بین الاقوامی خبریں
-
پشاور:بیرون ملک سے آنے والی پرواز کے 24 مسافر کورونا سے متاثر
پشاور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے 24 مسافروں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی، مسافروں میں کوروناکی نشاندہی تربیت یافتہ سراغ رساں کتوں نے کی۔تفصیلات کے مطابق پشاور ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتوں کی مدد سے مسافروں کے سویب ٹیسٹ جاری ہے، تربیت یافتہ سراغ رساں کتوں نے 24 مسافروں…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کیلئے اجازت دینے کی تیاری
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی مجلس شوریٰ کے ممبران نے کہا ہے کہ غیر مقیم غیرملکیوں کو سعودی عرب میں غیر منقولہ جائیدادیں خریدنے کی اجازت دینے کی تجویز پر غور کیا جائے۔مجلس شوریٰ کے ممبران نے غیرمنقولہ جائیدادوں کی اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ غیر مقیم غیرملکیوں کو غیر منقولہ جائیدادیں خریدنے اور…
مزید پڑھیں » -
عرب اسرائیل تعلقات پر بائیڈن بھی ٹرمپ کی پالیسی پر گامزن
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی ڈیموکریٹ پارٹی کے دیگر اراکین سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ ’ابراہیمی معاہدے‘ کو اپنی پالیسی کے حصے کے طورپر آگے بڑھا رہے ہیں۔صدرجوبائیڈن عرب ریاستوں کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے نہ صرف ترغیب دے رہے ہیں بلکہ اسرائیل کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -
بیس سال بعد رہا ہونے والے شہری کا اردن میں شاندار استقبال
عمان:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی جیلوں میں مسلسل بیس سال سے زاید عرصے تک پابند سلاسل رکھنے والا 44 سالہ اردنی شہری رہائی کے بعد اپنے ملک واپس پہنچ گیا ہے۔اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے عبداللہ نوح ابو جابر کو دو روز قبل اسرائیلی جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ وہ بیس سال…
مزید پڑھیں » -
یہودی تنظیم کا قطرکے خلاف 36 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ
مقبوضہ بیت المقدس،:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل کی انتہا پسند تنظیم ’شوارٹ ھدین‘ نے قطر کے خلاف ایک ارب 20 کروڑ شیکل کی رقم کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 36 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زیادہ ہے۔اسرائیل کی ایک عدالت میں دائر…
مزید پڑھیں » -
بوسنیا کے سفاک جنگی مجرم کی اپیل مسترد، تا حیات قید کی سزا برقرار
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بو سنیا میں نہتے مسلمانوں کے قتلِ عام میں ملوث سابق بوسنیائی سرب کمانڈر راتکو ملادچ کی جانب سے عمر قید کی سزا کے خلاف کی گئی اپیلی مسترد کرتے ہوئے مجرم کو تا حیات جیل میں رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔خیال رہے کہ اقوامِ متحدہ کی ایک عدالت…
مزید پڑھیں » -
یروشلم کے مسلم اکثریتی علاقوں میں یہودیوں کو مارچ کی اجازت
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی حکومت نے قوم پرست اور سخت گیر یہودیوں کو یروشلم کے مسلم علاقوں میں متنازعہ مارچ کی اجازت دے دی ہے۔حماس نے خطے میں ایک بار پھر کشیدگی پیدا ہونے کے تئیں خبردار کیا ہے۔اسرائیل میں چند روز کی مہمان بینجمن نیتن کی حکومت نے سخت گیر اور قوم…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا حماس پرغزہ میں اے پی کے زیراستعمال عمارت میں سگنل جام کرنے کاالزام
غزہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل نے حماس پرغزہ میں امریکا کی خبررساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ(اے پی) کے زیرِانتظام کثیرمنزلہ عمارت میں سگنل جام کرنے کا نظام بنانے کا الزام عاید کیا ہے۔اسرائیلی فوج نیاس عمارت کو فضائی حملے میں تباہ کردیا تھا لیکن اب اے پی کو اس کی تعمیرنومیں مدد کی پیش…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر بائیڈن کی اولین غیر ملکی دورے پر یورپ کے لیے روانگی
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن اپنے اولین غیر ملکی دورے پر آج بدھ کو یورپ کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔ اس دورے کے دوران فرسٹ لیڈی جِل بائیڈن بھی امریکی صدر کے ہمراہ ہوں گی۔ برطانیہ پہنچنے کے بعد بائیڈن پہلے وہاں امریکی فوجیوں سے ملاقات کریں گے، جس کے…
مزید پڑھیں » -
منظم جرائم کیخلاف بین الاقوامی کارروائی
برلن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف ایک بین الاقوامی آپریشن میں سینکڑوں افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ٹروجن شیلڈ نامی اس آپریشن میں انٹرنیٹ کے ذریعے ہونے والے رابطوں تک رسائی سے مدد لی گئی۔امریکی تفتیشی ایجنسی ایف بی آئی کی طرف سے انٹرنیٹ رابطوں کے لیے تیار کیے…
مزید پڑھیں »









