بین الاقوامی خبریں
-
بعض عرب ممالک کے وسائل فلسطینیوں کی نسل کشی میں استعمال ہو رہے ہیں
بیروت:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے نے خبردار کیا کہ مسلمانوں کے قبلہ اول اور مقبوضہ بیت المقدس میں موجود مقدس مقامات کو نقصان پہنچا تو پورے خطے میں جنگ چھڑجائے گی اور اس کی تمام تر ذمہ داری اسرائیلی ریاست پرعاید ہوگی۔ ’یوم مزاحمت…
مزید پڑھیں » -
’اونروا‘ چیف کے متنازع بیان پر فلسطینی سیاسی حلقوں کی شدید تنقید
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی پناہ گزینوں کی کفالت کے لیے اقوام متحدہ کی ‘ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ‘اونروا’ کے سربراہ ماتھیوس شمالی نے ایک متنازع بیان جاری کیا ہے جس پر فلسطینی عوامی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل جاری ہے۔ذرائع کے مطابق ماتھیوس شمالی کے بیان پر فلسطینی حلقوں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی و فلسطینی قیادت قاہرہ میں مذاکرات کریں: مصر کی پیشکش
قاہرہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر نے اسرائیل اور حماس کی قیادت سے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں حالات معمول پرلانے اور جنگ بندی کو مستحکم بنانے کے لیے مذاکرات کریں۔اسرائیل کے سرکاری نشریاتی ادارے KAN کے مطابق، مصر نے اس حوالے سے اسرائیل اور حماس کی قیادت کو قاہرہ میں مذاکرات…
مزید پڑھیں » -
مکہ مکرمہ میں حج کی تیاریوں کے لیے مشاعر مقدسہ کی صفائی مہم شروع
مکہ المکرمہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حج سیزن کی تیاریوں کے لیے مکہ المکرمہ میونسپلٹی نے مشاعر مقدسہ میں صفائی کا کام شروع کر دیا ہے۔سعودی اخبار کے مطابق مکہ میونسپلٹی نے منی، مزدلفہ اور عرفات کی صفائی کے لئے ایک ہزار کارکنوں کو تعینات کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے مشاعر مقدسہ میں 120…
مزید پڑھیں » -
کوئی ہمسایہ ملک امریکا کو فوجی اڈے دینے کی غلطی نہ کرے: طالبان
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی شروع ہوجانے اور گیارہ ستمبر تک انخلاء مکمل کر لینے کے صدر جو بائیڈن کے اعلان کے بعد ایسی قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ امریکا اس خطے میں اپنے مستقبل کے رول کے حوالے سے پڑوسی ممالک اور بالخصوص پاکستان میں اپنے فوجی اڈے…
مزید پڑھیں » -
پییسوں کے لالچ میں بدبخت مصری نے ماں اور بہن قتل کردیا
قاہرہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر میں ایک بد بخت شخص نے پیسوں کے لیے اپنی ماں اور بہن کو بے دردی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتار دیا۔یہ وحشیانہ اقدام مصر کی المنیا گورنری کے علاقے بنی مزار میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نوجوان جو چند ماہ بعد گھرلوٹا توماں کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -
نیٹ فلکس کا مقابلہ کرنے کے لئے ایمیزون کا بڑا فیصلہ
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی سب سے بڑی آن لائن کمپنی نے بالی ووڈ کے قدیم ترین اسٹوڈیو کو خریدنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایمیزون نے ایم جی ایم اسٹوڈیو اس کی گزشتہ پینتیس سال میں بنائی گئی چار ہزار فلموں اور سات ہزار سے زائد شوز…
مزید پڑھیں » -
جوبائیڈن 16 جون کو جنیوا میں ولادیمیر پوتین سے ملاقات کریں گے
ماسکو/ واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر اگلے ماہ کی 16 تاریخ کو جنیوا میں ہونے والی سربراہ اجلاس میں ملاقات کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کر دی۔ جو بائیڈن صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد…
مزید پڑھیں » -
نائجیریا میں کشتی حادثہ، 150 سے زائد افراد ڈوب گئے
کیبی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نائجیریا کے شِمال مغربی حصے میں ایک کشتی حادثے کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ حکام کے مطابق لکڑی سے بنی ایک کشتی ملک کی وسطی ریاست نائجر سے شمال مغربی ریاست کیبی جا رہی تھی اور اس پر 180 مسافر سوار تھے۔ Over…
مزید پڑھیں » -
خواب میں بیوی کی خیانت دیکھ کرمصری نے سچ مچ میں بیوی ذبح کرڈالی
قاہرہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میاں بیوی کے ایک دوسرے کے ساتھ خیانت کے حوالے سے واقعات تو سامنے آتے رہتے ہیں مگر مصر میں بیوی کی ‘خیانت کا ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جسے سن کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق مصر کی پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا…
مزید پڑھیں »








