بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کے اعلیٰ فوجی جنرل کا ایران کا دورہ، دفاعی معاملات پر تبادلہ خیال
تہران،11نومبر ( ایجنسیز) سعودی عرب کی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی نے تہران کے دورے میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کو ہونے والی اس ملاقات میں دو طرفہ امور اور دفاعی معاملات پر تبادلہ خیال کیا…
مزید پڑھیں » -
انگلینڈ میں یونیورسٹیز کی ٹیوشن فیس میں اضافہ کا فیصلہ،طلبہ فکرمند
لندن،11نومبر (ایجنسیز) برطانوی حکومت نے انگلینڈ کی یونیورسٹیز کی ٹیوشن فیسیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن نے کہا کہ ٹیوشن فیس اپریل 2025 سے مہنگائی کے حساب سے بڑھے گی اور ٹیوشن فیس 285 پاؤنڈ اضافے کے ساتھ 9535 پاؤنڈ ہو جائے گی۔…
مزید پڑھیں » -
مائیک پومپیو اور ہیلی نئی امریکی انتظامیہ کا حصہ نہیں ہوں گے،ٹرمپ کی وضاحت
واشنگٹن،10نومبر (ایجنسیز) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کو اپنی نئی حکومت میں شامل کرنے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔نومنتخب صدر نے اپنے سوشل نیٹ ورک’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا کہ میں سابق سفیر…
مزید پڑھیں » -
شمالی غزہ میں قحط کی صورت حال پیدا ہو رہی ہے: اقوام متحدہ
جینوا،10نومبر (ایجنسیز) اقوام متحدہ کے تعاون سے تیار کی گئی تخمینے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی علاقے غزہ کی شمالی پٹی میں قحط کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’غزہ کی پٹی میں…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کے قتل کا منصوبہ ساز ایرانی نیٹ ورک بے نقاب : امریکی میڈیا
واشنگٹن،10نومبر (ایجنسیز) امریکی ذرائع ابلاغ کے دعویٰ کے مطابق امریکہ نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے ایرانی نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا ہے۔ یہ نیٹ ورک صدارتی الیکشن سے قبل نہ صرف ٹرمپ بلکہ حکومت کے ناقدین اور کئی اعلیٰ شخصیات…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان ملاقات بدھ کو ہوگی: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن ،10نومبر (ایجنسیز) وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن بدھ کے روز نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق وائٹ ہاؤس نے سنیچر کے روز ایک بیان میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -
ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل فلسطینی تنازعہ ختم کرانے میں ناکام رہیں گے: حوثی رہنما
صنعاء،8نومبر (ایجنسیز) حوثی رہنما عبدالمالک الحوثی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل کی حمایت کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نو منتخب امریکی صدرٹرمپ اپنی دوسری مدت صدارت میں بھی اسرائیل اور فلسطین کا تنازعہ ختم کرنے میں ناکام رہیں گے۔حوثی رہنما نے اس سلسلے…
مزید پڑھیں » -
گلوکار لیئم پین کی موت کی تحقیقات؛ تین افراد پر فردِ جرم عائد
نیویارک ،8نومبر ( ایجنسیز) معروف پاپ بینڈ ون ڈائریکشن کے گلوکار لیئم پین کی موت کی تحقیقات کے دوران تین افراد پر فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔اکتیس سالہ لیئم پین گزشتہ ماہ ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس کے ایک ہوٹل کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہو گئے تھے۔…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے سےقبل جنگوں بندی کیلئے کام جاری رکھیں گے:بائیڈن انتظامیہ
واشنگٹن،8نومبر ( ایجنسیز) امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت سے یہ توقع پیدا ہوئی ہے کہ ان کی نئی انتظامیہ غزہ کی پٹی اور لبنان میں بھی ایک سال سے جاری جنگ کو ختم کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ جنگیں روکنے لیے بائیڈن انتظامیہ بھی ایک بار…
مزید پڑھیں »