بین الاقوامی خبریں
-
الفا، بیٹا، گاما، کیپا؛ کرونا کی اقسام کو نئے نام مل گئے
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے ویرینٹس (اقسام) کو یونانی حروف تہجی کے ناموں سے پکارا جائے گا۔ تا کہ اس سے ان ملکوں کا نام تحقیر سے محفوظ رہے جہاں یہ ویرینٹ پہلی بار دریافت ہوئے ہیں۔دنیا میں اب تک…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں میموریل ڈے پر سابق فوجیوں کے قبرستان سے قومی پرچم چوری
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے جنوب میں واقع سابق فوجیوں کے قبرستان سے میموریل ڈے کے موقع پر ایک بڑے اور متعدد چھوٹے امریکی پرچم چوری ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ڈیپارٹمنٹ آف ویٹرینز افیئرز نیشنل سیمیٹری ایڈمنسٹریشن کے ترجمان لیس…
مزید پڑھیں » -
دنیا بھر میں جمہوریت ’خطرہ ‘ میں ہے، میموریل ڈے پر صدر بائیڈن کا خطاب
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے سابق فوجیوں کی یاد میں منائے جانے والے دن کی تقریب کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ خود امریکہ کے اندر اور دنیا بھر میں ہر جگہ جمہوریت خطرے میں ہے۔ صدر بائیڈن نے ان خیالات کا اظہار نائب صدر کاملا ہیرس اور…
مزید پڑھیں » -
ترک خفیہ ایجنٹوں کا ملک سے باہر آپریشن، فتح اللہ گولن کا بھتیجا گرفتار
انقرہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ترکی کے خفیہ ادارے کے ایجنٹوں نے ملک سے باہر ایک کارروائی کرتے ہوئے امریکہ میں مقیم ترک عالم فتح اللہ گولن کے بھتیجے کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کو ترکی لے آئے ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا۔ایسوسی ایٹڈ پریس نے ترکی کے…
مزید پڑھیں » -
ہمارا ہدف اسرائیل میں مخلوط حکومت تشکیل دینا ہے: یائیر لبید
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کی ’فیوچر‘ پارٹی کے سربراہ یائیر لبید نے کہا ہے کہ اسرائیل میں قائم ہونے والی نئی حکومت مخلوط ہوگی جو تمام ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دے گی۔ایک پریس کانفرنس کے دوران یائیرلبید نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو کے بیان کوخطرناک اور اشتعال…
مزید پڑھیں » -
غزہ دورے کے دوران مصری انٹیلی جنس چیف کے ہمراہ آنے والی’ G.I.S ‘ فورس کیا ہے؟
قاہرہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مصری انٹیلی جنس چیف میجر جنرل عباس کامل نے جنگ زدہ فلسطینی علاقے غزہ کا دورہ کیا۔ اس دورے میں ان کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے اور سیکیورٹی کی ذمہ داری مصر کی ’وی آئی پی‘ شخصیات کے سکیورٹی پروٹوکول اور اہم واقعات پر…
مزید پڑھیں » -
افغانستان: برطانیہ کا مزید افغان ملازمین کو منتقل کرنے کا فیصلہ
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانیہ ایک ہزار سے زائد افغان اسٹاف کو پہلے ہی منتقل کر چکا ہے اور مزید افغانوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیٹو فورسز آئندہ تین ماہ کے اندر افغانستان سے نکل جائیں گے۔برطانوی حکومت نے 31 مئی پیر کے روز اعلان کیا کہ نیٹو اور امریکی…
مزید پڑھیں » -
دس سالہ شامی خانہ جنگی میں ہلاکتوں کی تعداد اب نصف ملین
بیروت:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشرق وسطیٰ کے ملک شام میں دس سال سے جاری خانہ جنگی میں انسانی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد اب تقریباً نصف ملین ہو گئی ہے۔یہ خانہ جنگی دو ہزار گیارہ میں بشارالاسد کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کے آغاز کے ساتھ شروع ہوئی تھی۔برطانیہ میں قائم اور شام میں…
مزید پڑھیں » -
تل ابیب میں ’صہیونیت کے گڑھ‘ میں امارات کا سفارت خانہ قائم
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے صہیونی ریاست میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے قیام پر روشنی ڈالی ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ اتوار کے روز اسرائیل کے پرچم کے ساتھ متحدہ عرب امارات کا پرچم بھی لہرا دیا دیا۔ رپورٹ کے مطابق امارات…
مزید پڑھیں » -
غزہ کی جنگ: گیارہ دن گیارہ سالوں پر بھاری تھے : متأثرین
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غزہ شہر کی مرکزی سڑک جہاں کبھی اپارٹمنٹس، رہائشی مکانات اور دکانیں تھیں وہاں آج ملبے کے ڈھیر کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔ کنکریٹ، سریے، لکڑی کے تختے، پھٹے ہوئے کپڑے اور کتابوں کے بکھرے ہوئے اوراق، غزہ سٹی کے قلب میں کبھی انسان آباد تھے، اس کا خاموش…
مزید پڑھیں »









