بین الاقوامی خبریں
-
پانچ بچوں کو جان سے مارنے والی ماں کیخلاف کارروائی شروع
برلن:(اردودنیا/ایجنسیاں) جرمنی میں ایک 28 سالہ خاتون کے خلاف اپنے چھ میں سے پانچ بچوں کو دم گھونٹ کر مارنے کے الزام میں عدالتی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پیر کو پراسیکیوٹرز نے اسے ایک مشکوک مقدمہ قرار دیا ہے۔ملزمہ کی شناخت…
مزید پڑھیں » -
نیٹو رہنماؤں نے چین کو عالمی سلامتی کے لیے ایک چیلنج قرار دے دیا
واشنگٹن:(اردودنیا/ایجنسیاں)برسلز میں ہونے والی نیٹو سربراہ کانفرس کے رہنماؤں نے چین کو ایک مسلسل خطرہ قرار دیا اور روس کی بعض فوجی سرگرمیوں کو جارحانہ قرار دیا ہے۔نیٹو سربراہ کانفرنس کے ایک بیان میں اتحاد کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ چین کے عزائم اور جارحانہ رویہ قوانین اور ضابطوں…
مزید پڑھیں » -
کرونا’لیب لیک‘ نظریے پر چین کا احتجاج، معاملہ کو سیاسی رنگ دینے کا الزام
بیجنگ:(اردودنیا/ایجنسیاں)چین نے ان میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا ہے، جن میں کرونا وائرس کے کسی لیبارٹری سے لیک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔چین نے ایسی میڈیا رپورٹس کی وجہ سے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ واشنگٹن کرونا وائرس کی عالمی وبا کی ابتدا سے متعلق…
مزید پڑھیں » -
کرونا کیسز میں کمی خوش آئند ہے، لیکن ہلاکتوں میں اتنی تیزی سے کمی نہیں ہو رہی،ڈبلیو ایچ او
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)صحت کے عالمی ادارے (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ متواتر سات ہفتوں سے کووڈ 19 کے نئے کیسز کی تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے، لیکن افریقہ میں وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور لوگ ہلاک ہو رہے ہیں۔جنیوا میں ادارے کے صدر دفتر سے پیر…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی نئی مخلوط حکومت زیادہ دیر تک نہیں چلے گی:رپورٹ
لندن :(اردودنیا/ایجنسیاں)ایک سروے رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی نئی مخلوط حکومت زیادہ دیر تک نہیں چلے گی بلکہ وہ جلد ہی سیاسی بحران کا شکارہوکرختم ہوجائے گی۔ غیرملکی ٹی وی کی سروے رپورٹ کے مطابق 43 فیصد اسرائیلی عوام کا خیال ہے کہ نئی اسرائیلی حکومت زیادہ عرصے تک نہیں…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن یورپی یونین اور نیٹو کانفرنس میں شرکت کے لیے برسلز میں
برسلز:(اردودنیا/ایجنسیاں)توقع ہے کہ جو بائیڈن نیٹو سے متعلق امریکی عزم اور یورپ کے ساتھ مضبوط تعلقات کی پالیسی جاری رکھنے کا اعادہ کریں گے۔ جبکہ ٹرمپ اپنے دور اقتدار میں ’پہلے امریکا‘کی پالیسیوں پر عمل پیرا تھے۔امریکی صدر جو بائیڈن اتوار کی دیر رات یورپی یونین کے مرکزی شہر برسلز…
مزید پڑھیں » -
ایران کے صدارتی انتخابات میں کون کون امیدوار ہے؟
تہران:(اردودنیا/ایجنسیاں)ایران میں 18 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے سات امیدوار میدان میں ہیں۔ عوام کا اعتماد جیتنے کے لیے تمام امیدوار اپنی انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ تاہم قدامت پسند نظریات کے حامل صدارتی اُمیدوار ابراہیم رئیسی کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے…
مزید پڑھیں » -
چین کا جی سیون کو انتباہ: ’چھوٹے‘ گروپ دنیا پر حکمرانی نہیں کرتے
بیجنگ:(اردودنیا/ایجنسیاں)چین نے سات ممالک کے گروپ (جی سیون) کو واضح طور پر متنبہ کیا ہے کہ وہ دن ختم ہو چکے ہیں جب ’چھوٹے‘ ممالک کے گروپ دنیا کی قسمت کا فیصلہ کرتے تھے۔ برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق چین نے اتوار کو اپنے اس بیان کے ذریعے امیر…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے نئے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کون ہیں ؟
لندن :(اردودنیا/ایجنسیاں)اسرائیلی پارلیمنٹ میں کل اتوار کے روز دائیں بازو کے سیاسی رہ نما نفتالی بینیٹ کی حکومت کو منظور کر لیا گیا۔ اس طرح 49 سالہ بینیٹ اسرائیل کے نئے وزیر اعظم بن گئے۔ اس پیش رفت کے نتیجے میں بنیامین نیتن یاہو کی وزارت عظمی اختتام کو پہنچی…
مزید پڑھیں »






