بین الاقوامی خبریں
-
بل گیٹس کا اعلیٰ درجے کا ایٹمی ری ایکٹر پلانٹ بنانے کا اعلان
لندن : (اردودنیا/ایجنسیاں)دنیا کی امیر ترین شخصیت رہنے والے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی کمپنی نے اپنے پہلے نیٹریم ری ایکٹر منصوبے کے لیے امریکی ریاست وائیومنگ میں ایک کوئلے کے پلانٹ کا انتخاب کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق بل گیٹس نے 15 سال پہلے…
مزید پڑھیں » -
بلوچستان میں چار سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال، اب گھنٹوں سفر نہیں کرنا ہوگا
کوئٹہ:(اردودنیا/ایجنسیاں)پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے پانچ اضلاع میں چار سالوں سے بند موبائل انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئی ہیں۔یہ سروسز سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند کی گئی تھیں جس کی وجہ سے عام صارفین کو مواصلاتی رابطوں اورضروری خدمات کے حصول خاص کر طلبہ کو آن لائن کلاسز لینے…
مزید پڑھیں » -
کورونا کے بچوں پر اثرات سے ’نسلی بحران کا خطرہ‘
لندن:(اردودنیا/ایجنسیاں)بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی این جی او کِڈز رائٹس نے کہا ہے کہ ’کورونا وبا نے عالمی سطح پر بچوں کے حقوق کو بری طرح متاثر کیا ہے اور اگر صورت حال کی بہتری کے لیے کچھ نہ کیا گیا تو نسلی بحران کا خطرہ ہے۔فرانسیسی…
مزید پڑھیں » -
ملالہ کے انٹرویو میں ’ پارنٹر‘والے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)نوبیل انعام یافتہ پاکستانی خاتون ملالہ یوسف زئی کے شادی سے متعلق حالیہ بیان پر جہاں بحث جاری تھی وہیں ان کے والد نے ملالہ کے بیان کی وضاحت کی ہے۔ملالہ نے برطانوی فیشن میگزین برٹش ووگ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ انہیں اب تک یہ…
مزید پڑھیں » -
گوگل نے کنڑ کو غلیظ ترین بھارتی زبان بتانے پر معذرت کر لی
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)کنّڑ زبان بولنے والے کئی ملین افراد اس وقت کافی مشتعل ہوگئے جب سرچ انجن گوگل نے اسے بھارت کی غلیظ ترین زبان بتانا شروع کر دیا۔جنوبی بھارتی ریاست کرناٹک کے اکثریتی آبادی کی زبان کنّڑ کو جمعرات کے روز سرچ انجن گوگل نے بھارت کی غلیظ ترین زبان بتانا…
مزید پڑھیں » -
ٹوئٹر نے سبسکرپشن سروس کا آغاز کر دیا
نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)ٹویٹر کی یہ نئی سروس فی الحال صرف کینیڈا اور آسٹریلیا کے صارفین کو دستیاب ہو گی جو اس اضافی سروس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ لیکن ایڈٹ کرنے کا بٹن انہیں اب بھی حاصل نہیں ہے۔سوشل میڈیا کی معروف مائیکرو بلاگنگ اور نیٹ ورکنگ سروس ٹویٹر نے پہلی بار…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں محافل موسیقی بحال
ریاض:(اردودنیا/ایجنسیاں)سعودی عرب دارالحکومت الریاض میں محافل موسیقی کی بحالی کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب میں جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے متعدد سعودی اور عرب فنکاروں کی شرکت سے ریاض کے محافل موسیقی واپس کرنے کا اعلان کیا۔الریاض میں ہونے والے موسیقی کنسرٹ میں فن کار نبیل شعیل اور گلوکارہ اصالہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ ویکسین کی عالمی ضرورت پوری کرنے کے لئے فوری اقدامات کرےگا، بائیڈن کا اعلان
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نےاعلان کیا ہے کہ امریکہ فوری طور پر کرونا وائرس کی ڈھائی کروڑ اضافی خوراکوں کی پہلی کھیپ عطیہ کرے گا۔ ایسا اقوامِ متحدہ کے تحت چلنے والے پروگرام کوویکس کے ذریعے کیا جائے گا۔یہ کھیپ جنوبی اور وسطی امریکہ، ایشیا اور دیگر ممالک کو ایسے…
مزید پڑھیں » -
کورونا کے سبب ختم ہونے والے روزگار جلدی واپس نہیں آنے والے
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محنت کشوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے ’انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن‘ (آئی ایل او)نے اپنی نئی رپورٹ شائع کی ہے۔اس کے مطابق عالمی سطح پر روزگار کے مواقع میں جلد اضافے کے امکانات کم ہیں اور 2023 سے پہلے کورونا وبا سے پہلے جیسی صورت حال بحال نہیں ہو سکے…
مزید پڑھیں »








