بین الاقوامی خبریں
-
ایرانی نظام حکومت کیخلاف سرگرمیاں دو گنا کر دینی چاہئے: موساد چیف
مقبو ضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے انٹیلی جنس ادارے ’’موساد‘‘ کے سربراہ یوسی کوہین کا کہنا ہے کہ ایرانی نظام حکومت کے خلاف سرگرمیوں کو دو گنا کر دینا چاہیے اور اس کے خلاف آخر تک بھرپور جنگ کی ضرورت ہے۔کوہین نے یہ بات اسرائیل میں ’بار ایلان‘ یونیورسٹی میں ڈاکٹریٹ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی وزیرِ اعظم کا اقتدار خطرے میں، اپوزیشن جماعتوں کا حکومت سازی کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے ہاتھ ملا لیا ہے۔اسرائیل کے سابق وزیرِ دفاع اور یامینا پارٹی کے سربراہ نفتالی بینٹ نے یائر لیپٹ کی یش عتید پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت سازی کا اعلان کیا…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب:کروناکے 1106 نئے کیسوں کا اندراج ،14مریض کی وفات
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز کروناوائرس کے 1106نئے کیسوں کے اندراج کی اطلاع دی ہے جبکہ پہلے سے کووِڈ-19 کا شکارمزید 14 مریض وفات پاگئے ہیں۔ وزارتِ صحت کے مطابق مملکت میں اب کروناوائرس کے کل کیسوں کی تعداد 448284 ہوگئی ہے۔ان میں سے 7334 مریض…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر بائیڈن کی بجٹ تجاویز: بیرونِ ملک امداد بڑھے گی، دفاعی اخراجات میں معمولی اضافہ
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کانگریس کو اپنے پہلے بجٹ کی تجاویز ارسال کی ہیں۔ اس بجٹ کا حجم چھ ٹریلین ڈالر کا ہے جس میں بیرون ملک امداد، سفارت کاری، موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات کے بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا ہے۔ جب کہ دفاع میں…
مزید پڑھیں » -
’ویکسین نہیں لگوائی‘ زرد ستارے والی شرٹ پر امریکہ میں احتجاج
نیویارک :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست ٹینیسی میں کورونا ویکسین کے بارے میں مہم چلانے والی ایک دکان کو لینے کے دینے پڑ گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ٹینیسی کے شہر نیشولے میں ایک ہَیٹ شاپ یا ٹوپیوں کی دکان نے زرد ستارے والے نشان کی شرٹ متعارف…
مزید پڑھیں » -
اٹلی کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے 8 ملین ڈالرکی امداد
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اٹلی کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 68 لاکھ یورو یا تقریباً 8 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امداد فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف اینڈورکس ایجنسی ’اونروا‘ کے بنیادی پروگراموں پر صرف کی جائے گی۔اطلاعات کے مطابق ’اونروا‘ کی طرف سے جاری ایک…
مزید پڑھیں » -
ارینجنڈ میرج سے انکار پر اٹلی میں ’پاکستانی لڑکی کے قتل کا شبہ‘
روم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اٹلی میں پولیس ایک 18 سالہ پاکستانی لڑکی کی لاش تلاش کر رہی ہے جس کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ارینجنڈ میرج نہ کرنے پر خاندان نے اس کو قتل کیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کیربینیئری پولیس کے لیفٹینینٹ کرنل سٹیفانو…
مزید پڑھیں » -
چوری شدہ ایک ہزار سال قدیم نوادرات کی امریکا سے تھائی لینڈ واپسی
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ویتنام جنگ کے زمانے میں ریگی پتھر سے بنے انسانی ہنر اور صناعی کے دو نمونے جو تھائی لینڈ سے چوری ہو گئے تھے، امریکی شہر سان فرانسسکو کے میوزیم سے واپس تھائی لینڈ پہنچ گئے۔دس اور گیارہویں صدی میں چٹانی پتھر سے بنے ہندو دیوتاؤں ’اندرا اور یاما‘…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کی انسانی ہمدردی کے تحت ہندوستانی ’عوام‘ کیلئے100 کنٹینر طبی سامان روانہ
ریاض :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے ہندوستان کو انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے آکسیجن اور دیگر طبی سامان کی بڑی مقدار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی حکومت بھارت کو آکسیجن کے 3 کینیٹروں سمیت طبی سامان کے 100 کنٹینر بھارت…
مزید پڑھیں » -
حوثی ملیشیا کامیابیوں کے فرضی دعوے پھیلا رہی ہے: ترکی المالکی
دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے باور کرایا ہے کہ حوثی ملیشیا فرضی کامیابیوں کے من گھڑت دعوے پھیلا رہی ہے۔المالکی کا کہنا تھا کہ حوثیوں کی جانب سے کیے جانے والے اس پروپیگنڈے کا مقصد اپنے عناصر کا…
مزید پڑھیں »









