بین الاقوامی خبریں
-
قسم اٹھا کرکہتا ہوں کہ قبلہ اول کی آزادی کی منزل قریب آپہنچی ہے
غزہ ،21جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے غزہ کی پٹی میں سیاسی شعبے کے سربراہ یحییٰ السنوار نے کہا ہے کہ القدس اور مسجد اقصیٰ کی قابض دشمن کے قبضے سے آزادی کی منزل بہت قریب ہے۔ وہ وقت زیادہ دور نہیں جب ہم مسجد اقصیٰ کو دشمن کے ناپاک پنجوں…
مزید پڑھیں » -
مسلمانوں کی تذ لیل پر سری لنکا میں فوجیوں کے خلاف تحقیقات
کولمبو ،21جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)سری لنکا کی فوج نے اپنے فوجیوں کی جانب سے لاک ڈاؤن کے قواعد کی خلاف ورزی پر اقلیتی مسلمانوں کو سڑکوں پر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی سوشل میڈیا پوسٹس سامنے آ نے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف…
مزید پڑھیں » -
چین میں ایک ارب سے زائد افراد کو ویکسین لگادی گئی
بیجنگ ،21جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)چین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دنیا کی سب سے بڑی کورونا وائرس ویکسی نیشن مہم کے دوران اپنی ایک ارب آبادی کو ویکسین لگادی۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد اب 38 لاکھ سے زائد ہوچکی ہے اور…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے دو اسکولوں کے 45 طلبہ کورونا سے متاثر
تل ابیب:(اردودنیا/ایجنسیاں)اسرائیلی شہر بنیامین کے دو اسکولوں کے 45 اسٹوڈنٹس مہلک ترین کورونا وائرس سے متاثرپائے گئے ہیں۔وزارت صحت کے مطابق ہلاکت خیزکورونا وائرس سے ایک پرائمری اسکول اور ایک مڈل اسکول متاثر ہوا ہے جہاں مجموعی طور پر 45 اسٹونٹس کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔یہ انکشاف بڑے…
مزید پڑھیں » -
کیا نفتالی بینیٹ غزہ پر دوبارہ جنگ مسلط کرنے کا فیصلہ کریں گے؟
دبئی 20جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)سیکورٹی اور سیاسی امور سے متعلق اسرائیلی چھوٹی کابینہ کیبنٹ کا اہم اجلاس متوقع ہے۔ اجلاس میں غزہ کی پٹی میں دوبارہ جنگ شروع کرنے کا امکان زیر بحث آئے گا۔ اسرائیلی چینل 13 کے مطابق آج کے اجلاس میں زیر بحث آنے والے امور میں نئی ریلوے لائن…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کی امریکہ سے متعلق نئی حکمت عملی کیا ہو گی؟
سیول 20جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے اپنی حکومت کو بائیڈن انتظامیہ سے مذاکرات اور مقابلے کے لیے تیار رہنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جمعرات سے شمالی کوریا کی حکمران جماعت کا اجلاس جاری ہے جس میں کم جونگ…
مزید پڑھیں » -
برازیل میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتیں اب نصف ملین سے زائد
لندن 20جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)جنوبی امریکی ملک برازیل میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد نصف ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس حوالے سے برازیل دنیا بھر میں صرف امریکہ سے پیچھے ہیں، جہاں کرونا نے اب تک چھ لاکھ انسانوں کی جان لے چکی ہے۔برازیلی میں حکام کے مطابق ہفتہ…
مزید پڑھیں » -
کئی ممالک سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کا متحدہ عرب امارات میں داخلہ بند
دبئی20جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے لائبیریا ، سیرالیون اور نیمبیا سے آنے والی قومی اورغیرملکی پروازوں پر سوار مسافروں کے سوموار سے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ دبئی نے جنوبی افریقہ ، نائیجیریا اور بھارت سے تعلق رکھنے والے مسافروں کوآئندہ بدھ سے امارت میں آنے…
مزید پڑھیں » -
ہم حقیقی اسلامی نظام چاہتے ہیں، افغان طالبان کا بیان ,
کابل 20جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ کابل حکومت کے ساتھ امن مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں اور ملک میں ’حقیقی اسلامی نظام‘ کے نفاذ کے خواہش مند ہیں۔ آج اتوار کے روز جاری کردہ ایک بیان میں طالبان کی طرف سے کہا گیا کہ وہ ہندو کش کی…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاھو نے وزیراعظم ہاؤس میں موجود ریکارڈمبینہ طور پر تلف کردیا
مقبوضہ بیت المقدس ،20جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)عبرانی اخبار ہارٹز نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنیامن نیتن یاھو کے دفتر نے گذشتہ اتوار کو وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل تمام دستاویزات تلف کردی دی تھیں۔اخبار کے مطابق جْمعہ کے روز سابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن…
مزید پڑھیں »








