسیح سے ملتی ہے…
مزید پڑھیں » -
ایران کا بوشہرمیں واقع واحد جوہری پاورپلانٹ ہنگامی طور پربند
تہران ،21جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)ایران نے بوشہر میں واقع اپنے واحد جوہری پاور پلانٹ کو ہنگامی طورپربند کردیا ہے۔ ایران کی سرکاری الیکٹرک انرجی کمپنی کے ایک عہدہ دار غلام علی رخشانی مہر نے ایک ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ بوشہرپاورپلانٹ کو ہفتے کے روزعارضی طور پر بند کیا گیا…
مزید پڑھیں » -
امریکی ریاست میں طوفان سے 10 بچوں سمیت 12 افراد ہلاک
اٹلانٹا ،21جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)الابامہ میں منطقہ حارہ کے دباؤ سے آنے والے طوفان کے نتیجے میں 12 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔طوفان نے امریکا کی جنوب مشرقی ریاست کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں سیلاب اور آندھیوں کے جھکڑ سے درجنوں مکانات تباہ ہوگئے۔رپورٹ کے…
مزید پڑھیں »








