بین الاقوامی خبریں
-
ہانگ کانگ کے اخبار ایپل ڈیلی کے دفتر پر پولیس کا دھاوا
لندن،18جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) ہانگ کانگ میں پولیس نے جمعرات کو جمہوریت نواز اخبار ایپل ڈیلی کے دفتر پر چھاپا مارا اور چیف ایڈیٹر سمیت پانچ عہدے داروں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے یہ کارروائی پچھلے سال چین کی جانب سے نیم خود مختار شہر پر قومی سیکیورٹی قانون نافذ کر نے…
مزید پڑھیں » -
تھپڑ کھانے کے بعد اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟ بچے کا فرانسیسی صدر سے سوال
پیرس ، 18جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)فرانسیسی صدر کے لاسوم صوبے کے دورے کے دوران ایک بچے نے انہیں ایک حیران کن سوال پوچھ کر نہ صرف حیران بلکہ شرمندہ کر دیا۔ بچے نے معصومانہ لہجے میں پوچھا کہ جناب صدر ایک شہری سے تھپڑ کھانے کے بعد اب آپ کے مزاج کیسے…
مزید پڑھیں » -
کویت : یکم اگست سے کرونا ویکسین لگوانے والے غیرشہریوں کو داخلے کی اجازت
کویت سٹی ، 18جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) کویت نے یکم اگست سے صرف ان غیرشہریوں (تارکینِ وطن) کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جنھوں نے کووِڈ-19 کی کسی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگا رکھی ہوں گی۔کویتی حکومت نے اس کے ساتھ یہ شرط بھی عاید کی ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کے ساتھ مل کر ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکیں گے: اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس، 18جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) اسرائیل کی نئی حکومت کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے ایک بار پھر باور کرایا ہے کہ تل ابیب تہران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے واشنگٹن کے ساتھ کام اور رابطہ کاری جاری رکھے گا۔اپنی ایک ٹویٹ میں گینٹز نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی پولیس نے اللد شہر کےممتاز فلسطینی عالم دین کو گرفتار کرلیا
غزہ:(اردودنیا/ایجنسیاں)قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ شہر اللد میں قائم ایک جامع مسجد کے امام اور خطیب الشیخ یوسف الباز کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان پر دہشت گردی، انتہا پسندی اور نفرت پراکسانے جیسے بھونڈے الزام عاید کیےگئے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق الشیخ الباز کی گرفتاری اسرائیل کے انتہا پسند رکن…
مزید پڑھیں » -
امتحان میں نمبرکم آنے پرسنگ دل باپ نے بیٹی قتل کرڈالی
دبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)اردن میں ایک سنگ دل شخص نے اپنی 21 سالہ بیٹی کو محض اس وجہ سے جان سے مار ڈالا کہ اس کے یونیورسٹی کی ایک کلاس میں نمبرکم آئے تھے۔اس واقعے نے اردن کےعوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔شہریوں کو بیٹی کے قاتل اس…
مزید پڑھیں » -
نائجيريا ميں اسکول کے درجنوں بچے اغواء
کيبی:(اردودنیا/ایجنسیاں)نائجيريا کی رياست کيبی ميں مسلح حملہ آوروں نے ايک اسکول کے اسی سے زائد بچوں کو اغواء کر ليا ہے۔اسکول کے ايک استاد عثمان اليو نے بتايا کہ اغواء کيے جانے والے طلب علموں کی اکثريت لڑکيوں پر مشتمل ہے۔ رياستی پوليس کے ترجمان نے بتايا ہے کہ حملہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کے حملے میں 15 سالہ فلسطینی بچہ شہید
راملہ:(اردودنیا/ایجنسیاں)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیتا کے مقام پر اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر ایک پندرہ سالہ فلسطینی بچے احمد زاھی بنی شمسہ کو شہید کردیا۔احمد کو جبل صبیح کے مقام پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ جبل صبیح کے مقام پر…
مزید پڑھیں » -
انسٹاگرام نے اپنے صارفین کی آسانی کیلئے بڑی سہولت کا کیا اعلان
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق انسٹاگرام کے بہت سے فیچرز صرف موبائل فون پر ہی استعمال ہو سکتے ہیں،
مزید پڑھیں »







