بین الاقوامی خبریں
-
مذاکرات کے لیے تیار ہیں ،بشرطیکہ امریکہ بھی چاہتا ہو: روس
ماسکو ، 19جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے امریکیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید مذاکرات جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں بشرطیکہ وائٹ ہاؤس بھی نتیجہ خیز بات چیت کرنے پر راضی ہو۔ خبر کے مطابق، جنیوا میں دو روز قبل امریکی صدر جوبائیڈن سے پہلی ملاقات…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں باہرسے آنے والے غیرملکیوں کیلئے ویکسین ڈیٹا کا اندراج لازمی قرار
ریاض، 19جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے غیر ملکی مسافروں اور ان کے ساتھ آنے والے دوسرے افراد کی مملکت سے واپسی سے قبل کرونا ویکسین لگوانے سے متعلق ڈیٹا کا اندراج لازمی قرار دیا ہے تاکہ ان کی روانگی سے قبل ویکسین کے اعداد و شمار…
مزید پڑھیں » -
پاکستان :امریکہ کو کسی صورت اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دیں گے , وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد ، 19جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے بعد پاکستان سی آئی اے کو سرحد پار انسداد دہشت گردی کے مشنز کے لیے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی’بالکل‘ اجازت نہیں دے گا۔ ایک امریکی چینل کو انٹرویو میں جب میزبان…
مزید پڑھیں » -
19 جون غلامی کے خاتمے کے دن کو اب امریکہ میں سرکاری تعطیل ہو گی
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائڈن نے 1865 میں غلامی کے عمل پر پابندی عائد ہونے والے ملک میں اس کی سالانہ یاد میں منائے جانے والے ’’Juneteenth_Independence_Day‘‘کے موقع پریعنی 19 جون کو ’’وفاقی تعطیل‘‘ کی حیثیت دینے والے بل کی منظوری دے دی ہے۔ بائڈن نے وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ…
مزید پڑھیں » -
اسمارٹ واچ نے قاتل شوہر کا جرم فاش کر دیا
ایتھنز:(اردودنیا/ایجنسیاں)یونان کی پولیس نے بتایا ہے کہ دارالحکومت ایتھنز میں 11 مئی کو قتل ہونے والی خاتون کے شوہر نے اعتراف کر لیا ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو خود قتل کیا۔ اس سے قبل خاتون کے شوہر نے پولیس کے سامنے دعوی کیا تھا کہ 3 چوروں نے…
مزید پڑھیں » -
دس بچوں کو جنم دینے کا فراڈ کرنے والی افریقی خاتون گرفتار
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے ہاں ایک ہی وقت میں دس بچوں کی پیدائش نے عالمی میڈیا کی توجہ اس واقعے کی طرف موڑ دی تھی مگر اس حوالے سے تازہ پیش رفت یہ سامنے آئی ہے کہ جنوبی افریقی خاتون37 سالہ Gosiame Sithole اپنے خاندان…
مزید پڑھیں » -
ایران صدارتی انتخابات میں سابق جج اور انتہائی قدامت پسند نظریات کے حامل ابراہیم رئیسی فتح یاب
تہران:(اردودنیا/ایجنسیاں)ایران میں گزشتہ روز ہونے والے صدارتی انتخابات میں سابق جج اور انتہائی قدامت پسند نظریات کے حامل ابراہیم رئیسی فتح یاب رہے ہیں۔ ان کے حریف اور اعتدال پسند صدارتی امیدوار عبدالناصر ہمتی نے شکست تسلیم کرتے ہوئے رئیسی کو فتح کی مبارک باد دی۔ اعلان کے مطابق ریئسی…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا امریکہ سے ٹکر لینے کے لیے تیار ہے: کم جونگ ان
پیانگ یانگ:(اردودنیا/ایجنسیاں)شمالی کوریا کے رہنما نے واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کے امکان کو مسترد نہیں کیا تاہم کہا کہ ان کا ملک جو بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ مخاصمانہ تعلقات کے لیے زیادہ بہتر طور پر تیار رہے گا۔شمالی کوریا کی سرکاری میڈیا نے جمعے کے روز اطلاع دی ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
کراچی: خاتون کی جعلی نازیبا تصاویر شیئر کرنے پر پروفیسر کو آٹھ سال قید
کراچی ، 18جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)کراچی کی ایک سیشن کورٹ نے ایک سرکاری یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کو خاتون کو ہراساں کرنے سمیت تین الزامات ثابت ہونے پر مجموعی طور پر آٹھ سال قید کی سزا اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ ضلع شرقی کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن خالد حسین شاہانی…
مزید پڑھیں »









