بین الاقوامی خبریں
-
برطانیہ سے شام جانے والے عسکریت پسند کی جلد رہائی کا فیصلہ
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)القاعدہ سے وابستہ ایک گروہ میں شمولیت کے لیے شام کا سفر کرنے والے ایک برطانوی عسکریت پسند کو پانچ سال قبل ہی جیل سے رہا کیا جا رہا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق برمنگھم شہر میں اس وقت کے ایک 29 سالہ طالب علم یوسف سرور نے سنہ 2013…
مزید پڑھیں » -
دیوار براق صرف مسلمانوں کا مقدس مقام، دیوار گریہ نام غلط ہے
قاہرہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھرنے باور کرایا ہے کہ مسجد اقصیٰ سے متصل دیوار براق صرف اور صرف مسلمانوں کا مقدس مقام ہے جس پر کسی دوسے مذہب کے پیروکاروں کا کوئی حق نہیں۔ جامعہ الازھرنے واضح کیا ہے کہ دیوار براق کو غلط…
مزید پڑھیں » -
چین نے جوڑوں کو 3 بچوں کی اجازت دے دی
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک میں حالیہ اعداد و شمار کے مطابق چین میں شرح پیدائش میں ڈرامائی تبدیلی آئی ہے۔چین کی سرکاری نیوز ایجنسی ’ژنہوا‘ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ اس تبدیلی کی منظوری صدر شی جن…
مزید پڑھیں » -
نائیجیریا میں مدرسے کے درجنوں طلبہ کو اغوا کر لیا گیا
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکام کے مطابق جس وقت حملہ ہوا اس وقت اسکول میں تقریباً دو سو بچے تھے جس میں سے اکثر لا پتہ ہیں۔ مسلح گروپ طلبہ کو پہلے بھی اغوا کرتے رہے ہیں اور یہ اسی سلسلے کی تازہ کڑی ہے۔نائیجیریا کے شمال مرکزی صوبے نائجر میں پولیس کے ترجمان…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات: جی ایس کے کی کرونا کی دوا سوٹروویمیب کے ہنگامی استعمال کی منظوری
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی وزارتِ صحت نے برطانیہ کی دواساز فرم گلیکسواسمتھ کلائن (جی ایس کے) کی تیارکردہ کووِڈ-19 کی دوا سوٹروویمیب وی آئی آر-7831کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔یواے ای دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے اس دوا کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی ہے۔یواے ای…
مزید پڑھیں » -
فرانسیسی خلا نورد کا والدہ کیلئے محبت کے اظہار کا انوکھا انداز
پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانسیسی خلا نورد تھامس پیکیو نے اپنے ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک فضائی تصویر جاری کی ہے۔ تصویر میں مصر کا صوبہ الفیوم ایک دل کی صورت میں ظاہر ہو رہا ہے۔ فرانسیسی خلا نورد نے اپنی والدہ اور تمام ماؤں کی مزاج پرسی اور ان کے لیے اپنی محبت…
مزید پڑھیں » -
کویت نے 11 برس بعد پاکستانیوں کے لیے ویزے بحال کر دیئے
کویت سٹی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کویتی حکومت نے 11 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزے بحال کردیئے ہیں۔تفصیل کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ ریشد نے کویت کے وزیراعظم شیخ صباح خالد الحامد الصباح سے ملاقات کی، جس میں کویت کے وزیرداخلہ اور پاکستانی سفیر بھی موجود تھے، ملاقات میں پاکستان و کویت تعلقات سمیت…
مزید پڑھیں » -
ٹارزن کا کردار نبھانے والے اداکار جو لارا کی طیارہ حاد ثہ میں ہلا ک
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ٹیلی ویژن سیریز ’ٹارزن: دی ایپیک ایڈوینچرز‘ میں ٹارزن کا کردار ادا کرنے والے اداکار جو لارا کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ اداکار جو لارا جس طیارے میں سوار تھے وہ امریکہ کی ریاست…
مزید پڑھیں » -
نابینا چینی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی، ’ذہن مضبوط تو آپ ہر کام کر سکتے ہیں‘
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے نابینا کوہ پیما ڑانگ ہانگ نے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا ہے جس کے بعد وہ دنیا کی سب سے اونچی چوٹی کو سر کرنے والے ایشیا کے پہلے اور دنیا کے تیسرے شخص بن گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ 46 سالہ…
مزید پڑھیں »








