بین الاقوامی خبریں
-
سربرینیکا: مسلمانوں کا وہ لرزہ خیز قتل عام جس نے دنیا کو ہلا دیا تھا
لندن: (اردودنیا/ایجنسیاں)بوسنیائی سرب کمانڈر راتکو ملادچ جنہیں سربرینیکا میں نسل کشی اور جنگی جرائم کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی، کی اپیل پر منگل کو فیصلہ سنایا جائے گا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سرب کمانڈر جنہیں ’بوسنیا کے قصائی‘ کے نام سے…
مزید پڑھیں » -
ال سلواڈور کی سابق خاتونِ اول کو دس سال کی قید
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)وسطی امریکی ملک ال سلواڈور کی عدالت نے سابق خاتونِ اول کو غیر قانونی طریقے سے اثاثے جمع کرنے کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ اس جرم پر انہیں دس برس کی سزائے قید سنائی گئی ہے۔انا لیخیا ڈی ساکا یکم جون سن 2004 سے لے کر یکم جون سن…
مزید پڑھیں » -
داعش کی دلہن نے شام جانے کی اصل وجہ کا انکشاف کر دیا
دبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے داعش کے رکن یاگو ریڈک کی برطانوی بیوی اور داعشی دلہن کی عرفیت سے مشہور شمیمہ بیگم نے دہشت گرد تنظیم میں اپنی شمولیت کے حوالے سے مزید انکشافات کیے ہیں۔ یہ انکشافات ایک دستاویزی فلم میں سامنے آئے جس کا نام’واپسی : داعش کے…
مزید پڑھیں » -
ترکی کو بحیرہ اسود میں گیس کے مزید ذخائر مل گئے
انقرہ:(اردودنیا/ایجنسیاں)ترکی نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ اسود میں قدرتی وسائل کی تلاش کے دوران اسے گیس کے وسیع ذخائر ملے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مطابق یہ ذخائر 135 بلین مکعب میٹر سے زائد ہیں۔ترکی کو توانائی کے اپنے ذخائر کی کمی کا سامنا ہے اور وہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے متوقع وزیراعظم کی غزہ کی پٹی پر حملے کی دھمکی
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا/ایجنسیاں)اسرائیل کے متوقع وزیراعظم اور دائیں بازو کے لیڈر نفتالی بینیٹ نے دھمکی دی ہے کہ ضرورت پڑی تو غزہ کی پٹی اور لبنان پر حملہ کیا جائے گا۔مسٹر بینیٹ نے کہا کہ وہ نئی حکومت کی ذمہ داری سنبھالیں گے اور باری باری حکومت کے فارمولے پرعمل…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی خفیہ ادارے’شاباک‘ کے القسام بارے کے اندازے غلط ثابت ہوئے
مقبوضہ بیت المقدس: (اردودنیا/ایجنسیاں)اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘نے لکھا ہے کہ اسرائیلی آرمی چیف نے غزہ کی پٹی پر کی گئی کارروائی کے دوران ناکامی کے اسباب جاننے کے لیے 14 کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔عبرانی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر کی گئی کارروائی کے…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی جھنڈا بنانے پر مقبوضہ بیت المقدس کا رہائشی فلسطینی بچہ گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض صہیونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے شیخ جراح میں ایک فلسطینی بچے کو گرفتار کر لیا۔ شیخ جراح وہ علاقہ ہے جس کے رہایشیوں کو اسرائیل کی جانب سے بے گھر کیے جانے کے خطرات کا سامنا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق پولیس افسروں…
مزید پڑھیں » -
ایف بی آئی نے امریکی اخبار سے آن لائن مضمون پڑھنے والوں کا ڈیٹا مانگ لیا
شگاگو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی خفیہ ایجنسی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے ایک کیس کی تفتیش کے سلسلے میں امریکی اخبار کا آن لائن مضمون پڑھنے والوں کا ڈیٹا مانگ لیا۔ خیال رہے کہ یہ خبر دو ایف بی آئی ایجنٹوں کے قتل سے متعلق ہے، اخبار یو ایس اے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل: مخلوط حکومت کی تشکیل سے نئے تاریخی ریکارڈ بنیں گے
دبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آئندہ دنوں میں اسرائیلی پارلیمنٹ میں نئی حکومتی تشکیل کی منظوری کی صورت میں توقع ہے کہ یہ کئی پہلوؤں سے اپنی نوعیت کی پہلی حکومت ہو گی۔ یہ اسرائیل کی سیاسی تاریخ کے متعدد سابقہ ریکارڈوں کو پاش پاش کر ڈالے گی۔اسرائیلی اخبار Times of Israel کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
شام کے پناہ گزین کیمپ کے بچوں پر داعش کے نظریات کی گہری چھاپ
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)اگرآپ صحافی ہیں اور آپ کا شام کے شمال میں واقع الہول کیمپ جانا ہو، تو آپ کا سامنا کچی گلیوں میں نقلی تلواروں اور سیاہ بینروں سے کھیلتے اور مٹی میں لوٹتے بچوں سے ضرور ہوگا۔ عسکریت پسند گروپ داعش کے انداز میں لڑائی کا ڈرامہ انہیں کھیل کے…
مزید پڑھیں »









