بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ 20 دنوں میں بگرام ایئربیس افغانستان کے حوالے کر دے گا
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں ایک حکومتی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنے سب سے بڑے فوجی اڈے بگرام ایئر بیس کو 20 دنوں میں افغان فوج کے حوالے کر دے گا۔ ایک امریکی دفاعی عہدیدار نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو حتمی تاریخ دیے بغیر بتایا کہ ’میں تصدیق…
مزید پڑھیں » -
جرمن: عیسائیت قبول کرنے والے مرتدمسلموں کی ملک بدری پر تنقید
برلن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی میں مسیحیت قبول کرنے والے مسلمان پناہ گزینوں کی ملک بدری پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب وفاقی جرمن دفتر برائے ترک وطن و مہاجرین اپنے اس عمل کا دفاع کر رہا ہے۔کیا جرمنی ایسے پناہ گزین ایرانیوں کو ملک بدر کر سکتا ہے، جنہوں نے…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں جنگ کی آگ بجھ گئی مگر ننھے ذہنوں پر اثرات باقی
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غزہ کی تازہ ترین جنگ ختم ہو چکی ہے مگر اس کی تباہ کاری نو سالہ شاروق المصری اور اس کی بہن 4 سالہ رزان کے کمرے میں اب بھی سلگ رہی ہے۔ ان کے کھلونوں پر راکھ جم گئی ہے۔ چھت ٹوٹ کے جھک گئی ہے اور دیواروں پر…
مزید پڑھیں » -
جوبائیڈن، خاتون اول اور امریکی نائب صدر کی ماسک کے بغیر ہوٹل آمد پر لوگ حیران
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن ، ان کی اہلیہ ، نائب صدر کملا ہیرس اور ان کے شوہر کی دارالحکومت واشنگٹن کے مشہور فرانسیسی ریستوراں لی ڈپلومیٹ ہوٹل کے دورے پر ماسک کے بغیر آمد پر انتظامیہ اور عوام لوگ حیران رہ گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق سوموار کو دوپہر کے…
مزید پڑھیں » -
خلیج عمان : آتشزدگی کا شکار ہونے والا ایرانی بحریہ کا جہاز مکمل غرق
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تہران کے جنوب مشرق میں 1270 کلو میٹر کی دوری پر خلیج عمان میں آتش زدگی کا شکار ہونے والے ایرانی بحریہ کے سب سے بڑے جہاز کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام ہو گئیں۔ ایران کی کئی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسیوں نے واضح کیا ہے کہ ’خارک‘ نامی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : کن صورتوں میں انسانی اعضاء کا عطیہ ممنوع ہو گا؟
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں استغاثہ نے خبردار کیا ہے کہ کئی صورتوں میں انسانی اعضا دوسروں کو عطیہ کرنا ممنوع ہے۔ ساتھ ہی باور کرایا گیا ہے کہ مملکت میں انسانی اعضاء کے عطیے کے نظام کی خلاف ورزی پر مالی جرمانہ 5 لاکھ ریال تک ہے۔استغاثہ کے مطابق اگر عطیہ…
مزید پڑھیں » -
مسجد نبویﷺ کا ڈیجیٹل کتب خانہ عوام کے لئے کھول دیا گیا
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عمومی صدارت برائے انتظامی امور حرمین شریفین کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے مسجد نبوی کے ڈیجیٹل کتب خانے کا افتتاح کر دیا ہے، جس کے بعد حصول علم اور معلومات کے جدید ذرائع علم کی پیاس بجھانے والوں کی رسائی میں ہوں گے۔مملکت کی سرکاری خبر رساں…
مزید پڑھیں » -
ایرانی انٹیلی جنس کی احمدی نژاد کو مناسب وقت پر جواب دینے کی دھمکی
تہران:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد بھی ملک کی طاقت انٹیلی جنس کے مدار پر آ گئے ہیں۔ایرانی وزارت برائے سراغ رسانی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں صدر محمود احمدی نژاد کے صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ سے متعلق بیان پر رد عمل میں کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
مصرمیں بچے کو شہد لگا کر کیڑوں کے آگے ڈالنے والےسفاک والد کی تلاش
قاہرہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر میں ایک شخص نے اپنی بیوی کا انتقام اپنی کم سن بچے سے لیتے ہوئے انسانیت کی تمام حدیں پھلانگ دیں۔ اس نے بچے کو باندھ کر اس پر شہد چھڑکا اور اسے کیڑے مکوڑوں کے آگے ڈال دیا۔ والد کے ہاتھوں اپنے بچے کو اس طرح کی…
مزید پڑھیں » -
سویڈش وزیرخارجہ کا یمن بحران پر اپنے سعودی ہم منصب سے تبادلہ خیال
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سویڈن کی وزیرخارجہ ایک روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض پہنچیں۔جہاں انہوں نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق دونوں دوست ملکوں کے وزرا خارجہ نے اس ملاقات کے دوران…
مزید پڑھیں »









