بین الاقوامی خبریں
-
چین نے سرخ سیارے پر قومی پرچم کی حامل مریخ کی نئی تصاویر جاری کردیں
بیجنگ،۱۱؍جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین کی قومی خلائی انتظامیہ(سی این ایس اے) نے مریخ پر ملک کے پہلے گھومنے والے ڑورونگ سے لی گئی نئی تصاویر جمعہ کے روز جاری کردی ہیں جس میں سرخ سیارے پر قومی پرچم دیکھا جا سکتا ہے۔ تصاویر بیجنگ میں ایک تقریب کے دوران جاری کی گئیں…
مزید پڑھیں » -
کلبھوشن کو اپیل کا حق، قومی اسمبلی سے بل منظور
اسلام آباد ،۱۱؍جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کی قومی اسمبلی نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مؤثر بنانے کے لیے عالمی عدالت انصاف (نظر ثانی و غور) بل 2020 کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ اس بل کی سینیٹ سے حتمی منظوری اور صدر مملکت کے اس پر دستخط کے بعد بھارت…
مزید پڑھیں » -
ایتھوپیا: تیگرائی میں لاکھوں افراد قحط سالی کا شکار
جنیوا،۱۱؍جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق ایتھوپیا کے صوبے تیگرائی میں تقریباً ساڑھے تین لاکھ افراد کو شدید فاقہ کشی کا خطرہ لاحق ہے۔اقوام متحدہ نے اپنی ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ساڑھے پچاس لاکھ کی آبادی پر مشتمل ایتھوپیا کے صوبے تیگرائی کی بیشتر آبادی کو…
مزید پڑھیں » -
مقبوضہ القدس کے نواح میں لگی شدید آگ ،متعدد دیہات متاثر
یروشلم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم ) کے نواح میں لگنے والے آگ متعدد دیہات تک پھیل گئی ہے۔بدھ کے روز القدس کے نواح میں جنگلی درختوں میں شدید آگ بھڑک اٹھی اور اس نے دیکھتے ہی دیکھتے ایک بڑے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اس کے بعد شہرکے…
مزید پڑھیں » -
آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ کا ملکہ الزبتھ کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے ادارے سے ملکہ الزبتھ کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔میکدو لن کالج کے کامن روم میں نصب پورٹریٹ ہٹانے کی قرارداد امریکی طالب علم میتھیو نے پیش کی تھی۔ ملکہ کو نوآبادیاتی تاریخ کی علامت ٹھہرایا تھا۔الزبتھ کی تصویر ہٹانے کے لیے ووٹنگ کی گئی…
مزید پڑھیں » -
کورونا ڈیجیٹل سرٹیفیکٹ کی منظوری، یورپ میں شہری پابندیوں کے بغیر سفر کر سکیں گے
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگوانے کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اب اس کے لگوانے کا ثبوت کارآمد سفری دستاویز کی حیثیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔یورپ کی پارلیمان نے کووڈ -19 ڈیجیٹل سرٹیفیکٹ کی منظوری دی ہے، جسے یورپی یونین…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس، دنیا بھر میں ہلاکتیں 3777011 ہوگئیں
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں 3777011 ہوگئیں،کیسز 17 کروڑ 51لاکھ 73 ہزار سے تجاوز کر گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبرپر جہاں ہلاکتیں 613494 ہو گئیں،کیسز3کروڑ 42لاکھ 64 ہزار سے بڑھ گئے۔بھارت کورونا سے متاثرہ ممالک میں دوسرے…
مزید پڑھیں » -
افغانستان:مسلح افراد کے حملے میں بارودی سرنگوں کی صفائی کرنے والے 10 کارکن ہلاک۔14 زخمی
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے شمالی صوبہ بغلان میں مسلح افراد نے بارودی سرنگوں کی صفائی کرنے والوں کے کیمپ پر حملہ کردیا -جس کے نتیجے میں کم از کم 10 کارکنان ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آر یان نے بدھ کے روز شِنہوا کو بتایا کہ طالبان تنظیم…
مزید پڑھیں » -
جنوبی کوریا: 5 منزلہ عمارت مسافر بس پر آگری۔9ہلاک، ویڈیو وائرل
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی کوریا میں پانچ منزلہ عمارت منہدم کرنے کے دوران سڑک سے گزرنے والی مسافر بس پر گرگئی ۔جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ8 شدید زخمی ہوگئے۔عمارت مسافر بس پر گرنے کا واقعہ دارالحکومت سیئول کے جنوب مغربی حصے میں پیش آیا- 5 منزلہ عمارت گرانے کیلئے وہاں…
مزید پڑھیں » -
مسجد الحرام میں مزید 10 روبوٹس کی خدمات حاصل کرلی گئیں
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد الحرام میں سینیٹائزنگ کے لیے مزید 10 روبوٹس کی خدمات حاصل کر لی گئیں۔یہ روبوٹس خود کار پروگرام کے تحت مسجد کے مختلف حصوں کو سینیٹائز کر رہے ہیں۔یہ روبوٹ بیٹری سے چارج ہوتے ہیں، ایک روبوٹ انسانی مداخلت کے بغیر 5 سے 8 گھنٹے تک ڈیوٹی انجام دیتا…
مزید پڑھیں »








