بین الاقوامی خبریں
-
اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرانے کا مطالبہ
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوامِ متحدہ میں انسانی حقوق کے ادارے کی سربراہ مشل بیچلٹ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجوں نے، ہو سکتا ہے کہ غزہ میں حکومت کرنے والے عسکریت پسند گروپ حماس کے خلاف گیارہ روزہ حالیہ لڑائی میں، جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہو۔انہوں نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے…
مزید پڑھیں » -
کورونا سے بحالی ایئربس طیاروں کی پیداوار بڑھانے کیلئے تیار
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے کہا ہے کہ وہ 2023 میں اے 320 جہازوں کی پیداوار میں اضافہ کرے گی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ادارے نے گزشتہ سال کورونا وبا کی وجہ سے اپنی پیداوار کم کر دی تھی جبکہ سرحدوں کی بندش سے فضائی سفر…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب:ویکسین لگوانے والے افراد کیلئے تفریحی سرگرمیوں کی بحالی کا اعلان
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے والے افراد کے لیے تفریحی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی (جی ای اے) کے چیئرمین ترکی آل الشیخ نے جمعرات کو ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہم تمام لوگوں کے تحفظ کو یقینی…
مزید پڑھیں » -
نوجوانوں کی شادی نہ کرانے والے والدین پر جرمانے کی تجویز
اسلام آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میڈیا خبروں کے مطابق ایم ایم اے کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے دو صفحات پر مشتمل ایک مسودہِ قانون سندھ اسمبلی میں جمع کروایا ہے جس کے تحت سندھ میں 18 سال کے نوجوانوں کی شادی کو لازمی قراردینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔سندھ لازمی شادی ایکٹ…
مزید پڑھیں » -
یواین انسانی حقوق کونسل نے غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی منظوری دے دی
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے تحت انسانی حقوق کونسل نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان حالیہ 11 روزہ مسلح تنازع کے دوران میں جنگی جرائم اورانسانیت مخالف جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کی منظوری دے دی ہے۔ جنیوا میں جمعرات کو47 رکن ممالک پر مشتمل کونسل…
مزید پڑھیں » -
شام: بشار الاسد چوتھی مرتبہ پھرمن مانے طریقہ سے صدر منتخب
دمشق:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سرکاری نتائج کے مطابق بشار الاسد کو پچانوے فیصد سے بھی زیادہ ووٹ ملے ہیں۔ حالانکہ یہ نتائج حسب توقع ہیں جبکہ عالمی برادری نے انتخابات کوجعلی اور شرمناک بتایا ہے۔شام میں پارلیمان کے اسپیکر حمود صبّاغ نےصدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ صدر بشار الاسد…
مزید پڑھیں » -
روانڈا میں نسل کشی کا ذمہ دار فرانس بھی، صدر ماکروں کا اعتراف
پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ فرانس روانڈا میں آٹھ لاکھ انسانوں کی موت کی وجہ بننے والی نسل کشی کا ’شریک مجرم نہیں‘ تھا مگر اس نے روانڈا میں اس قتل عام کی مرتکب حکومت کی طرف داری کی تھی۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں جمعرات چھبیس مئی…
مزید پڑھیں » -
اٹلی: بندرگاہ کے مزدور اسرائیل کے خلاف کھڑے ہوگئے
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اٹلی کی ایک بندرگاہ پر کام کرنے والے ورکرز نے فلسطینیوں سے یکجہتی کے اظہار کے لیے ایک بحری جہاز پر اسلحے کی کھیپ لادنے سے دوبارہ انکار کر دیا ہے جو اسرائیل بھیجا جا رہا تھا۔ذرائع کے مطابق شمال مشرقی اٹلی کے ریوینا بندرگاہ میں ٹریڈ یونینوں کے ذریعے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی پولیس کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، دو روز میں 250 فلسطینی گرفتار
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض اسرائیلی پولیس نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں گذشتہ دو روز سے جاری کریک ڈاؤن کے دوران کم سے کم 250 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق قابض پولیس نے احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے اور یہودی آباد کاروں کے حملوں کی مذمت کرنے…
مزید پڑھیں »







