بین الاقوامی خبریں
-
خواتین محرم کے بغیر حج کے لئے درخواست دے سکتی ہیں
ریاض:(اردودنیا/ایجنسیاں)رواں سال کے حج کے لیے تین پیکیجز کی منظوری دی گئی ہے اور حکومت کی ایک وزارت کا کہنا ہے کہ محرم کے بغیر خواتین سمیت حج کا ارادہ رکھنے والے تمام افراد حج کے لیے آن لائن رجسٹر کروا سکتے ہیں۔سعودی حکومت نے کہا تھا کہ رواں سال…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی نئی حکومت میں ایک عرب وزیر بھی شامل
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل میں دائیں بازو کے رہ نما نفتالی بینیٹ کے زیر قیادت نئی حکومتی تشکیل میں ایک عرب سیاست دان عیساوی فریج (57 سالہ) بھی شامل ہیں۔ وہ علاقائی تعاون کے وزیر کے منصب پر کام کریں گے۔ فریج کا تعلق بائیں بازو کی جماعت "میرٹس” سے ہے۔ اس جماعت…
مزید پڑھیں » -
بل گیٹس پر مزید تنقید، نئے الزامات منظر عام پر
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مائیکرو سافٹ کے سربراہ بل گیٹس پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ان کی طلاق کی خبریں میڈیا کی شہ سرخیاں نہ بنیں لیکن ہر گزرتے دن کے ساتھ ان کے ماضی کے راز سامنے آ رہے ہیں ۔پہلے تو یہ بات سامنے آئی کہ بل گیٹس کا خواتین…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاہوکے اقتدار کا خاتمہ،سخت گیرنفتالی بینیٹ اسرائیل کے نئے وزیراعظم منتخب
راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے قوم پرست سخت گیرسیاست دان نفتالی بینیٹ نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں اور بنیامین نیتن یاہو کے مسلسل بارہ سالہ طویل اقتدار کا خاتمہ ہوگیا ہے۔اسرائیل کی پارلیمان الکنیست نے اتوار کی شب 49 سالہ نفتالی بینیٹ کی قیادت میں صہیونی ریاست کی چھتیسویں حکومت کی منظوری دی…
مزید پڑھیں » -
جی سیون سربراہ ظہرانہ :ملکہ ایلزبتھ نے تلوار سے کیک کاٹنے پرکیوں اصرارکیا؟
لندن:(اردودنیا/ایجنسیاں)برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ نے جنوبی شہر کارنوال کے نواح میں دنیا کی سات بڑی معیشتوں پر مشتمل گروپ سیون کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ایک تقریب میں کیک کاٹنے کے لیے بالاصرار روایتی تلوار کا استعمال کیا ہے لیکن انھوں نے ایسا کیوں کیا؟ ملکہ ایلزبتھ مْصر تھیں…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب:20 ممالک کے باشندوں کے ویزہ میں مفت توسیع کی سہولت
دبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں) سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے وزارت داخلہ اور خزانہ کے تعاون سے ایک الیکٹرانک سروس کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعے مملکت کے باہر سے آنے والے سیاحوں اور زائرین کے ویزوں کی مدت میں آن لائن توسیع کی جاسکے گی۔ تاہم یہ سہولت ان ویزہ حاملین کو…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں کئی افراد کو سزاے موت دینے کی تیاریاں
ریاض:(اردودنیا/ایجنسیاں)سعودی عرب میں پچاس سے زائد موت کی سزا کے منتظر قیدیوں کی آخری اپیلوں پر فیصلہ کسی بھی وقت سنایا جا سکتا ہے۔ ان قیدیوں میں پانچ ایسے نوجوان بھی ہیں جنہوں نے جرائم اٹھارہ برس سے کم عمر میں سرزد کیے تھے۔یورپی سعودی تنظیم برائے انسانی حقوق (ESOHR)…
مزید پڑھیں » -
شام : شمالی شہرعفرین میں اسپتال پرتوپ خانہ سے حملہ، 16 افراد ہلاک
دمشق ؍بیروت: (اردودنیا/ایجنسیاں)شام کے شمالی شہرعفرین میں توپ خانے سے دوحملوں میں 16افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔مقامی شہری دفاع کے حکام کے مطابق پہلے حملے میں عفرین کے اقامتی علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے اور دوسرے حملے میں ایک اسپتال پر گولے داغے گئے ہیں۔مہلوکین میں خواتین…
مزید پڑھیں » -
صحافت کا اعلیٰ ترین ایوارڈ ’پلٹزر‘
سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت کی ویڈیو بنانے والی کم عمر شہری جرنلسٹ کے نام نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں) صحافت کے شعبے میں اعلیٰ ترین ایوارڈ سمجھے جانے والا ’پلٹزر ایوارڈ‘ سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت کی ویڈیو بنانے والی نو عمر لڑکی نے اپنے نام کر لیا ہے۔پلٹزر بورڈ کی…
مزید پڑھیں » -
حجاج اور معتمرین کیلئے شروع کردہ عوامی بس سروس منصوبہ کیسا ہو گا؟
ریاض:(اردودنیا/ایجنسیاں)مکہ ریجن کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے مکہ پروجیکٹ کے تحت نئے پبلک بس منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔ پبلک بس منصوبہ مملکت کے نام نہاد وژن 2030 کو مدنظر رکھتے ہوئے مرتب کیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق ’ڈیجیٹل مکہ نمائش‘ حال ہی میں مکمل ہونے والے دنیا…
مزید پڑھیں »







